حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے اپنی مشہور عالم نظم ’’دیار مغرب سے جانے والو دیارِ مشرق کے باسیوں کو …‘‘ جس نظم کے جواب میں کہی تھی، ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی وہ نظم شامل اشاعت ہے ۔ ذیل میں اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: انہیں خبر […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: سنگ باری میں مرا جسم چھپانے والو دعوتِ حق تمہیں دیتا ہوں زمانے والو اس میں کیا مَیں نے خوشی پائی ہے دونوں جگ کی تم نہ سمجھو گے مرا خون بہانے […]
تعارف کتاب ’’برفیلی دھوپ‘‘ (از قلم فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے جنوری و فروری 2011ء) مختصر بحر میں طفیل عامر کی بعض نظمیں دس پندرہ سال پہلے جب چند جریدوں کی زینت بنیں تو اُن کا آسان انداز، سادہ زبان اور بے ساختہ پن تو متأثر کُن تھا ہی لیکن مضمون کی گہرائی […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں مکرم مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ بچوں کے حوالے سے کہی گئی اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خدا کے خلیفہ ، مرے نونہالو! بتاؤ تو کیا دیکھنا چاہتے ہیں؟ تمہارے دلوں میں ہر اِک کے لیے وہ صفا و وفا دیکھنا […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم افضال ربانی صاحب کی شہدائے لاہور کے حوالے سے کہی جانے والی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خطۂ لاہور تیرے جان نثاروں کو سلام غازیوں کو عابدوں کو میرے پیاروں کو سلام خون کی بہتی ہوئی ان آبشاروں کو سلام احمد مختار […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کی شہیدانِ لاہور کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تمہارا اُسوۂ حسنہ تھے کربلا کے قتیل اُنہی کی رسمِ عبادت سلام کہتی ہے کہیں لبوں پہ تشہّد ، کہیں درود و سلام دمِ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم چودھری شریف احمد خالد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو دراصل جرمنی کے ایک خادم کا ربوہ کے خادم کے نام پیغام ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: ربوہ کے نظاروں سے کہہ دیں معصوم بہاروں سے کہہ دیں خاموش پہاڑوں سے کہہ دیں دریا […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 2011ء میں شامل اشاعت سانحہ لاہور کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم ہدیۂ قارئین ہے: سناؤں تم کو عجب کہانی ، محبتوں کے پیامبر کی کہ جرأتوں میں و دلکشی میں مثال کب ہے جہاں میں ایسی خدا کے در پہ ہی جھکنے والے ، کوئی ہو آندھی نہ […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں سانحہ لاہور کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: روکو گے ، ہم رُک جائیں گے ، ہرگز نہیں ہرگز نہیں مارو گے ، ہم مر جائیں گے ، ہرگز نہیں ہرگز نہیں کیا تم ہمیں دھمکاؤگے ، کیا تم سے ہم […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم بابر عطا صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: ہمارے صبر کا لیتی رہے گی امتحاں کب تک یہ دنیا دے گی ہم کو ہر گھڑی خزاں کب تک محبت نُور بن کے جلد ہی اُترے گی عالم میں چڑھے گا […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں شائع ہونے والی ایک نظم ہدیۂ قارئین ہے: یہ کیا مناظر دکھاتے ہیں آپ ہنساتے ہیں کچھ کچھ رُلاتے ہیں آپ کبھی آس کی لَو بڑھاتے ہیں آپ کبھی یاس میں چھوڑ جاتے ہیں آپ کبھی رہتے ہیں جان بن کر میری کبھی مجھ سے دامن چھڑاتے ہیں آپ […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں شائع ہونے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چین ، دل کا قرار مانگا تھا ہم نے کب تم سے پیار مانگا تھا ہم وفادارِ عشق ہیں تیرے کچھ نہیں ، اعتبار مانگا تھا روٹھ جائیں تو ہم منالیں گے بس یہی اختیار مانگا تھا تشنگی […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 22؍ستمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی وفات پر کہی گئی مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کوئی سمجھے بھی تو سمجھے گا کسی کا غم کیا ڈھارسیں چند ہی لمحوں کی بنیں مرہم کیا شدّتِ غم کی […]
