مکرمہ نعیمہ سعید صاحبہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2010ء میں مکرم ملک سعید احمد رشید صاحب اپنی اہلیہ مکرمہ نعیمہ سعید صاحبہ (بنت مکرم شریف احمد صدیقی صاحب) کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت منشی عبدالرحمن صاحبؓ کپورتھلوی (صحابی از 313) نہایت عبادت گزار اور ولی اللہ بزرگ تھے۔ ’’براہین احمدیہ‘‘ کا مطالعہ کرنے کے بعد قادیان جاکر حضرت…