روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مئی 2003ء میں حضرت چودھری باغ دین صاحبؓ کا مختصر ذکر خیر ’’تاریخ احمدیت‘‘ کی جلد 18 سے منقول ہے۔ آپؓ کا آبائی وطن کتھووالی ضلع سیالکوٹ تھا اور آپ چند دوستوں کے ساتھ مولوی ابو محمد عبداللہ صاحب آف کھیوہ کی مجلس میں بیٹھا کرتے تھے۔ اس مجلس میں حضرت مسیح […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2002ء میں حضرت خلیفہ نورالدین صاحب جمونیؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 1852ء یا 1851ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے والد کا نام معظم الدین تھا جو جلال پور جٹاں ضلع گجرات کے امام مسجد تھے۔ بعد میں […]
حضرت مولوی سکندر علی صاحب ایک گاؤں لکھن کلاں (نزد کلانور) میں چودھری ولی داد صاحب کے ہاں 1865ء میں پیدا ہوئے۔پانچویں تک تعلیم حاصل کرکے قریبی گاؤں دیرووال کے عیسائی مشن سکول میں پڑھانا شروع کردیا۔ وہاں عیسائیوں سے مباحثے بھی ہوئے۔ پہلے آپ وہابی تھے، پھر آپ نے بہت فرقے تبدیل کئے لیکن […]
حضرت بابو فضل الدین صاحب 2؍فروری 1897ء کو سیالکوٹ میں حضرت میاں فیروزالدین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کے پڑدادا حضرت میاں نظام الدین صاحب کو حضرت مسیح موعودؑ کے سیالکوٹ میں قیام کے دوران حضورؑ کے دینی مشاغل سے کسی حد تک واقفیت تھی چنانچہ جب حضورؑ نے دعویٰ فرمایا تو انہوں نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 2002ء میں مکرم عطاءالوحید باجوہ صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کے اصحابؓ کی قبولیت دعا کے ایسے واقعات شائع ہوئے ہیں جن کا تعلق ملازمت ملنے اور ملازمت یا کاروبار میں ترقی عطا ہونے سے ہے۔ جب حضرت نواب عبداللہ خان صاحبؓ کو سندھ میں بہت دشوار گزار حالات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2002ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہؓ کے ایمان افروز واقعات مکرم شیخ عبدالقادر صاحب مرحوم (سابق سوداگرمل) کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت میر محمد اسحق صاحبؓ کے متعلق مکرم مرزا عبدالحق صاحب فرماتے ہیں کہ آپؓ میں تقویٰ کا ایک خاص رنگ تھا چنانچہ ایک بار بھامبڑی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مئی 2003ء میں مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب اپنے مضمون میں ایک انعام یافتہ کتاب کتاب ’’تذکرہ نعت گویان اردو‘‘ (از پروفیسر محمد یونس شاہ)کے حوالہ سے لکھتے ہیں کہ اردو نعت گوئی کا اوّلین اعزاز حیدرآباد دکن کے سلطان محمد قلی قطب شاہ (وفات 1611ء) کو حاصل تھا لیکن پنجاب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جون اور 12؍جون 2003ء میں حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ کے اخلاق عالیہ کے متفرق واقعات بیان ہوئے ہیں۔ مکرم عبدالسلام اختر صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت مولوی صاحبؓ گزر رہے تھے کہ پاس ہی گلی ڈنڈا کھیلنے والے بچوں میں سے کسی نے گُلی کو اس زور سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جون 2003ء میں مکرم محمد اسلم ساہی صاحب اپنے والد حضرت چودھری شاہ محمد صاحبؓ ریٹائرڈ سب انسپکٹر پولیس کا مختصر ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ ؓ میاں محمد یار صاحب سکنہ پٹیالہ ساہیاں ضلع گجرات کے بیٹے تھے۔ آپؓ نے اگست 1906ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی 2002ء میں حضرت حافظ عبدالعزیز صاحب حلالپوری کی قبول احمدیت کا واقعہ اُنہی کی زبانی (مرسلہ مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب) شائع ہوا ہے۔ حضرت حافظ صاحب بیان فرماتے ہیں کہ مَیں حلالپور تحصیل بھلوال کا رہنے والا ہوں۔ قوم نونؔ ہے۔ موصی ہوں اور وصیت میں 26؍کنال اراضی اپنی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2003ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض اصحابؓ کی قبولیت دعا کے مختلف واقعات (مرتبہ عطاء الوحید باجوہ صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ حضرت مولوی غلام رسول راجیکی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ جب حضرت سید میر محمد اسماعیل صاحبؓ شدید علیل ہوئے تو مَیں نے اطلاع ملنے پر متواتر […]
حضرت امیر بی بی صاحبہؓ 1869ء میں پیدا ہوئیں اور 1893ء میں آپؓ کو حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت عطا ہوئی۔ آپ حضرت میاں خیرالدین صاحب سیکھوانیؓ کی اہلیہ اور حضرت مولانا قمرالدین صاحب (پہلے صدر خدام الاحمدیہ) کی والدہ تھیں۔ آپؓ کا ذکر خیر مکرمہ عصمت راجہ صاحبہ کے قلم سے روزنامہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 اور 25؍اپریل 2003ء کے دو مختلف مضامین (مرتبہ: مکرم شکیل ناصر صاحب اور مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب) میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض اصحاب کی دعاؤں کی قبولیت کے واقعات پیش کئے گئے ہیں۔ حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ فرماتے ہیں کہ ایک بارمَیں دعوت الی اللہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2000ء میں حضرت محمد رمضان صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم وحید احمد رفیق صاحب لکھتے ہیں کہ آپ ضلع کرنال کے گاؤں محمود پور میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام محمد بوٹا تھا جن کی ایک سو ایکڑ زمین تھی۔ قریب کوئی سکول نہیں تھا اس لئے آپ نے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 2000ء میں مجاہد انڈونیشیا حضرت مولوی رحمت علی صاحب کا ذکر خیر مکرم انیس احمد ندیم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ پہلے مجاہد احمدیت تھے جو حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کے ارشاد پر انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں پہنچے۔ آپ کی پیدائش سے ہی آپ کے والد محترم حضرت محمد […]
آپ 1280ھ میں باغیت ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ مکتبی تعلیم میں فارسی زبان کے علاوہ درسی کتب کا بھی مطالعہ کیا۔ سترہ سال کی عمر میں تعلیم سے فارغ ہوئے ۔ انہی ایام میں کسی مقدمہ کے سلسلہ میں تحصیلدار کی کچہری میں گئے جہاں ایک تحریر جو خط طغریٰ میں لکھی گئی تھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ستمبر 2000ء میں مکرمہ حمیدہ حنیف باجوہ صاحبہ اپنے والد محترم حضرت حافظ محمد اسحاق صاحبؓ مولوی فاضل کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 1896ء میں حضرت امام دین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ پیدائشی احمدی تھے۔ پیرکوٹ ضلع حافظ آباد میں بچپن گزرا۔ علم سے گہرا لگاؤ تھا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍ستمبر 2000ء میں حضرت میاں عبدالرحمن صاحب بھیروی ؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون آپؓ کے پوتے مکرم محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں صاحب 1874ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا آبائی گھر اُسی گلی میں تھا جہاں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کا آبائی گھر بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم عبدالمالک صاحب نے حضرت چودھری محمد عبداللہ خانصاحبؓ کے متعدد ایمان افروز واقعات رقم کئے ہیں۔ حضرت چودھری صاحبؓ جب روپڑ میں سرکاری نوکری پر متعین ہوکر آئے تو ایک ہوشیار غیراحمدی نے کسی احمدی سے اخبار الفضل لیا اور اُسے اپنی سامنے […]
حضرت منشی امام الدین صاحب پٹواریؓ 1863ء میں بٹالہ سے چار میل کے فاصلہ پر واقع قلعہ درشن سنگھ میں میاں حکم دین صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دیالگڑھ ضلع گورداسپور سے حاصل کی اور پرائمری پاس کرکے گورداسپور چلے گئے۔ کچھ مزید تعلیم حاصل کرکے محکمانہ امتحان دیا اور بطور پٹواری ملازم […]
حضرت قاضی امیر حسین شاہ صاحبؓ بھیروی کا ذکر خیر قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 18؍اپریل 1997ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ آپؓ کے بارہ میں مکرم ملک محمد اکرم صاحب کے قلم سے ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جولائی 2000ء کی زینت ہے۔ آپؓ 1848ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے والد صاحب گھوڑوں […]
حضرت چودھری ظفراللہ خانصاحبؓ کے چند منتخب واقعات (مرتبہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مارچ، 19؍ اپریل و 24؍ اپریل 2000ء کی زینت ہیں۔ مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب بیان کرتے ہیں کہ کراچی میں معززین شہر کی ایک مجلس میں حضرت چودھری صاحبؓ نے بیان فرمایا کہ جب مَیں نے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 8 مارچ 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ جنوری 2012ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہ کی مہمان نوازی اور سخاوت سے متعلق مکرم نداء الظفر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے میاں نجم الدین صاحب مہتمم لنگرخانہ کو ایک بار بلاکر فرمایا کہ ’’بہت سے مہمان آئے ہوئے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 8 مارچ 2019ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ جنوری فروری 2012ء میں حضرت نواب محمد علی خان صاحبؓ رئیس مالیرکوٹلہ کا مختصر تعارف مکرم فخرالحق شمس صاحب کی حضرت نواب صاحبؓ کے حوالہ سے لکھی جانے والی کتاب سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت نواب محمد علی خان صاحب یکم جنوری 1870ء کو اپنے والد محترم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2001ء میں حضرت سردار محمد ایوب خانصاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب رقمطراز ہیں کہ آپؓ کے دادا لطف اللہ خان صاحب اپنے بھائی کے ہمراہ افغانستان سے ہجرت کرکے ہندوستان آئے تھے۔ بھائی نے پنجاب میں اور آپؓ نے مرادآباد میں سکونت اختیار کرلی، یہیں شادی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل 2002ء میں حضرت حکیم مولانا عبیداللہ بسملؔ صاحبؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت حکیم عبیداللہ بسمل صاحب 1852ء میں پیدا ہوئے اور 29؍ستمبر 1938ء کو آپؓ نے وفات پائی۔ آپؓ بیسویں صدی کی ایک ممتاز علمی شخصیت […]