والدین کے لئے دعا کرو اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے اور ان کو کوئی دکھ نہ پہنچے اپنے والدین کی خدمت بجا لاؤ ورنہ اُس جنت سے محروم ہو جاؤ گے جو ان کے قدموں کے نیچے ہے (احادیث نبویہ اور اُسوہ ٔ رسول ﷺکی روشنی میں والدین کے ساتھ حسن سلوک کا پرمعارف […]
تاریخ انسانی میں سب سے زیادہ عاجزی آنحضرت ﷺکی ذات میں نظر آتی ہے تواضع اور فروتنی اختیار کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ بلندیاں عطا کرتاہے عاجزی ، انکساری اور فروتنی کے بارہ میں پرمعارف اور ایمان افروز خطبہ جمعہ خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2011ء میں سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے مکرم مبارک احمد طاہر صاحب کا ذکرخیر مکرم عطاء المحسن صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم مبارک احمد طاہر صاحب محترم عبدالمجید صاحب کے بیٹے اور مؤرخ احمدیت مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے داماد تھے۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 4؍ستمبر […]
(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے ہیں […]
(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے ہیں […]
بدظنّی سے تجسّس اور تجسّس سے غِیبت کی عادت پیدا ہوتی ہے چغلی کی عادت سے اجتناب کے لئے ذیلی تنظیموں کو ٹھوس لائحہ عمل تجویز کرنا چاہئے (بدظنی،تجسس او رغیبت کی عادات چھوڑنے کے بارہ میں پُرمعارف خطبہ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ […]
اے ایمان لانے والو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صادقوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ صدق مجسم قرآن شریف ہے اور پیکر صدق آنحضرت ﷺکی ذات مبارک ہے (جھوٹ سے نفرت اور سچائی کاخلق اختیار کرنے کے بارہ میں پرمعارف خطبہ جمعہ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس […]
جماعت احمدیہ کا نظام ہر احمدی کو پیار ومحبت کی لڑی میں پرو کر رکھتا ہے جماعت احمدیہ میں عہدیدار اس تصور سے بنائے جاتے ہیں کہ قوم کا سردار قوم کا خادم ہے (کارکنان اور عہدیداران کو نہایت اہم اور پرحکمت نصائح اور ان کی ذمہ داریوں کی تفاصیل) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا […]
تنگی ترشی کے حالات بھی ہوں تو خدا سے شکوہ نہیں کرنا، خدا کا فضل مانگنا ہے اور راضی برضا رہناہے۔ سگریٹ پینے والے کو چاہئے کہ وہ اس کے مضراثرات کی وجہ سے سگریٹ نوشی ترک کر دے۔ (شرائط بیعت حضرت مسیح موعود ؑ پر عمل پیراہونے کے بعد عظیم روحانی تبدیلیوں کا روح […]
تمہیں خوشخبری ہو کہ اب تم ہمیشہ معروف فیصلوں کے نیچے ہو۔ دسویں شرط بیعت میں ’طاعت در معروف‘ کی وضاحت اور اطاعت کرنے والوں کے لئے خوشخبریاں (حضرت مسیح موعود ؑکی بیعت کے بعد پیدا ہونے والی روحانی تبدیلیوں کے ایمان افروز واقعات کابیان ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا […]
حضرت مسیح موعود ؑ سے رشتہ ٔ اخوت اور اطاعت قائم کرنا بیعت کی شرط ہے تنگدستی اور خوشحالی ہر حالت میں امیر اور امام کی ا طاعت کرنا واجب ہے خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ۱۹؍ستمبر ۲۰۰۳ء بمطابق۱۹؍ تبوک ۱۳۸۲ہجری شمسی […]
اللہ کی رسی کو پکڑنے اور نظام سے وابستہ رہنے میں ہی آپ کی بقا ہے شرکاء جلسہ سالانہ جرمنی ثابت کریں کہ محض للہ یہ تین دن گزارنے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں (اطاعت نظام اور اطاعت امیر کے موضوع پر لطیف اور پر معارف خطبہ جمعہ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین […]
امانت کا مفہوم بہت وسیع ہے۔ہر پہلو سے اس کی ادائیگی ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ حکم دیتاہے کہ تم امانتیں ان کے حقداروں کے سپر دکرو امانت کے مضمون کو جس قدر سمجھیں گے اسی قدر تقویٰ کے اعلیٰ معیار قائم ہوں گے خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس […]
(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے ہیں […]
سب مہمانوں کو واجب الاحترام جان کر ان کی مہمان نوازی کاحق ادا کریں شرکاء جلسہ سالانہ ذکر الٰہی اور درود شریف میں وقت گزاریں اور کارکنان سے تعاون کریں (جلسہ سالانہ برطانیہ کے حوالہ سے میزبانوں اور مہمانوں کو زریں نصائح اور ہدایات) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ […]
نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر17) (کاوش: فرخ سلطان محمود) سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے واقفین نو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف پہلوؤں سے اُن کی راہنمائی کا سلسلہ جاری فرمایا ہوا ہے۔ اس میں اجتماعات اور اجلاسات سے خطابات، پیغامات کے ذریعہ ہدایات، رسائل کا اجراء […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اکتوبر 2011ء میں مکرم مرزا شہباز احمد نے اپنے تایا کیپٹن مرزا نعیم الدین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جنہیں 28؍مئی 2010ء کو سانحہ دارالذکر لاہور میں شہید کردیا گیا۔ محترم مرزا نعیم الدین صاحب 1953ء میں فتح پور ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ پانچ بہن بھائیوں میں چوتھے نمبر پر تھے۔ تین […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 25 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر 2011ء میں سانحہ لاہور میں شہادت پانے والے جنرل چودھری ناصر احمد صاحب کے بارے میں ایک مضمون اُن کے کزن مکرم کرنل انتصار احمد مہار صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ پاکستان بننے سے قبل ہی محترم چودھری صاحب جڑانوالہ کے ایک گاؤں […]
مطبوعہ رسالہ طارق لندن جلد 2006ء شمارہ نمبر1 مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سہ روزہ سالانہ اجتماع کا کامیاب انعقاد (سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی اجلاس سے خطاب) جماعتی ترقی کے لئے خدام کی بہترین تربیت اور ان کا فعال ہونا اور ان تمام باتوں پرعمل کرنا جو […]
روزنامہ الفضل ربوہ 12 مارچ 2012ء میں مکرم مقصوداحمد صاحب آف ربوہ کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ مکرم محمد ادریس صاحب آف کرونڈی ضلع خیرپور کے بیٹے تھے۔ 7مارچ 2012ء کی سہ پہر آپ کو نوابشاہ کے بازار میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ تدفین ربوہ میں ہوئی۔ […]
روزنامہ الفضل ربوہ 7 مارچ 2012ء میں مکرم محمد شفیع خان صاحب نے جلسہ سالانہ قادیان 2011ء کے حوالہ سے اپنے مشاہدات قلمبند کئے ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ جلسہ کے دوران ایسے مناظر دیکھے کہ روح کو بے پناہ سکون اور تازگی ملی اور ایمان کو پختگی نصیب ہوئی۔ جلسہ میں شمولیت کے […]
روزنامہ الفضل ربوہ 4 اپریل 2012ء میں مکرم ابن کریم صاحب کے قلم سے مکرم ناصر احمد ظفر صاحب بلوچ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرم ناصر احمد بلوچ صاحب بڑی حکمت کے ساتھ بڑے زمینداروں اور سیاستدانوں کا رُخ خلافت کی طرف اس طرح موڑتے تھے کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ اور آپ کے […]
(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) اداریہ: ہماری روحانی زندگی… اس کا تحفظ اور آبیاری ماہرین حیاتیات نے کسی جسم میں زندگی کی موجودگی کی دو بنیادی علامات بیان کی ہیں۔ اوّل یہ کہ وہ خطرات سے بچنے کی کوشش کرے اور دوم یہ کہ وہ خوراک کے حصول کے لئے مساعی کرے۔ امرواقعہ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2011ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے ایک تربیتی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں والدین کے حقوق پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ سورۂ بنی اسرائیل میں ارشاد ہوتا ہے کہ والدین کے بڑھاپے کی صورت میں کسی بات پر ناپسندیدگی کا […]
(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2013ء) (شیخ فضل عمر۔ یوکے) اس مضمون میں قرون اولیٰ کی چند ایسی نامور ہستیوں کا ذکر مقصود ہے جن کا تعلق اگرچہ صنف نازک سے ہے لیکن اُن کے عظیم الشان کارناموں اور غیرمعمولی خدمات کی وجہ سے اُن کے اسمائے گرامی اسلامی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف […]
(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل جولائی تا ستمبر 2012ء) حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی مقدّس سیرۃ کے بعض تابناک اور روشن پہلو (فرخ سلطان محمود) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بابرکت زندگی کے کسی بھی پہلو کو دیکھیں تو وہ ایسا روشن اور انمول دکھائی دیتا ہے جس میں واضح طور پر […]