نکتہ ور اٹھیں گے لاکھوں اَور بھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ مصلح موعود نمبر 2008ء میں مکرم عبد السلام صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نکتہ ور اٹھیں گے لاکھوں اَور بھی وہ لب اعجاز تفسیریں کہاں ہر تصور تھا مبدل بہ عمل خواب کی زندہ وہ تعبیریں کہاں تیری فطرت حامل سوزِ ازل خود […]

حسیں دلربا ہیں خلافت کی باتیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26مئی 2008 ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ حسیں دلربا ہیں خلافت کی باتیں خدا کی عطا ہیں خلافت کی باتیں یہ تشنہ لبوں کے لئے زندگی ہیں بہت جانفزا ہیں خلافت کی باتیں یہ عقبیٰ کی راہوں کو […]

اے مصلح موعود ؓ – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری و فروری 2008ء میں مکرم میر اﷲ بخش صاحب کی حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں کہی ہوئی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تو مہدیٔ موعودؑ کا فرزندِ گرامی تو شوکتِ اسلام کا سرمست پیامی اسلام کی دنیا میں اشاعت تیرا مقصود اے مصلح موعود ؓ دشمن نے […]

روز رودادِ جاں کنی لکھنی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ27 ؍ فروری 2008ء میں مکرم مبشر احمد محمودؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ روز رودادِ جاں کنی لکھنی چھوڑ دی میں نے ڈائری لکھنی خوں اگلنے لگے ہیں لوح و قلم جب بھی چاہی ہے زندگی لکھنی جس کا سننا بھی ناگوار تھا […]

سب سے اوّل جس نے تھا حق کو پہچانا … عورت تھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 فروری2008 ء میں مکرم ارشاد عرشی ملک صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سب سے اوّل جس نے تھا حق کو پہچانا … عورت تھی میرے نبیؐ کو سب سے پہلے جس نے مانا … عورت تھی جس نے آپؐ پہ مہر و […]

مرضئی دوست پہ سو جاں سے فدا ہو جانا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17مارچ 2008 ء میں محترم حکیم خلیل احمد مونگھیری صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔احمدیت کیا ہے مرضئی دوست پہ سو جاں سے فدا ہو جانا جیتے جی راہِ محبت میں فنا ہو جانا تیر و خنجر کی نہ تلوار کی حاجت ہے اسے […]

وہی ہے قادر یہ پھر بتایا ، کہ جس نے تھاما نظام تجھ کو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اپریل 2008 ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہی ہے قادر یہ پھر بتایا ، کہ جس نے تھاما نظام تجھ کو وہ کھینچ لایا ہے خلوتوں سے بنایا جس نے امام تجھ کو چمن میں ہے اب بہار […]

جنونِ عشق کی گرمی سے ہم کو آشنا کردے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جنوری 2008ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جنونِ عشق کی گرمی سے ہم کو آشنا کردے مِرے سب دوستوں کو اور مجھ کو باخدا کردے فدا ہو ملتِ احمد پہ میرا مال و جاں سب کچھ قفس سے […]

بے حسی کا اک سماں ہے کیا کہوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 جنوری 2008ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ بے حسی کا اک سماں ہے کیا کہوں زندگی اک امتحاں ہے کیا کہوں نفرتوں کی آندھیاں ہیں چار سُو ان کی زد میں آشیاں ہے کیا کہوں بیکس و نادار و مفلس کے […]

ہائے وہ سر جو رہِ یار میں قربان نہ ہو – کلام حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 جنوری2008 ء میں محترم حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا درج ذیل کلام شامل اشاعت ہے۔ ہائے وہ سر جو رہِ یار میں قربان نہ ہو وائے وہ سینہ کہ جو عشق میں بریان نہ ہو ہاتھ گر کام میں ہو دل میں ہو ربّ ارباب کوئی مشکل نہیں دنیا […]

اپنی آنکھوں میں جو تصویر لئے پھرتا ہوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ30جنوری2008 ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ اپنی آنکھوں میں جو تصویر لئے پھرتا ہوں اپنے اک عہد کی تحریر لئے پھرتا ہوں میرا مسلک تو محبت ہے نہ کہ نفرت ہے دل کو موہ لینے کی تاثیر لئے […]

دل کو رنگِ خدا نمائی دوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جنوری 2008 ء میں شامل اشاعت مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کے کلام میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے۔ دل کو رنگِ خدا نمائی دوں ہر طرف میں ہی میں دکھائی دوں تو ہی معبود ہے تو ہی مسجود یہی کہتا ہوا سنائی دوں تیری توحید کے الاپوں راگ دل کو ہر […]

وہ پاک ہستی وہ ذات والا – حمد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 جنوری 2008ء میں مکرم ظفر محمد ظفرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ وہ پاک ہستی وہ ذات والا عدم سے جس نے ہمیں نکالا حقیر ہم ، وہ بزرگ و بالا ذلیل ہم وہ اجل و اعلیٰ ادب کے لائق ہے ذات […]

سال نو کا اب کے استقبال یوں فرمائیے – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ یکم جنوری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالحمید خلیق صاحب کے کلام سے انتخاب پیش خدمت ہے: سال نو کا اب کے استقبال یوں فرمائیے بھول کر سب رنجشیں باہم گلے مل جائیے ظلم کا بدلہ نہیں لینا کبھی بھی ظلم سے دل جہاں کے جیتنے ہیں ہم نے پیار و حلم […]

