مٹی کے پیالہ میں شکر کا شربت
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2010ء میں مکرم ناصر احمد خالد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان کے مشہور وکیل، ادیب اور نقاد اعجاز بٹالوی وفات پا گئے جو مشہور مؤرخ اور ادیب ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ڈاکٹر صاحب 1931ء میں آل انڈیا مسلم لیگ…
