مجلس انصاراللہ برطانیہ کی سالانہ مجلس شوریٰ اور سالانہ اجتماع 2012ء (محمود احمد ملک۔ ناظم رپورٹنگ) (مطبوعہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2012ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کو خدا تعالیٰ کے فضل سے امسال اپنا تیسواں سالانہ اجتماع منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ الحمدللہ علی ذٰلک۔ یہ اجتماع اپنی تمام تر بابرکت روایات کے ساتھ بتاریخ 5 تا […]
جلیل القدر صحابی، ابتدائی واقف زندگی، یورپ میں پہلے مبلغ احمدیت، مجلس انصاراللہ کے صدر حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2014ء) سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مخلص صحابی اور یورپ کے پہلے مبلغ احمدیت حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ 1887ء میں جوڑا کلاں […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کا 32 واں سالانہ اجتماع 2014ء حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا انصار سے پُرمعارف خطاب اور نہایت اہم نصائح۔ سالانہ مجلس شوریٰ، علمی و ورزشی مقابلوں اور رُوح پرور ماحول میں تربیتی و تعلیمی اجلاسات کا انعقاد۔ (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2014ء) (رپورٹ: فرخ سلطان محمود) مجلس انصاراللہ برطانیہ […]
(تعارف و انتخاب: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2015ء) تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی خوبصورت روایات اور نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں کی مسحورکُن یادیں اس زمانہ کے طلبا کے ذہنوں سے کبھی محو نہیں ہوسکتیں جنہوں نے اس کالج کے قومیائے جانے سے قبل وہاں کے شفیق اساتذہ سے کسب فیض کیا […]
مجلس انصاراللہ کے 75 سال مکمل ہونے پر اس تنظیم کے ابتدائی حالات اور اس کے مقاصد پر خصوصی مضمون (مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2015ء) اللہ تعالیٰ سورۃالصف میں فرماتا ہے: یٰٓااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْا کُوْنُوْااَنْصَارَاللہِ کَمَا قَالَ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ لِلْحَوَارِیِّیْنَ مَنْ اَنْصَارِیْ اِلَی اللہ۔ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَارُاللہِ … اے وہ لوگو جو ایمان […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 34ویں سالانہ اجتماع 2016ء کا انعقاد خطبہ جمعہ کے ذریعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی پیغام، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی نمائش، (رپورٹ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر 2016ء) خداتعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ […]
(مطبوعہ انصارالدین جولائی اگست 2016ء) کرنل ڈگلس … پیلاطوس ثانی (M.W. Douglas, Lt. Col. C.S.I.C.I.E) سید نا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک نے انگریزوں، آریوں اور مسلمانوں کی مدد سے ایک سنگین مقدمٔہ قتل ڈپٹی کمشنر امرتسر مسٹر اے ای مارٹینو کی عدالت میں زیر دفعہ 107 آئی […]
جماعت احمدیہ برطانیہ کی مجلس صحت کے زیراہتمام نویں T20 انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کی تقریبِ عشائیہ میں بابرکت شمولیت نیز فائنل میچ کے دوران تشریف آوری اور کھلاڑیوں میں انعامات کی تقسیم کینیڈا کی ٹیم نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے ٹرافی حاصل […]
(رپورٹ: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 23؍جون 2017ء تا 29 جون 2017ء) مسلم ٹیلی وژن احمدیہ انٹرنیشنل کے پچیس سال مکمل ہونے پر طاہر ہال بیت الفتوح لندن میں سلور جوبلی استقبالیہ کا بابرکت انعقاد سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی بابرکت شمولیت اور روح پرور خطاب سیّدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس […]
(رپورٹ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبرواکتوبر2017ء) (رپورٹ: فرخ سلطان محمود۔ ناظم رپورٹنگ سالانہ اجتماع) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 29 دسمبر 2017ء) خداتعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ مجلس انصاراللہ برطانیہ ترقیات کی جن نئی راہوں پر قدم مارتے ہوئے اپنے امام کی براہ راست راہنمائی میں خداتعالیٰ کے افضال کا مشاہدہ کررہی ہے، اس […]
مسٹر الیگزینڈر ویب 1846ء میں Hudson city, New York میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ایک روزنامہ کے مالک اور مدیر تھے۔ آپ نے بھی گریجوایشن کرنے کے بعد صحافت کا پیشہ ہی اپنا لیا اور ایک روزنامہ کے مدیر بھی رہے۔آپ کو مذہب سے بہت لگاؤ تھا۔ تاہم عیسائیت سے اطمینانِ قلب نہ پاکر […]
1946ء میں حضرت مولانا نذیر احمد صاحب مبشر کی مغربی افریقہ سے کامیاب واپسی پر آپ کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ نے بھی شرکت فرمائی۔ اس تقریب میں حضرت مولوی عبدالمغنی صاحب وکیل التبشیر نے حضرت مولانا صاحب کی غانا میں دینی مساعی بیان کرتے […]
