روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍فروری 2007ء میں محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب مورخ احمدیت کے قلم سے حضرت مولوی مہدی حسن صاحبؓ فتح نواز جنگ کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ فتح نواز جنگ حضرت سید مولوی مہدی حسن صاحبؓ بیرسٹر ایٹ لاء، سابق چیف جسٹس و ہوم سیکرٹری حیدرآباد دکن، لکھنؤ میں آسودۂ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت حکیم محمد حسین صاحب آف بلب گڑھ (دہلی) کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت حکیم محمد حسین صاحبؓ نے اپنے خاندان میں سب سے پہلے (مئی 1898ء میں) قبولِ احمدیت کی توفیق پائی۔ بعد ازاں آپؓ کے والد محترم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍فروری 2007ء میں مکرم عبدالباسط صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس حضرت مولوی محمد شاہ صاحب تونسویؓ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ حضرت مولوی محمد شاہ صاحبؓ کا نام محمد تھا اور تحصیل تونسہ کی بستی مندرانی سے آپ کا تعلق تھا۔ بستی مندرانی میں جماعت کی بنیاد آپ نے ہی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ستمبر 2007ء میں حضرت مولانا محمد امیر صاحبؓ آف آسام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ قریباً 1854ء میں پیدا ہوئے اور 3؍ستمبر 1950ء کو 96 سال کی عمر میں وفات پائی۔ 1885ء میں حضرت مسیح موعودؑکا ایک اشتہار پڑھ کر بیعت کا خط لکھ دیا۔ قبول احمدیت کے بعد آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ18؍اکتوبر 2007ء میں حضرت ڈاکٹر منظور احمد صاحبؓ کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 1896ء میں حضرت مولوی محمد دلپذیر صاحب بھیرویؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1908ء میں زیارت اور بیعت کی سعادت حاصل کی۔ اُسی سال جلسہ سالانہ قادیان میں بھی شامل ہوئے۔ آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ جب حضرت خلیفۃالمسیح […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10جنوری2007ء میں حضرت ڈاکٹر رحمت علی صاحبؓ کا مختصر ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر رحمت علی صاحب رنمل ضلع گجرات کے رہنے والے تھے اور حضرت حافظ روشن علی صاحب کے بڑے بھائی تھے۔ آپ ملازمت کے سلسلے میں مشرقی افریقہ چلے گئے جہاں پہلے تو محکمہ ریلوے میں کلرک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍فروری 2007ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم حمید الدین صاحب خوشنویس نے اپنے نانا حضرت میاں پیر محمد صاحبؓ اور خالو مکرم محمد عبداللہ چیمہ صاحبکا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت میاں پیر محمد صاحب آف پیرکوٹ ثانی ضلع گوجرانوالہ کا پیشہ زراعت تھا اور سخت مشقت کے عادی تھے۔ چنانچہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جنوری 2007ء میں حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحبؓ کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحب بھڈال ضلع سیالکوٹ کے رہنے والے تھے۔ جب آپ جموں میں ملازم تھے تو آپ نے ایک چٹھی رساں کے پاس ’’سبزاشتہار‘‘ دیکھا۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍نومبر 2006ء میں حضرت منشی عبدالکریم صاحب بٹالویؓ کے بارہ میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت میاں عبدالکریم صاحبؓ ولد حضرت یوسف علی صاحبؓ موضع عثمان پور ریاست جیند کے رہنے والے تھے لیکن حصول تعلیم کے لئے بٹالہ آگئے اور بعدہ‘ ملازمت کے سلسلہ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2006ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے 1906ء میں وفات پانے والے چند اصحاب احمدؑ کا ذکر ہے۔ حضرت حکیم فضل الہٰی حاحب لا ہوری حضرت حکیم فضل الہٰی صاحبؓ لا ہور ی بڑے مخلص اور جانثار صحابی تھے۔ آپؓ نے 1892ء یا1893 ء میں بیعت کی توفیق […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2006ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت چودھری محمدالدین صاحبؓ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ حضرت چودھری صاحب کو حضرت مسیح موعودؑ کے سفر جہلم 1903ء کے دوران ایک رؤیا کی بنا پر بیعت کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ آپؓ گوہر صاحب آف […]
