حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2001ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپؓ کے بیٹے مکرم صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ مَیں نے اباجان سے پوچھا کہ حضرت مسیح موعودؑ کو جو الہامات آپؓ کے متعلق ہوئے ہیں، اُن میں آپؓ کو مختلف القابات…
