حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت کا نشان

حضرت میاں فضل محمد صاحب رضی اللہ عنہ آف ہرسیاں نے 1895ء میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارک پر بیعت کی سعادت حاصل کی۔ کچھ عرصہ بعد آپؓ کو خواب میں آپؓ کی عمر 45؍سال بتائی گئی۔ اس پر آپؓ حضورؑ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو رو پڑے اور عرض…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا حسن معاشرت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ جولائی 1996ء میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے عورتوں کے ساتھ حسن معاشرت سے متعلق بعض اقتباسات شائع ہوئے ہیں۔ ایک جگہ حضورؑ فرماتے ہیں: ’’انسان کو چاہئے کہ عورتوں کے دل میں یہ بات جمادے کہ وہ کوئی ایسا کام جو دین کے خلاف ہو کبھی…

کرمِ خاکی ہوں میرے پیارے

کرمِ خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے اس شعر پر اعتراض کے ردّ میں محترم حسن محمد خان عارف صاحب مدیراعلیٰ احمدیہ گزٹ کینیڈا نے زبور باب 22 آیت 6 کا حوالہ ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا میں…

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام

حضرت منشی محبوب عالم صاحب آف نیلا گنبد لاہور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خدمت میں روزانہ خط تحریر کرتے اور اکثر قادیان جا کر حاضری دیتے تھے۔ ایک دفعہ قادیان پہنچے تو حضورؑ مسجد مبارک میں تشریف لائے اور فرمایا آپ یہاں بیٹھ جائیں میں آپ کے لئے کھانا لاتا ہوں۔ کچھ…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا سیالکوٹ میں قیام

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام 1864ء سے 1868ء تک سیالکوٹ میں بسلسلہ ملازمت قیام فرما رہے۔ اخبار زمیندار کے بانی محترم منشی سراج الدین صاحب آپ کے بارے میں لکھتے ہیں: ’’ہم چشم دید شہادت سے کہہ سکتے ہیں کہ جوانی میں بھی نہایت صالح اور متقی بزرگ تھے‘‘۔ حضورؑ کی ابتدائی زندگی…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی راست بازی

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی عمر 25،30 برس تھی جب آپؑ کے والد صاحب کا درخت کاٹنے پر کچھ غرباء سے تنازعہ ہوا۔ مقدمہ درج ہوا اور مخالف فریق نے حضورؑـ کا نام بھی گواہوں میں لکھوا دیا۔ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام دو دیگر گواہان کے ہمراہ کچہری کی طرف روانہ ہوئے تو…

سیرت حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام

روزنامہ ’’ الفضل‘‘ ربوہ 21؍ مارچ 1996ء کا شمارہ ’’ مسیح موعودؑ نمبر‘‘ ہے اور اس میں حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی سیرت طیبہ پر ذاتی مشاہدہ کے حوالہ سے تحریر شدہ مضمون شائع ہوا ہے۔ حضورعلیہ السلام قادیان تشریف لانے والے احمدی احباب سے عموماً اُن…

عمر بڑھانے کا نسخہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 1995ء کی زینت سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشاد سے ایک اقتباس ہدیہ قارئین ہے: ’’عمر بڑھانے کا اس سے بہتر کوئی نسخہ نہیں ہے کہ انسان خلوص اور وفا داری کے ساتھ اعلائے کلمہ دین حق میں مصروف ہو جاوے اور خدمت دین میں لگ جاوے اور آجکل…

مصائب دُور کرنے کا نسخہ

آجکل ہر شخص مختلف مصائب میں مبتلا ہے اور ان سے نجات کے لئے مختلف حیلے اختیار کرتا ہے- اس حوالہ سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 1995ء میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا ایک ارشاد شائع ہوا ہے جو ہدیہ قارئین ہے: ’’خدا تعالیٰ کی راہ میں ہر دکھ اور مصیبت اور…

دین کو مقدّم رکھو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 13؍جنوری 1996ء کے اداریہ کی زینت حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا درج ذیل پرفکراقتباس ہے : ’’حسن خاتمہ کے لئے ہر ایک کو دعا کرنی چاہئے۔ عمر کا اعتبار نہیں۔ ہر شے پر اپنے دین کو مقدم رکھو۔ زمانہ ایسا آگیا ہے کہ پہلے تو خیالی طور پر اندازہ عمر کا…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عشق قرآن کریم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ستمبر 1995ء میں سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قرآن کریم سے عشق کے بارے میں کئی ایمان افروز روایات کا انتخاب محترم سمیع اللہ زاہد صاحب نے کیا ہے۔ حضور جب سیالکوٹ میں ملازم تھے تو آپؑ جب بھی کچہری سے فارغ ہوکر آتے تو دروازہ بند کر لیتے۔ بعض متجسس…

احمدی کا شناختی نشان اور اعجازمسیحائی

امریکہ کے محمد الیگزنڈر رسل ویب نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ قبولِ اسلام کی سعادت حاصل کی اور پھر ان کی تبلیغ سے فلاڈلفیا کے جارج بیکر بھی حلقہ بگوشِ اسلام ہوگئے۔ انہوں نے حضور علیہ السلام کی خدمت میں احمدی ہونے کے ثبوت میں کوئی شناخت بھجوانے کی درخواست کرتے…

سرخ چھینٹوں کا عظیم الشان کشف

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 1995ء میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں ’’سرخ چھینٹوں والے عظیم الشان نشان‘‘ کی تفصیل بیان کی گئی ہے جس کے بارے میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے بیان فرمایا کہ ’’خدا تعالیٰ کے سامنے کتاب…

توکل علی اللہ

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے توکل علی اللہ کے بارے میں محترم سمیع اللہ زاہد صاحب کے سلسلہ وار مضمون کا کچھ حصہ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضور علیہ السلام کے اللہ تعالیٰ سے تعلق اور توکل علی اللہ کے بارے میں کئی روایات اس مضمون میں…

اشاعت اسلام کے لئے انتھک محنت

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اپنی کتاب ’’براہین احمدیہ‘‘ کی اشاعت کے ہر مرحلہ کی نگرانی ذاتی طور پر فرمایا کرتے تھے۔ پروف پر نظرِ ثانی کے لئے کئی کئی روز امرتسر میں قیام فرماتے اور اگر کوئی مسوّدہ بذریعہ ڈاک بھجوانا مقصود ہوتا تو رجسٹری کرواتے۔ براہین احمدیہ کی طباعت کا انتظام حضورؑ…