حضرت مولوی نذیر احمد صاحب علی کی وفات پر حضرت مولانا نذیر احمد صاحب مبشرنے جو مضمون لکھا وہ ایک پرانی اشاعت سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 ؍مارچ 1997ء میں منقول ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ مولوی نذیر احمد علی صاحب 1936ء میں دوبارہ غانا کیلئے روانہ ہوئے تو میں بھی آپکے ہمراہ تھا۔ راستہ […]
محترم مولوی دوست محمد شاہد صاحب اپنے مختصر مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ 1897ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی تحریک پر قادیان میں ’’انجمن ہمدردان اسلام‘‘ کی بنیاد رکھی گئی جو احمدی بچوں کی پہلی انجمن تھی جس کے مربی حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ تھے۔ انجمن کے ممبران کی تعداد چھ سات تھی […]
1897ء اس لحاظ سے بھی جماعت احمدیہ کی تاریخ میں یادگار سال ہے جب ندائے آسمانی کی اشاعت کے لئے سلسلہ احمدیہ کے سب سے پہلے اخبار ’الحکم‘ کا اجراء حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحبؓ نے امرتسر سے فرمایا۔ آپؓ قبل ازیں مشہور ’پیسہ اخبار‘ اور ’فیروز‘ کے علاوہ بھی کئی اخبارات میں کام […]
قریباً1870ء میں غانا کے ایک میتھوڈیسٹ پریسٹ بنجامین سام نے ایک شخص ابوبکر بن صدیق کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا اور قبولِ اسلام کے بعد وہ بن یامین کہلانے لگے۔ جلد ہی انہوں نے اپنے ایک قریبی دوست کو بھی مسلمان بنالیا جس کا اسلامی نام مہدی رکھا گیا۔ بن یامین نے اپنے علاقہ […]
1939ء میں تین خوبصورت اور حیرت انگیز اتفاقات اکٹھے ہوگئے۔ پہلا یہ کہ عالمگیر جماعت احمدیہ کے قیام کو 50 سال پورے ہوئے۔ دوسرا حضرت مصلح موعودؓ کی عمر مبارک 50 سال ہوئی اور تیسرا یہ کہ خلافتِ ثانیہ کے 25 سال پورے ہوئے۔ ان خوشیوں کو شان و شوکت سے منانے کا اہتمام کرنے […]
1986ء میں حضرت امیرالمومنین خلیفتہ المسیح الرابع ایدہ اللہ نے مجلس انصاراللہ کی اس درخواست کو منظور فرمایا کہ احمدیہ صد سالہ جشن تشکر کی مناسبت سے مجلس تھرپارکر (سندھ) میں ایک ہسپتال بناکر انجمن احمدیہ وقفِ جدید کے سپرد کرے گی۔ چنانچہ بعض مقامات کا جائزہ لینے کے بعد بجلی و پانی کی سہولت […]
جامعۃ المبشرین ربوہ میں 2 دسمبر 1955ء کو ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس کی رپورٹ ایک پرانی اشاعت سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 مارچ 1997ء میں منقول ہے۔ اس تقریب میں ماریشس کے جن مہمانوں نے شرکت کی ان میں محترم محمد عظیم سلطان غوث صاحب بھی شامل تھے جو ان تین خوش قسمت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 فروری 1998ء میں محترم مولانا محمد اسماعیل منیر صاحب کا مضمون روزنامہ الفضل ربوہ ’’جشن تشکر نمبر1989ء‘‘ سے منقول ہے جس میں جماعت احمدیہ کی صدسالہ طبی خدمات کا بہت عمدگی سے احاطہ کیا گیا ہے۔گوربوہ میں ایک شاندار ہسپتال کے علاوہ پاکستان کے کئی دورافتادہ علاقوں میں بھی جہاں پینے […]
حضرت مسیح موعود علیہ السلام مقدمہ کرم دین کے سلسلہ میں 15؍ جنوری 1903ء کو قادیان سے روانہ ہوئے اور بٹالہ و امرتسر سے ہوتے ہوئے لاہور میں پہلا قیام فرمایا جہاں پہلے روز قریباً 40 ؍ افراد نے بیعت کی سعادت حاصل کی۔ اللہ تعالیٰ نے اس رات حضرت اقدسؑ کو بار بار بتایا […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 25؍جنوری 1996ء کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست جموں و کشمیر میں چھ انگلش میڈیم تعلیم الاسلام سکول چلائے جا رہے ہیں جہاں نرسری سے دسویں تک 1600 طلباء کو تعلیم دی جاتی ہے ۔ نامساعد معاشی حالات کے باعث فیس بہت کم ہے اور حضور انور ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کی […]
مجلہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ نومبر،دسمبر 1995ء کے مطابق وانڈزورتھ کونسل نے اپنے چوتھے سالانہ آرٹس میلہ کے لئے شائع کئے جانے والے کتابچہ میں مسجد فضل لندن کو قابل دید تاریخی عمارات میں شامل کیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے 75 میل دُور پاکستان کی سب سے بڑی فوجی تربیت گاہ ’’کاکول اکیڈمی‘‘ کے قریب ہی خوبصورت وادی ایبٹ آباد ہے جسے 1847ء میں سکھوں کے ہزارہ پر اقتدار کے خاتمہ کے بعد اس علاقہ کے ڈپٹی کمشنر میجر جیمز ایبٹ نے منظم اور پرشکوہ طور پر آباد کیا […]
ہنگری ایک ایسا ملک ہے جسے کوئی سمندر میسر نہیں۔ روسی گھڑسوار خانہ بدوش قوم Magyars نے 896ء میں اس کے کچھ علاقہ پر قبضہ کر کے ہنگری مملکت کی بنیاد ڈالی۔ سولہویں صدی میں ترکوں نے اس پر قبضہ کرلیا اور 1699ء میں آسٹرین اس ملک پر قابض ہوگئے لیکن کچھ عرصہ بعد مقامی […]
احمدی طلباء کولاہور میں خالص دینی ماحول میں پروان چڑھانے کے لئے سیدنا حضرت مصلح موعودؓنے 11؍دسمبر1915ء کوکرایہ کی ایک بلڈنگ میں احمدیہ ہاسٹل لاہور کا اجراء کیا۔ محترم بابو عبدالحمید صاحب ہاسٹل کے پہلے سپرنٹنڈنٹ مقررہوئے۔ حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ روزانہ طلباء کو قرآن کریم پڑھایا کرتے تھے۔ حضرت مصلح موعودؓبھی شروع […]