محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب آف ملتان
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب مرحوم (سابق امیر جماعت احمدیہ ملتان)کا ذکرخیر مرحومہ کی بیٹی ڈاکٹر امۃالمجیب صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔مرحومہ حضرت محمد بشیر چغتائی صاحبؓ کی بیٹی، حضرت بابو روشن دین صاحبؓ بانی…
