سیدنا حضرت بلالؓ
مؤذن رسولؐ سیدنا حضرت بلالؓ کی کنیت ابوعبداللہ اور عبدالرحمن تھی۔ والد کا نام رباح اور والدہ کا نام حمامہ تھا اس لئے آپؓ ابن حمامہ بھی کہلاتے۔ آپؓ کا رنگ گندم گوں سیاہی مائل تھا۔ جسم دبلا پتلا، سر کے بال گھنے اور لمبے تھے۔ رخساروں پر گوشت بہت کم تھا۔ آپؓ کی والدہ…
