روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍ستمبر 2000ء میں مکرم قمرداؤد کھوکھر صاحب کے قلم سے جزیرہ طوالو کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ چند چھوٹے چھوٹے جزائر کے مجموعہ کا نام طوالو ہے۔ یہ ملک آسٹریلیا سے آگے بین الاقوامی ڈیٹ لائن کے پاس واقع ہے۔ یہ یکم اکتوبر1978ء کو آزاد ہوا۔ اس کارقبہ 24مربع […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 1999ء میں مکرم محمد زکریا صاحب کا انعام یافتہ مضمون شامل اشاعت ہے جو رسالہ ’’تہذیب الاخلاق‘‘ سے منقول ہے۔ رومن تہذیب کا مرکز روم تھا۔ یہ تہذیب اس علاقہ میں پھیلی جو اس وقت شام، ترکی، یورپ، قبرص، یونان، الجیریا اور مراکش کہلاتا ہے۔ 146 قبل مسیح میں روم امیرترین اور […]
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف احمدی آرکیٹیکٹس اینڈ انجینئرز کی طرف سے شائع کردہ ٹیکنیکل میگزین 1999ء کا ایک مضمون خانہ کعبہ اور حرم شریف میں تعمیر و توسیع سے متعلق ہے جو مکرم محمود مجیب اصغر صاحب کی کاوش ہے۔ حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ ’’سیدنا آدم علیہ السلام نے سب سے […]
دنیا کا پہلا کامیاب ایٹمی تجربہ امریکہ نے نیومیکسیکو کے قریب ایک صحرا میں 16؍جولائی 1945ء کو کیا تھا۔ اور 6؍اگست 1945ء کی صبح پونے تین بجے ایک B-29 جہاز مغربی پیسیفک میں واقع امریکہ کی ایک بندرگاہ سے ایٹم بم لے کر دیگر دو جہازوں کے ہمراہ روانہ ہوا اور صبح سوا آٹھ بجے […]
انسان نے سب سے پہلے آسمان پر نظر آنے والے مختلف اجسام پر غور شروع کیا اور سورج، چاند اور ستاروں کی گردشوں کو ریکارڈ کرنا شروع کیا۔ تاریخ میں جو سب سے پہلا گرہن ریکارڈ کیا گیا ہے وہ 2137 ق م میں ہونے والا سورج گرہن ہے۔ انسان سورج کی حرکت کی مناسبت […]
کہا جاتا ہے کہ موجودہ فٹ بال امریکی ساکر (Soccer) کی ترقی یافتہ شکل ہے اور امریکہ کے علاوہ ساری دنیا میں ’’ساکر‘‘ کو فٹ بال ہی کہا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اس کھیل کی ابتداء کس ملک سے ہوئی کیونکہ چین میں زمانہ قبل از مسیح میں بھی فٹ بال […]
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانہ میں نمرود بابل کی آشوری سلطنت کا جابر بادشاہ تھا اور حضرت ابراہیم کا شدید ترین مخالف۔ اسرائیلی روایات میں نمرود کے دو نسب نامے بیان ہوئے ہیں تاہم اس بات پر اتفاق ہے کہ وہ کوش کی اولاد میں سے تھا۔ بائبل میں اُس کا ذکر تین جگہ […]
موئن جو دڑو سندھی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ’’مُردوں کا ٹیلہ‘‘۔ اس کی دریافت سے قبل خیال تھا کہ اس خطہ میں آریہ قوم نے اعلیٰ تہذیب کی داغ بیل ڈالی۔ لیکن 1922ء میں آر جی بینرجی اور دوسرے ماہرین لاڑکانہ میں بدھ کے دَور کے ایک اسٹوپا کی تلاش میں […]
اس وقت دنیا میں استعمال ہونے والے نمک کا صرف پانچ فیصد خوراک میں استعمال ہوتا ہے جبکہ باقی مختلف مصنوعات کی تیاری میں کام آتا ہے۔ اس سے سوڈا، شیشہ اور صابن بھی بنایا جاتا ہے اور اسے کاغذ، پلاسٹک، کیڑے ماردوائیں نیز سرد ممالک میں موسم سرما میں برف پگھلانے کے لئے سڑکوں […]