ما ہنا مہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر 2006ء میں حضرت ڈاکٹر الٰہی بخش صاحبؓ کی سیرۃ پر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر صاحب کو 1902ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کی توفیق ملی۔ آپ موضع آڑہ ضلع مونگھیر صوبہ بنگال(بھارت) کے رہنے والے تھے لیکن اپنی […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2006ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب کے قلم سے حضرت حاجی غلام احمد صاحب ؓ کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں بھی آپؓ کا ذکر خیر ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 16؍اگست 1996ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ حضرت حاجی غلام احمد 1875 ء میں موضع کریام […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جولائی 2006ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب شہیدؓ سے متعلق ایک نظم ’’روح آزادی‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خاک سے تیری اٹھائے گا خدا تیرے حلیف تیرے خوں کے قطرہ قطرہ سے نئے عبداللطیف آج تک ہے فصلِ گل تیری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍ دسمبر 2005ء اور 25 و 27ستمبر 2006ء میں مکرم محمد داؤد صاحب کے مرتب کردہ تفصیلی مضمون میں حضرت میر محمد اسحق صاحبؓ کی سیرۃ کے مختلف ایمان افروز پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ذیل میں صرف وہی واقعات بیان کئے جارہے ہیں جو قبل ازیں اس کالم میں بیان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 و 18؍دسمبر 2005ء میں حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحب مدراسیؓ کی ایمان افروز آپ بیتی شائع ہوئی ہے جو حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کے ارشاد پر تحریر کرکے شائع فرمائی تھی۔ حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحبؓ مدراس کے ایک مشہور تاجر خاندان کے چشم و چراغ تھے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 24جون 2006ء میں حضرت برکت بی بی صاحبہؓ اہلیہ حضرت مولوی فضل محمد صاحب ہرسیاں والے کے ذکرخیر پر مشتمل مکرم امۃالباری ناصر صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت برکت بی بی صاحبہ کا تعلق دیال گڑھ کے ایک متعصب مذہبی گھرانے سے تھا۔ شادی کے بعد آپ کے میاں نے 1895ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 23 جون 2006 ء میں مکرم محمد داؤد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت میر محمد اسحق صاحب کی سیرۃ کا بیان ہے۔ حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ کا ابتدائی زمانہ کا عربی الہام ہے کہ یعنی شکرگزار ہو اپنے خدا کا جس […]
حضرت ڈاکٹر کیپٹن حافظ بدرالدین احمد صاحبؓ 1898ء میں حضرت خانصاحب مولوی فرزند علی صاحبؓ (سابق ناظر اعلیٰ) کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1900ء میں آپؓ کے داداحضرت حکیم مولوی عمر دین صاحبؓ نے قادیان جاکر مع دیگر افراد خاندان دستی بیعت کا شرف حاصل کیا تو اُس وقت ڈاکٹر صاحبؓ بھی ساتھ تھے۔ بعد میں […]
بھیرہ ایک قدیم قصبہ ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق 326ق م میں سکندراعظم نے یونان واپسی سے پہلے اپنی فوج کے ساتھ دو روز تک یہاں قیام کیا تھا۔ اس شہر میں حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ کے علاوہ بھی مسیح محمدی کے بہت سے جانثار پیدا ہوئے۔ اُنہی میں حضرت میاں قمرالدین صاحبؓ کے بیٹے […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ فروری 2006ء میں حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ کے بلند اخلاق کے حوالہ سے مکرم ڈاکٹر عبدالرحمٰن کامٹوی صاحب کا بیان کردہ یہ واقعہ کتاب ’’نجم الہدیٰ‘‘ سے منقول ہے۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ جب میری عمر تیرہ چودہ سال تھی اور مَیں اُس وقت مذہباً ہندو قوم سے تعلق رکھتا […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں پہلے موصی حضرت بابا محمد حسن صاحبؓ کا ذکر خیر مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اگرچہ عملاً پہلی وصیت نورالدین صاحب ولد اللہ بخش صاحب آف لاہورنے کی تھی لیکن […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ انصارالدین ستمبر،اکتوبر 2005ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے آنحضرتﷺ، حضرت مسیح موعودؑ اور ان کے چند صحابہؓ کے ایسے منتخب واقعات بیان کئے ہیں جن سے ان روحانی وجودوں کی غیرت دینی پر روشنی پڑتی ہے۔ خدا تعالیٰ کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 2005ء میں مختلف احباب کے حوالہ سے حضرت مولانا شیر علی صاحبؓ کے بعض دلکش پہلوؤں کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ ٭ حضرت قاضی محمد عبد اللہ صاحبؓ تحریر کرتے ہیں کہ ایک روز میں نے حضرت مولوی صاحبؓ کی خدمت میں عرض کی کہ آپ میرے استاد ہیں مجھے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 ؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض اصحابؓ کے صبرواستقامت کا حال قلمبند کیا ہے جن میں سے حضرت سیٹھ شیخ حسن صاحبؓ کا ذکرخیر ہدیۂ قارئین ہے: خواجہ محمد اسمٰعیل صاحب درویش کا بیان ہے کہ سیٹھ شیخ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اگست 2005ء میں حضرت نواب محمد علی خان صاحبؓ آف مالیرکوٹلہ کی مالی قربانیوں سے متعلق ایک مضمون (مرتبہ:محمد جاوید صاحب) شامل اشاعت ہے۔ ٭ جب حضرت مولوی نور الدین صاحبؓ مالیرکوٹلہ تشریف لے گئے تو آپؓ سے تحصیل علم کی خاطر کئی ایک آپؓ کے شاگرد بھی وہاں جمع ہوگئے […]