دسمبر آخری عشرہ میں ربوہ کی حسیں وادی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22دسمبر2008 ء میں شائع شدہ مکرم عبدالحمید خلیق صاحب کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دسمبر آخری عشرہ میں ربوہ کی حسیں وادی بڑی سج دھج سے لگتی تھی کوئی گل پوش شہزادی دسمبر آخری عشرہ کی جب بھی یاد آتی ہے تو بھر آتا ہے دل اور ہر نظر […]

اشک آنکھوں میں اپنی سجائے ہوئے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد صدیقی صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اشک آنکھوں میں اپنی سجائے ہوئے دل دیا اِک دعا سے جلائے ہوئے جذبۂ شکر سے سر جھکائے ہوئے روح سجدے میں اپنی بچھاتے ہیں ہم جشن ایسے بھی لوگو! مناتے ہیں ہم مال و […]

مرے کفر کا جب اعلان ہوا – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مرے کفر کا جب اعلان ہوا مرا پختہ اَور ایمان ہوا جس روز بہتّر ایک ہوئے وہ دن یومِ فرقان ہوا انسان کے روپ میں ہی شیطاں فرعون ہوا ، ہامان ہوا تجھے زعم ہے […]

تیری ذات پاک ہے اے خدا تیری شان جلّ جلالہٗ – حمد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 ؍جنوری2008 ء میں مکرم حکیم خلیل احمد مونگھیری صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ تیری ذات پاک ہے اے خدا تیری شان جلّ جلالہٗ تیرے فضل کی نہیں انتہا تیری شان جلّ جلالہٗ تیرا حسن لیس مثالہ ، ترا ملک لیس زوالہ نہیں […]

مناؤ جشنِ مسرت کہ سالِ نو آیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری2008 ء میں مکرم عبدالحمیدخلیق صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ مناؤ جشنِ مسرت کہ سالِ نو آیا خدا نے کی ہے عنایت کہ سالِ نو آیا! عظیم رفعت و نصرت ہو سالِ نو میں عطا اسی کے پیار کی دولت ہو سالِ نو […]

کبھی ان کا لطف و کرم دیکھتے ہیں – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ نومبر 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم چودھری محمد علی صاحب مضطر عارفی کے کلام سے انتخاب پیش ہے: کبھی ان کا لطف و کرم دیکھتے ہیں کبھی اپنی حالت کو ہم دیکھتے ہیں وہ بخشش پہ مائل ہیں ، مانیں نہ مانیں ہم آواز کا زیر و بم دیکھتے ہیں ہمی ہیں […]

رحمت کی آس میں مرا دستِ دُعا دراز – نظم

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ ستمبر2007ء میں محترمہ مکرمہ سیدہ امۃ القدوس صاحبہ کے شائع ہونے والے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رحمت کی آس میں مرا دستِ دُعا دراز اِک نظرِ التفات سے مولا مجھے نواز لمحے جدائیوں کے بہت ہوگئے طویل فرقت کی لَے میں ڈوبی ہوئی ہے نوائے ساز تیرے سوا ہے […]

جو بھی تجھ سا دکھائی دیتا ہے – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اکتوبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر وسیم احمد طاہر کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: جو بھی تجھ سا دکھائی دیتا ہے مجھ کو اپنا دکھائی دیتا ہے آنکھ اس کی ستارہ لگتی ہے چاند چہرہ دکھائی دیتا ہے یہ ضروری نہیں کہ ہو ویسا ہم کو جیسا دکھائی دیتا ہے […]

دیوارِ رنگ ہر کہیں حائل ہے راہ میں – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اکتوبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری محمد علی صاحب مضطر عارفی کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دیوارِ رنگ ہر کہیں حائل ہے راہ میں ہے پھول پھول حسن کے زنداں لئے ہوئے وہ چاند آ کے جا بھی چکا ، صبح ہو چکی اب آگئے ہو دیدۂ گریاں لئے ہوئے […]

پردہ اعزاز ہے عورت کا تذلیل نہیں تحقیر نہیں – نظم

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ ‘‘شمارہ 1۔ 2007 میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے۔ پردہ اعزاز ہے عورت کا تذلیل نہیں تحقیر نہیں جو رنگ حیا سے عاری ہو عورت کی تصویر نہیں عفت ہے ، حیا ہے ، جنت ہے ، سکینت ہے عورت […]

وہ ساقیٔ کوثر کی مے سے کچھ ہم کو پلائے گا ساقی – نظم

سہ ماہی ’’الجہاد‘‘ ناروے مارچ2007ء میں جلسہ سالانہ کے حوالہ سے شائع ہونے والی مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے وہ ساقیٔ کوثر کی مے سے کچھ ہم کو پلائے گا ساقی مضراب سے دل کی تاروں کو پھر خوب ہلائے گا ساقی جب ہر نگری سے پہنچیں گے دیوانے پیارے […]

گلشن میں نئے پھول کھلے ہیں جو سنبھالو – نظم

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ جولائی2007ء میں شائع ہونے والی مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: گلشن میں نئے پھول کھلے ہیں جو سنبھالو غنچے ہیں ، انہیں تیز ہواؤں سے بچا لو پھینکا ہے جنہیں بادِ مخالف نے زمیں پر تم اپنا بنا لو انہیں مٹی سے اٹھا لو […]