نپولین بوناپارٹ نے کہا تھا ’’اب بھی مسلمانوں میں ایسی طاقت باقی ہے کہ ایک امیر تیمور ان میں پیدا ہوئے تو پھر وہ سارے یورپ کو ہراسکتے ہیں‘‘۔ مغلیہ سلطنت کے بانی شہنشاہ تیمور 9؍اپریل 1336ء کو پیدا ہوئے اور 18؍فروری 1405ء کو وفات پائی۔ آپ کا تعلق ترکوں کے شاہی خاندان برلاس سے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ یکم فروری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر2012ء میں ایک مختصر معلوماتی مضمون بحرالکاہل میں موجود جزائر کُک کے بارہ میں شامل اشاعت ہے۔ جزیرہ آک لینڈ (نیوزی لینڈ) کے شمال مشرق میں اڑہائی ہزار کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع یہ آٹھ بڑے اور سات چھوٹے جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر 20 […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 25 جنوری 2019ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری 2012ء میں مکرم محمدزکریاورک صاحب کے قلم سے قرآن کریم کی صداقت کا ایک بیّن ثبوت یعنی اِرَمؔ شہر کی دریافت سے متعلق ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ عمان میں مدفون ایک شہر ارمؔ کا ذکر سورۃ الفجر میں ہؤا ہے جس میں عاد […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 4 جنوری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اکتوبر2012ء میں شائع ہونے والے مختصر معلوماتی مضمون میں قطب شمالی کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ برف سے ڈھکے ہوئے اس خطّہ میں موسم سرما میں درجہ حرارت اگرچہ نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہتا ہے تاہم قطب جنوبی کی نسبت سردی کم ہوتی ہے۔ […]
کنفیوشس ازم کے بانی حضرت کنفیوشس علیہ السلام کا چینی نام چھیو (Qiu) تھا۔ آپؑ چین کے قدیمی ملک لوکوؤ (Luguo) کے رہنے والے تھے۔ آپؑ کا زمانہ 551 تا 479 قبل مسیح ہے۔ آپؑ کے والد بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے اور آپؑ کی عمر کا بیشتر حصہ غربت میں گزرا لیکن آپؑ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 1998ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب اپنے ایک تحقیقی مضمون میں لکھتے ہیں کہ لوہے اور تانبے کا استعمال انسانی تاریخ میں اتنی اہمیت رکھتا ہے کہ اُس پر بِنا رکھتے ہوئے تاریخ کو مختلف ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے- قرآن کریم کے مطابق حضرت داؤد کے لئے […]
ایک ایرانی نژاد مرزا غیاث بیگ نے افلاس سے تنگ آکر ایران سے ہجرت کی اور ہندوستان آکر دربارِ اکبری سے وابستہ ہوگیا- اُس کی ایک بیٹی تھی جس کا نام مہرالنساء تھا جس نے تاریخ میں نورجہاں کے نام سے شہرت پائی- اُس کی پہلی شادی ایک ایرانی باشندے شیرافگن سے ہوئی جس کا […]
لاہور کا شاہی قلعہ پاکستان میں موجود مغلیہ دور کے آثار میں سے ایک عظیم الشان یادگار ہے- اس کا طول 1500؍ فُٹ اور عرض 1200؍ فُٹ ہے- اس بارے میں ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ اگست 1998ء میں مکرم شمشاد احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے- اس قلعے کی بنیاد […]
