حضرت مولانا ذوالفقار علی خان صاحب گوہر رضی اللہ عنہ

حضرت مولانا ذوالفقار علی خان صاحب گوہر رضی اللہ عنہ 1868ء میں رامپور میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے بھائیوں ’’علی برادران‘‘ نے ہندوستان کے ممتاز مسلم راہنماؤں کے طور پر نام پیدا کیا۔ 1888ء میں آپؓ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مکتوب مسٹر الیگزینڈر سفیرِ امریکہ کے نام پڑھا اور پھر 1900ء میں…

حضرت مولوی غلام نبی صاحب خوشابی رضی اللہ عنہ

حضرت مولوی غلام نبی صاحب خوشابی رضی اللہ عنہ کی قبولِ حق کی داستان محترم نصراللہ خان ناصر صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ اکتوبر 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ 1891ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے لدھیانہ میں عارضی قیام کے دوران مولوی غلام نبی صاحبؓ نے لدھیانہ پہنچ کر حضورؑ کے خلاف…

حضرت منشی اروڑے خان صاحب رضی اللہ عنہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 1995ء میں حضرت منشی اروڑے خانصاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں مکرم مقصود منیب صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 1846ء میں کپورتھلہ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم مکتبوں میں حاصل کی۔ بچپن ہی سے چوب کاری کے کام پر لگ گئے لیکن اسی دوران والد…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا توکّل

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خادم خاص حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ایک دفعہ لنگر خانہ کے منتظم حضرت میاں نجم الدین صاحب بھیرویؓ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور لنگرخانہ کی ضروریات کیلئے رقم کی درخواست کی۔ حضور نے فرمایا:…

متقی بن جاؤ علم خود بخود ہی آ جائے گا

حضرت منشی محمد دین صاحب رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ جب پہلی بار وہ قادیان تشریف لائے تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام مسجد مبارک میں تشریف فرما تھے اورآپؑ کی مجلس میں نامور علماء اور بزرگ تشریف رکھتے تھے۔ منشی صاحبؓ حضورؑ کے کندھے دبانے لگے تو یہ خیال آیا کہ ’’محمد…

قادیان کی ترقی کی پیشگوئی

محترم محمد سعید احمد صاحب روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍ستمبر 1996ء میں بعض ایسے واقعات پیش کرتے ہیں جو انہیں متعلقہ بزرگوں سے خود سننے کی سعادت حاصل ہوئی۔ 1954ء کے جلسہ سالانہ قادیان پر حضرت بھائی عبدالرحمٰن قادیانی صاحب رضی اللہ عنہ سے جب مضمون نگار ملے تو حضرت بھائی صاحبؓ پر شدید رقت طاری…

اعجاز مسیحائی – اطاعت امام کا ثمر

حضرت حکیم محمد حسین صاحب رضی اللہ عنہ مرہم عیسیٰ بیان فرماتے ہیں کہ ہم چار پانچ دوست ہر ہفتہ قادیان جاتے اور بٹالہ سے قادیان کا فاصلہ بارہ میل کا فاصلہ، اگر یکّہ نہ ملتا تو پیدل طے کرتے۔ ایک بار جب حضور علیہ السلام سے واپسی کی اجازت چاہی تو فرمایا: انتظار کریں،…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت کا نشان

حضرت میاں فضل محمد صاحب رضی اللہ عنہ آف ہرسیاں نے 1895ء میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارک پر بیعت کی سعادت حاصل کی۔ کچھ عرصہ بعد آپؓ کو خواب میں آپؓ کی عمر 45؍سال بتائی گئی۔ اس پر آپؓ حضورؑ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو رو پڑے اور عرض…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا سیالکوٹ میں قیام

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام 1864ء سے 1868ء تک سیالکوٹ میں بسلسلہ ملازمت قیام فرما رہے۔ اخبار زمیندار کے بانی محترم منشی سراج الدین صاحب آپ کے بارے میں لکھتے ہیں: ’’ہم چشم دید شہادت سے کہہ سکتے ہیں کہ جوانی میں بھی نہایت صالح اور متقی بزرگ تھے‘‘۔ حضورؑ کی ابتدائی زندگی…

احمدی کا شناختی نشان اور اعجازمسیحائی

امریکہ کے محمد الیگزنڈر رسل ویب نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ قبولِ اسلام کی سعادت حاصل کی اور پھر ان کی تبلیغ سے فلاڈلفیا کے جارج بیکر بھی حلقہ بگوشِ اسلام ہوگئے۔ انہوں نے حضور علیہ السلام کی خدمت میں احمدی ہونے کے ثبوت میں کوئی شناخت بھجوانے کی درخواست کرتے…

سرخ چھینٹوں کا عظیم الشان کشف

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 1995ء میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں ’’سرخ چھینٹوں والے عظیم الشان نشان‘‘ کی تفصیل بیان کی گئی ہے جس کے بارے میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے بیان فرمایا کہ ’’خدا تعالیٰ کے سامنے کتاب…