اکاشی کیکیو برِج ۔جاپان
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ21ستمبر 2012ء میں جاپان میں واقع دنیا کے طویل ترین سسپنشن پُل کا تعارف پیش کیا گیا ہے جو ’کوبے‘شہر کو ’اواجی شیما ‘ جزیرے سے ملاتا ہے۔ اس پُل کی تعمیر مکمل ہونے سے قبل یہ اعزاز ڈنمارک کے گریٹ بیلٹ ایسٹ برج کو حاصل تھا جس سے یہ پُل 366میٹر لمبا…