وہی مامون ہوں گے ہر بلا سے … نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍نومبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جون 2014ء میں شائع شدہ مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہی مامون ہوں گے ہر بلا سے جنہیں ناتا رہا اس سلسلہ سے ہمیشہ انبیاء کرتا ہے غالب یہی ہے سنّتِ ربی سدا سے وہی اب…
