روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 دسمبر 2011ء میں مکرمہ امۃالواسع ندرت صاحبہ کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ صاحبزادی امۃالباسط بیگم صاحبہ کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ صاحبزادی امۃ القیوم بیگم صاحبہ نے حضرت اماں جانؓ کی سیرت کے حوالہ سے دہلی کے سفر کے دوران کا ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20جنوری 2012ء میں مکرمہ امۃالرشید بدر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی والدہ ماجدہ کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا کے انعامات ، افضال ، رحمت چلی ہے سمیٹے ہوئے سُوئے […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ اپریل 2011ء میں احمدی ماؤں کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک ؔ صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: صالح چلن ہو آپ کا ، اور چال صالحہ گودوؤں سے تب ہی نکلیں گے اطفال صالحہ ماؤں تمہارے ہاتھ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍نومبر 2011ء میں مکرمہ سلیمہ خاتون صاحبہ کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنی ممانی مکرمہ رضیہ بیگم صاحبہ اہلیہ چوہدری نثار احمد صاحب کا ذکرخیر کرتی ہیں ۔ محترمہ رضیہ بیگم صاحبہ پابند صوم و صلوٰۃاور دینی شعار پر عمل کرنے والی بہت نیک فطرت خاتون تھیں ۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15نومبر 2011ء کی ایک خبر کے مطابق حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی پوتی اور حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ اور حضرت سارہ بیگم صاحبہ کی بیٹی محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر بیگم صاحبہ اہلیہ محترم پیر معین الدین صاحب 12نومبر2011ء کو ربوہ میں بعمر 82 سال انتقال فرماگئیں ۔ تدفین بہشتی مقبرہ کی اندرونی چار دیواری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جنوری 2011ء میں مکرم محبوب الرحمن شفیق صاحب مبلغ سلسلہ کے قلم سے محترمہ Silvia Soledad Gaete صاحبہ کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جنہیں ایکواڈور (جنوبی امریکہ) کی پہلی احمدی خاتون ہونے کا شرف حاصل تھا۔ محترمہ Silvia Soledad Gaete صاحبہ 31؍اکتوبر 2010ء کو بعمر 52 سال بوجہ کینسر وفات پاگئیں ۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16ستمبر 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں اسلامی پردہ کی اہمیت پر منفرد انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے اور بعض نَومسلم خواتین کے پردہ سے متعلق خیالات شامل مضمون کئے گئے ہیں ۔ ٭ امریکہ سے تعلق رکھنے والی مکرمہ کارلوالاند لوسیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ستمبر 2011ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم حضرت سیدہ ناصرہ بیگم صاحبہؒ کے وصال کے حوالہ سے شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: دھرتی پہ اس کا لاڈلا ماہِ کمال ہو گیا ٹھنڈک یہ آنکھوں میں لئے ماں کا وصال ہو گیا سب کچھ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2011ء میں مکرمہ ذکیہ بیگم صاحبہ کے قلم سے محترمہ امۃالرشید چودھری صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ محترمہ امۃالرشید صاحبہ سے تفصیلی تعارف اُس وقت ہوا جب آپ کے ذاتی رہائشی مکان سے ملحق ایک کمرہ والا صحن کرایہ پر حاصل کرکے ہم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍نومبر 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا حضورِ انور ایدہ اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات کے موقع پر کہا جانے والا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھک کے آخر کار جب اُس ماں نے آنکھیں موند لیں حسرتیں باقی ہیں پر ارماں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19ستمبر 2011ء میں مکرمہ صفیہ بشیرالدین سامی صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنی ساس محترمہ حاکم بی بی صاحبہ اہلیہ مکرم سردار مصباح الدین صاحب (سابق مبلغ انگلستان) کا ذکرخیر کیا ہے۔ میری ساس محترمہ حاکم بی بی صاحبہ پہلی بار میرے گھر آئیں تو میرے ہاں پہلی بیٹی کے بعد دوسرے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اگست 2011ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی رحلت کے حوالہ سے مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : جب خبر رحلت کی آئی تو سبھی کو یوں لگا فیض کا سیلِ رواں تھا جو اچانک رُک گیا بارشِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 2011ء میں مکرم عبدالعزیز خانصاحب نے اپنی والدہ محترمہ خدیجہ بیگم صاحبہ آف خوشاب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ خدیجہ بیگم صاحبہ کا سارا خاندان غیراحمدی تھا اور اسی حالت میں آپ کی شادی محترم حافظ عبدالکریم خان صاحب سے ہوئی۔ محترم حافظ صاحب اگرچہ احمدی والدین کی اولاد تھے لیکن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19ستمبر 2011ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب نے اپنی بڑی بہن محترمہ منصورہ بیگم صاحبہ کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ منصورہ بیگم صاحبہ قریباً 1939ء میں مکرم رانا عبداللطیف خاں صاحب ولد حضرت چوہدری عبدالحمید خاں صاحبؓ کے ہاں کاٹھگڑھ ضلع ہوشیارپور میں پیدا […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں لجنہ کے زیرانتظام امۃالحئی لائبریری ربوہ کی انچارج مکرمہ سلیمہ قمر صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ حضرت سیدہ کو مطالعہ کا بہت شوق تھا اور نہایت اعلیٰ ذوق کی مالک تھیں۔ کتب کا مطالعہ بھی اتنی نفاست سے فرماتیں کہ کوئی صفحہ خراب […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل حضرت سیدہ چھوٹی آپا کے بارہ میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے چند اشعارپیش ہیں: لجنہ کی روحِ رواں تھیں سیدہ امّ متین اس تنِ زندہ کی جاں تھیں سیدہ امّ متین علم کا کوہِ گراں تھیں سیدہ امّ […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ امۃالشافی سیال صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ ہم پشاور سے آکر سالانہ اجتماع اور تربیتی کلاس میں شریک ہوتے۔ اس موقعہ پر مختلف مجالس کی نمائندوں کو کسی ایک دوپہر یا رات کا کھانا حضرت سیدہ چھوٹی آپا کے ساتھ کھانے کی […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ رضیہ درد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مجھے قریباً چالیس سال تک مختلف حیثیتوں سے آپ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ آپ نے میری کمزوریوں کی اس طرح پردہ پوشی فرمائی کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی اور […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ بشریٰ نعیم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مَیں حضرت چھوٹی آپا کے پاس حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کے دَور میں آئی تھی۔ آپ نے مجھے پہلی کلاس میں داخل کروایا، قاعدہ اور قرآن مجید خود پڑھایا۔ میٹرک کے بعد پوچھا: اب کیا ارادہ […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ تسنیم لطیف صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ غالباً 1967ء کا واقعہ ہے کہ حضرت چھوٹی آپا ایک تربیتی کلاس کے سلسلہ میں سرگودھا تشریف لائیں تو بہت سی ایسی خواتین جو مدعو نہیں تھیں وہ بھی آپ کے دیدار کے شوق میں […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی یاد میں کہی گئی ایک طویل نظم سے چند اشعار پیش ہیں: اک آئینہ کا عکس تری زیست کی کتاب لَو۔ لے رہا تھا حسن کے سورج سے ماہتاب قرآں […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ شریفہ بیگم صاحبہ کارکن دفتر مصباح بیان کرتی ہیں کہ آپ نے کبھی کارکنات سے امتیازی سلوک نہیں کیا۔ ہر ایک سے یکساں پیار اور ہمدردی سے پیش آتیں۔ ہر ایک کی دعوت بڑے خلوص سے قبول فرمالیتیں۔ 1981ء میں مَیں بیمار […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ ایک روز فون پر حضرت چھوٹی آپا نے فرمایا کہ مَیں نے ایک مریض دکھانا ہے، اُسے لے کر تمہارے گھر آرہی ہوں۔ حالانکہ آپ اُن دنوں کافی تکلیف میں تھیں اور آپ کے […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں محترمہ سعیدہ احسن صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ ایک مرتبہ رمضان کے مہینہ میں آپ کی طبیعت اچھی نہ تھی مگر آپ روزے سے تھیں۔ مَیں نے کہا: آپ روزہ نہ رکھیں۔ فرمایا: مَیں نے ڈاکٹر سے پوچھ لیا ہے، کہتے ہیں کوئی […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں محترمہ فرخندہ اختر شاہ صاحبہ اپنے مضمون میں رقمطراز ہیں کہ 1951ء میں حضرت سیدہ نے مجھے بلوا بھیجا کہ حضورؓ کا ربوہ میں لڑکیوں کے کالج کے اجراء کا ارادہ ہے۔ آپ اس ادارہ کی ڈائریکٹرس ہوں گی اور مجھے آپ کی […]
ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل اشاعت حضرت چھوٹی آپا کی یاد میں مکرمہ امۃالرشید بدر صاحبہ کی ایک نظم سے دو بند ملاحظہ فرمائیں: لمحہ لمحہ زندگی کا پیش اُس کی راہ میں جان و مال و آبرو سب وقف اُس کی چاہ میں خدمتِ دیں میں […]