مغل بادشاہ جہانگیر کا اصل نام سلیم تھا جو 1564ء میں شہنشاہ اکبر اعظم کے ہاں راجپوت رانی مریم الزمانی کے بطن سے پیدا ہوا- 1605ء میں تخت نشین ہوا اور قریباً ساڑھے اکیس سال نہایت شان سے حکومت کرکے 8؍نومبر 1627ء کو کشمیر سے لاہور واپس آتے ہوئے راجوری کے مقام پر فوت ہوا- […]
شعور پانے کے بعد جب انسان نے کائنات کا مطالعہ شروع کیا تو کائنات کے بارے میں پہلا معروف نظریہ ارسطو نے یہ پیش کیا کہ زمین ساکن اور کائنات کا مرکز ہے۔ پھر صدیوں بعد پولینڈ کے ایک ذہین سائنسدان کوپرنیکس نے نصف صدی کی تحقیقات کے بعد 1533ء میں روم میں لیکچر دیئے […]
اپنی بے پناہ خوبصورتی، وسعت اور نقش و نگار کے باعث فنّی اعتبار سے نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھی جانے والی مسجد وزیر خان لاہور کی بنیاد چنیوٹ کے رہنے والے شیخ علیم الدین نے رکھی تھی جو ایک طبیب تھے اور شاہجہان کے دربار میں رفتہ رفتہ وزیر کے عہدے تک جا پہنچے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 1998ء میں مکرم نصیب احمد صاحب نے عیسائیت کے چند بڑے فرقوں کی مختصر تاریخ اور عقائد کا تعارف پیش کیا ہے۔ عیسائیوں کا سب سے پرانا اور بڑا فرقہ ’’رومن کیتھولک چرچ‘‘ یا مغربی کلیسا کہلاتا ہے۔ اس کی بنیاد پطرس نے رکھی اور بطور نگران اسے بہت ترقی دی۔ 445ء […]
حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں ’’اصل بات یہ ہے کہ نبی عذاب کو نہیں لاتا بلکہ عذاب کا مستحق ہو جانا اتمام حجت کے لئے نبی کو لاتا ہے‘‘۔ چنانچہ 1905ء میں حضرت اقدسؑ کو وحی الٰہی کے ذریعہ جس ’’زلزلہ‘‘ کی خبر دی گئی وہ عین عالمی جنگ کا نقشہ ہی تو تھا۔ […]
حضرت موسیٰؑ کی قیادت میں ہزاروں بنی اسرائیل عازم فلسطین ہوئے۔ راستہ میں آپؑ کی وفات ہوگئی اور آپؑ کو موآب میں دفن کیا گیا اور آپؑ کے خلیفہ حضرت یوشع بن نون کی قیادت میں یہ قافلہ فلسطین پر قابض ہوا۔ پھر 378 سالہ دور میں یہودی سلطنت نشیب و فراز سے دوچار رہی […]
برصغیر میں مسلمانوں کی تعمیراتی تاریخ میں اہم اور پرشکوہ عمارات سب سے پہلے بھنبھور میں تعمیر ہوئیں جو محمد بن قاسم کی آمد سے مرکز اسلام بنا تھا۔ بعد ازاں یہ سلسلہ جاری رہا۔ 1674ء میں مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر نے لاہور میں بادشاہی مسجد تعمیر کروائی جسے ماہرینِ تعمیرات برصغیر میں مساجد […]
1471ء میں پرتگالی کشتی ران سونے کی تلاش میں گولڈکوسٹ پہنچے اور 1482ء میں وہاں اپنا پہلا قلعہ تعمیر کیا۔ سونے کی تجارت کے ساتھ ساتھ یہ سرزمین جلد ہی انسانی تجارت کا مرکز بھی بن گئی اور یہاں سے غلام امریکہ بھجوائے جانے لگے۔ 160 سال بعد پرتگالی اس علاقہ سے دستبردار ہوگئے اور […]
اس صدی کے شروع میں واٹ سٹار کمپنی نے ٹائی ٹینک نامی ایک بحری جہاز تیار کیا جس کے متعلق دعویٰ کیا گیا کہ یہ کبھی غرق نہیں ہوسکتا لیکن اپریل 1912ء میں یہ اپنے پہلے سفر کے دوران ہی غرق ہوگیا۔ اُن دنوں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ انگلستان میں زیر تعلیم تھے۔ […]