حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ جرمنی 2003ء پر خواتین سے خطاب

عورتوں کے حقوق کی جیسی حفاظت اسلام نے کی ہے ویسی کسی دوسرے مذہب نے قطعًا نہیں کی۔ اسلام نے عورت کو بلند مقام دیاہے اور اس سے عظیم توقعات وابستہ کی ہیں۔ اسلام عورتوں کو جو بعض احکامات کا پابند کرتاہے تو اس سے وہ ان کی عزت ،احترام اور تکریم پیدا کرنا چاہتاہے …مزید پڑھیں

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 30؍جنوری2004ء

ہر ایک پرہیز گار کو اس تمدنی زندگی میں غض بصر کی عادت ڈالنا چاہئے اگر پردے کی اپنی پسند سے تشریح کرنی شروع کردیں تو اس کا تقدس کبھی قائم نہیں ہوسکتا پردے کی اہمیت کے ضمن میں والدین کی ذمہ داریاں اور بعض تربیتی امور کا پرمعارف بیان خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا …مزید پڑھیں

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

آج ہے آزادیٔ نسواں کا چرچا ہر طرف – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اکتوبر 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم بعنوان ’’لجنہ اماء اللہ‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ جس میں سے انتخاب پیش ہے: آج ہے آزادیٔ نسواں کا چرچا ہر طرف پھر رہی ہے بنتِ حوّا بے محابا ہر طرف نہ تعیّن سمت کا نہ مقصدِ اعلیٰ کوئی عقل و …مزید پڑھیں

مرد اور عورت کی حسیات میں فرق کی وجہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

مرد اور عورت کی حسیات میں فرق کی وجہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) قبل ازیں یونیورسٹی کالج آف لندن میں مکمل کی جانے والی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا تھا کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں جسمانی درد کو محسوس کرنے کی حس کم ہوتی ہے …مزید پڑھیں

عورتوں کے لئے کچھ خاص – جدید تحقیق کی روشنی میں

عورتوں کے لئے کچھ خاص – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) برٹش نیوٹریشن فاؤنڈیشن کے مطابق چائے کے استعمال سے ہائیڈریشن بڑھ سکتی ہے اور انسان چست رہتا ہے۔ چائے ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے اور اس کے اندر کینسر کے خلاف کام کرنے والا مواد بھی موجود ہے۔ یہ دل کے …مزید پڑھیں

حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم نصیرالدین احمد صاحب اپنے دادا حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ حضرت میاں احمددین زرگر صاحبؓ پنڈی چیری ضلع شیخوپورہ کے رہنے والے تھے۔ آپؓ کے والد میاں محمد عارف زرگر صاحب اور حضرت سید روشن علی …مزید پڑھیں

جب چُنی مَیں نے مسلماں ہو کے پردے کی ڈگر – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 9؍جون 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں مغربی ممالک کی نومسلم خواتین کے پردے کے بارے میں تأثرات پیش کئے گئے ہیں۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جب چُنی مَیں نے مسلماں ہو کے پردے کی ڈگر اِک نئے …مزید پڑھیں

چھاتی کے سرطان کا خطرہ اور احتیاط – جدید تحقیق کی روشنی میں

چھاتی کے سرطان کا خطرہ اور احتیاط – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) خواتین میں‌بڑھتی ہوئی امراض میں‌چھاتی کا کینسر بھی شامل ہے- اس سے خطرناک تکلیف سے بچاؤ اور علاج سے متعلق چند جدید تحقیقی رپورٹس درج ذیل ہیں- اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے- آمین امریکی ریاست فلوریڈا کے موفٹ …مزید پڑھیں

حضرت مریم علیہاالسلام

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ حضرت مریم علیہاالسلام کے بارے میں ایک مختصر مضمون حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب ؓ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قرآن کریم بیان فرماتا ہے: وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْٓ اَحْصَنَتْ فَرْجَھَا فَنَفَخْنَا فِیْہِ مِنْ رُّوْحِنَا۔(التحریم:13) ترجمہ: اور پھر …مزید پڑھیں

حمل اور بچے کی پیدائش – جدید تحقیق کی روشنی میں

حمل اور بچے کی پیدائش – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ برطانیہ کی دو یونیورسٹیز کے تعاون سے کی جانے والی ایک نئی مطالعاتی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدگی سے ناشتہ کرنے والی اور اپنی خوراک میں زیادہ کیلوریز پر مشتمل غذا کھانے والی خواتین کے ہاں بیٹے کی …مزید پڑھیں