تعارف کتاب: مطبوعہ احمدیہ گزٹ کینیڈا اکتوبر 2019ء ’’قلم دا سورج‘‘ (فرخ سلطان محمود) نام کتاب : قلم دا سورج (پنجابی) لکھاری: مبارک احمد ظفرؔ ناشر: رفعت تسنیم ایڈیشن اوّل: 2018ء تعداد: 3000 صفحات: 180 خاکسار کے لیے یہ امر باعثِ مسرّت ہے کہ پنجابی زبان میں شاعری کی ایک کتاب کا تعارف لکھنے کو […]
واقفینِ نَو کے رسالہ ’’اسماعیل‘‘ لندن اپریل تا جون 2012ء میں مکرم عبدالمنان شادؔ صاحب مرحوم کی درج ذیل معروف نظم (منقول از روزنامہ الفضل ربوہ 25؍دسمبر 1949ء) شامل اشاعت ہے: ہم احمدی بچے ہیں کچھ کرکے دکھادیں گے شیطاں کی حکومت کو دنیا سے مٹادیں گے ہم مشرق و مغرب میں وحدت کی صدا […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: عجب طرح کے لوگ ہیں طبیعتیں بدل گئیں عنایتوں کے دَور میں ضرورتیں بدل گئیں خیال بھی اسی طرح ، غزل بھی ہے اسی طرح فصاحتیں بدل گئیں ، بلاغتیں بدل گئیں […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی سانحہ لاہور کے حوالہ سے ایک نظم بعنوان ’’تنبیہ بحق ظالم‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہماری ماؤں بہنوں کے اُجاڑ کر سہاگ تُو مُسرّتوں کے تال پر نہ گا خوشی کے راگ تُو نگاہِ ’ذُونْتِقَام‘ ہے ہمیشہ تیری […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں شامل اشاعت مکرم منور احمد کنڈے صاحب کا نعتیہ کلام ہدیۂ قارئین ہے: باب اُلفت ہے کُھلا ، کن کے لیے! انؐ کے لیے دشت ہے گلشن بنا ، کن کے لیے! انؐ کے لیے شبنمی ماحول میں ہے نیم شب کو آسماں چاند تاروں سے سجا ، کن […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 25 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم رانا فضل الرحمن نعیم صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہم احمدی انصار ہیں ہم مخزنِ افکار ہیں ہم معدنِ انوار ہیں ہم صاحبِ کردار ہیں ہم احمدی انصار ہیں ہم دلبر و دلدار […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جون 2011ء میں سانحہ لاہور کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دعائیں کرو تم ، دعائیں کرو تم ہے وقتِ دعا یہ، دعائیں کرو تم پکارو اُسی کو جو مشکل کُشا ہے درِ یار ہی پر صدائیں کرو تم ہے عشقِ محمّد رضائے الٰہی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17فروری 2012ء (مصلح موعود نمبر) میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھی رفتار میں بجلیوں کی سی تیزی جب اس نے سنبھالی زمامِ خلافت تسلسل ہے عہدِ مسیحا کا گویا ہے جاری وساری نظامِ خلافت وہ تھا ایک جُہد ِمسلسل […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ 2011ء میں شہدائے لاہور کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خون میں جو نہا کے آئے ہیں کیسا درجہ کما کے آئے ہیں معتبر ہے ہر ایک زخم کہ یہ راہِ مولیٰ میں کھا کے آئے ہیں […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں مکرم بابرعطا صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: کیسا خوف و ہراس ہے لوگو شہر کیوں بدحواس ہے لوگو یہ زمیں کب سے پی رہی ہے لہو کیا عجب اس کی پیاس ہے لوگو اک دلِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4مئی 2012ء میں مکرم طارق محمود سدھو صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: جاں بلب دل کی جستجو نہ گئی تجھ سے ملنے کی آرزو نہ گئی دل میں جو پھول تجھ کو پا کے کھلے عمر بھر اُن سے رنگ و بُو نہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2012ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ارشادات کی روشنی میں کہی گئی مکرم عبدالسلام اختر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’اجتہاد اور ائمہ فقہ‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: امامت کے بغیر ایماں درخشاں ہو نہیں سکتا چراغِ ملّتِ وحدت فروزاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2012ء میں مکرم مظفر منصور صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اِک نگر جب قاضیاں سے قادیاں ہونے لگا تب ظہورِ مہدیٔ آخر زماں ہونے لگا پھر زمیں پر رحمتوں کی بارشیں ہونے لگیں آسماں پھر سے زمیں پر مہرباں ہونے لگا […]