حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ

حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ کا ذکر خیر قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل کے شماروں (یکم مارچ 1996ء، 25؍جولائی 1997ء، 26؍ستمبر 1997ء، 23؍اپریل 1999ء، 25؍جون 1999ء، 8؍اکتوبر 1999ء) کے اسی کالم میں مختلف حوالوں سے کیا جاچکا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جولائی 1999ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم چودھری محمد صدیق صاحب بیان کرتے…

جماعت احمدیہ کی خدمتِ قرآن

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍دسمبر 1999ء میں افریقہ میں جماعت احمدیہ کی خدمتِ قرآن کا تذکرہ کرتے ہوئے مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب رقمطراز ہیں کہ دو سویڈش پروفیسروں ایواایور روسالاندر اور ڈیوڈ ویسٹرلنڈ نے ایک کتاب مرتب کی ہے جس میں بارہ مستشرقین کے مضامین شامل ہیں۔ اس کتاب میں جماعت احمدیہ کا ذکر…

قرآن کریم کی صداقت کا روشن ثبوت — ارم شہر کی دریافت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 25 جنوری 2019ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری 2012ء میں مکرم محمدزکریاورک صاحب کے قلم سے قرآن کریم کی صداقت کا ایک بیّن ثبوت یعنی اِرَمؔ شہر کی دریافت سے متعلق ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ عمان میں مدفون ایک شہر ارمؔ کا ذکر سورۃ الفجر میں ہؤا ہے جس میں عاد…

محترم شیخ امری عبیدی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍دسمبر 1998ء میں مکرم عبدالحمید چودھری صاحب کے قلم سے محترم شیخ امری عبیدی صاحب کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم شیخ امری عبیدی صاحب عالم باعمل اور صاحب رؤیا و کشوف تھے۔ آپ نے نومبر 1936ء میں مکرم شیخ مبارک احمد صاحب کے ذریعہ احمدیت قبول کی، انہی کے…

حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2010ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 26 جولائی، 2 اگست و 9 اگست 2013ء) (تلخیص و ترتیب: محمود احمد ملک) حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ ایک زیرک اور دلیر طبع داعی الی اللہ تھے، جانبازی کی حد تک تبلیغ کے شائق تھے۔ خصوصاً بنوں اور لاہور میں اس بارے میں خاص…

محترم چودھری محمد حسین صاحب (والد محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍دسمبر 1998ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے والد محترم چودھری محمد حسین صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم عبدالرشید صاحب رقمطراز ہیں کہ محترم چودھری صاحب کے سمجھانے کا انداز منفرد تھا جو بہت متاثر کرتا تھا۔ آپ کو ذیابیطس کا عارضہ تھا جس کیلئے روزانہ انسولین کا ٹیکہ لگانا…

حضرت قاضی تاج الدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جنوری 1999ء میں حضرت قاضی تاج الدین صاحب کا ذکر خیر محترم ڈاکٹر منور احمد صاحب کے قلم سے ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت قاضی صاحب کو 1895ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دست مبارک پر بیعت کی سعادت نصیب ہوئی۔ آپؓ کے والد قاضی غلام رسول صاحب…

حضرت امام راغبؒ

حضرت امام راغب اصفہانی بہت بلند مقام کے حامل امام ہیں۔ آپؒ نے قرآن کریم کی خدمت کے حوالہ سے خاص نام پیدا کیا اور آپؒ کی کتاب ’’المفردات فی غریب القرآن‘‘ کو شہرتِ دوام حاصل ہوئی۔ یہ قرآن کریم کی لغت ہے اور اس کے مطالعہ سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ…

گلیلیو اور چرچ

شعور پانے کے بعد جب انسان نے کائنات کا مطالعہ شروع کیا تو کائنات کے بارے میں پہلا معروف نظریہ ارسطو نے یہ پیش کیا کہ زمین ساکن اور کائنات کا مرکز ہے۔ پھر صدیوں بعد پولینڈ کے ایک ذہین سائنسدان کوپرنیکس نے نصف صدی کی تحقیقات کے بعد 1533ء میں روم میں لیکچر دیئے…

زمین پھیلائی گئی

سورۃالحجر آیت 20 میں تین باتیں بیان کی گئی ہیں یعنی زمین کو پھیلایا گیا، اس میں پہاڑ ڈالے گئے اور اس میں ہر موزوں چیز کو پیدا کیا گیا۔ اسی طرح کا ذکر سورۃ قٓ آیت 8 اور سورۃالرعد کی آیت 4 میں بھی ہے۔ اس بارے میں سائنسی شواہد کے حوالہ سے مکرم…

جماعت احمدیہ اور خدمت قرآن

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 و 19مئی 2012ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے قرآن پڑھنے، پڑھانے اور سیکھنے سکھانے کی سچی لگن کے چند دلکش واقعات شاملِ اشاعت کئے گئے ہیں۔ صادقانہ محبت کے ان عاشقانہ نظاروں میں سے انتخاب پیش ہے: ٭ مکرم حافظ قدرت اللہ صاحب اپنی خودنوشت ’’داستانِ حافظ‘‘ میں…

قرآن کریم کے حوالہ سے چند دلچسپ حقائق

(عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2015ء) قرآن کریم کے اعراب اور نقاط کا تاریخی جائزہ سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ: ’’قرآن کریم وہ یقینی اور قطعی کلام الٰہی ہے جس میں انسان کا ایک نقطہ یا ایک شعشہ تک دخل نہیں اور وہ اپنے الفاظ اور معانی کے…

اشاعت سے متعلق عظیم الشان قرآنی پیشگوئی

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر 1995ء میں مکرم ہدایت اللہ ہادی صاحب رقمطراز ہیں کہ مختلف زبانوں میں کمپیوٹر کے ذریعہ سے تراجم کے سلسلہ میں ایک اہم کامیابی امریکہ کی ریاست ورجینیا کی ایک کمپنی نے ایسا پروگرام تیار کرکے حاصل کی ہے جو انگریزی سے فرانسیسی، جرمن ، اٹالین اور سپینش میں اور…

حضرت مولوی محمد دلپذیر صاحب بھیروی رضی اللہ عنہ

حضرت مولوی محمد دلپذیر صاحبؓ بھیروی پنجابی کے مشہور شاعر اور علمی شخصیت تھے۔ 1865ء میں آپ کی پیدائش ہوئی اور 1894ء میں بیعت کی توفیق پائی۔ 1945ء میں آپؓ وفات پاگئے۔ آپؓ کا ذکر خیر محترم محمودمجیب اصغر صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر میں شامل اشاعت ہے۔ قبول احمدیت سے قبل…

حضرت مصلح موعودؓ کا علم قرآن

حضرت مصلح موعودؓ نے ایک موقعہ پر فرمایا: ’’ضرورت کے وقت ہر علم خدا مجھے سکھاتا ہے اور کوئی شخص نہیں ہے جو مقابلہ میں ٹھہر سکے ‘‘۔ ماہنامہ ’’ خالد‘‘ ربوہ فروری 1997ء میں محترم عبداللہ ولیئم صاحب نے حضرت مصلح موعودؓ کے قرآنی علوم کے حوالہ سے متعدد مثالیں بیان کی ہیں۔ حضورؓ…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عشق قرآن کریم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ستمبر 1995ء میں سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قرآن کریم سے عشق کے بارے میں کئی ایمان افروز روایات کا انتخاب محترم سمیع اللہ زاہد صاحب نے کیا ہے۔ حضور جب سیالکوٹ میں ملازم تھے تو آپؑ جب بھی کچہری سے فارغ ہوکر آتے تو دروازہ بند کر لیتے۔ بعض متجسس…