سیرت حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:- ’’جب سے مَیں خدا تعالیٰ کی درگاہ سے مامور کیا گیا ہوں اور حی و قیوم کی طرف سے زندہ کیا گیا ہوں۔ دین کے چیدہ مددگاروں کی طرف شوق کرتا رہا ہوں اور وہ شوق اس شوق سے بڑھ کر ہے جو ایک پیاسے کو…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی نظر میں حضرت المصلح الموعودؓ کا مقام

قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 16؍ فروری 2001ء کے اسی کالم میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کا ایک مضمون شائع ہوچکا ہے۔ ذیل کا مضمون اُسی مضمون کا تسلسل ہے جو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2001ء کی زینت بنا۔ حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحب خلیفۃالمسیح الاولؓ کی زندگی میں بہت سے ایسے واقعات ملتے…

ڈاکٹر علامہ سر محمد اقبال کا حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ سے تعلق

سر سید نے ایک بار کسی کو اُس کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے لکھا: ’’آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ جاہل پڑھ کر جب ترقی کرتا ہے تو پڑھا لکھا کہلاتا ہے مگر جب اور ترقی کرتا ہے تو فلسفی بننے لگتا ہے۔ پھر ترقی کرے تو اسے صوفی بننا پڑتا ہے جب…

ایک مخلص افغان خاندان — محترمہ عائشہ پٹھانی مرحومہ

محترمہ عائشہ پٹھانی مرحومہ افغانستان کے قصبہ سیدگاہ خوست میں محترم عبدالغفار صاحب افغان کے ہاں پیدا ہوئیں۔ حضرت مولوی عبدالستار خان صاحب المعروف بزرگ صاحب اور محترم محمد مہروز خان صاحب المعروف ملا میرو صاحب آپ کے چچا تھے۔ آپ کی زندگی کی ایمان افروز داستان آپ کی زبانی روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 و…

حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2010ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 26 جولائی، 2 اگست و 9 اگست 2013ء) (تلخیص و ترتیب: محمود احمد ملک) حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ ایک زیرک اور دلیر طبع داعی الی اللہ تھے، جانبازی کی حد تک تبلیغ کے شائق تھے۔ خصوصاً بنوں اور لاہور میں اس بارے میں خاص…

سیرۃ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍دسمبر 1998ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی پاکیزہ سیرۃ کے بعض واقعات ’’مبشرین احمد‘‘ مصنفہ مکرم ملک صلاح الدین صاحب سے (مرتّبہ: مکرم حافظ محمد نصراللہ صاحب) شاملِ اشاعت ہیں۔ حضرت ملک غلام فرید صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ حضورؓ کی سیرۃ کا ذکر قرآن سے آپؓ کی محبت کے بغیر مکمل…

نماز کی لذت اور محبت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16اپریل 2012ء میں قیادت تربیت مجلس انصاراللہ پاکستان کا مُرسلہ ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے جس میں خلفائے احمدیت کے حوالہ سے نماز کی لذّت اور محبت کا تذکرہ، چند دلنشیں روح پرور واقعات کے حوالہ سے، کیا گیا ہے۔ ان واقعات میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ٭ 1910ء میں…

صحابہ حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت خلق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے اصحاب کی ہمدردیٔ خلق کے بارہ میں مکرم ابن احمد صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٭ حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ کے متعلق حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی اپنے مشاہدات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ایک دن ایک یتیم بچہ…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی سوانح عمری

حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کی سوانح عمری مرتب کرنے کا خیال سب سے پہلے حکیم فیروزالدین صاحب لاہوری کو آیا۔ ان کی خواہش پر حضورؓ نے اپنی طبی سوانح عمری لکھوائی جو 1907ء میں اخبارات ’’الحکم‘‘ اور ’’حکیم حاذق‘‘میں شائع ہوئی۔ 1910ء میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحبؓ عرفانی نے ’’حیات النور‘‘ لکھنے کا ارادہ…

حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کی قبولیت دعا

حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کی قبولیت دعا کے چند واقعات (مرتبہ: مکرم خلیل احمد قمرصاحب) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 1996ء کی زینت ہیں۔ محترم چوہدری حاکم دین صاحب نے آدھی رات کو حضورؓکی خدمت میں اپنی بیوی کی زچگی کی تکلیف کا عرض کیا تو آپؓ نے دعاکرکے ایک کھجور دی اور فرمایا:…

حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ

حضرت مولانا نورالدین صاحب رضی اللہ عنہ نے ایک بار حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام سے دریافت کیا کہ آپؑ کی مریدی میں کیا مجاہدہ کرنا چاہئے کہ خداتعالیٰ کی محبت میں ترقی ہو۔ حضورؑ نے فرمایا کہ آپ عیسائیوں کے مقابلہ میں کتاب لکھیں۔ اگرچہ اس زمانہ میں آپؓ کو نہ عیسائیت کے…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی ایک اہم نصیحت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 1996ء میں ’’تاریخ احمدیت‘‘ کے حوالہ سے حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحب کے پہلے سفر انگلستان کا ذکر منقول ہے۔ سفر سے قبل جب آپؓ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو حضورؓ نے نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ لندن دنیا کی زیب و زینت اور جاذب نظر…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کی سیرت

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’میں یہاں قادیان میں صرف ایک دن کے لئے آیا اور ایک بڑی عمارت بنتی چھوڑ آیا۔ حضرت صاحبؑ نے مجھ سے فرمایا۔ اب تو آپ فارغ ہیں۔ میں نے عرض کیا ارشاد۔ فرمایا آپ رہیں۔ میں سمجھا دو چار روز کے لئے فرماتے ہیں۔ ایک ہفتہ…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کی اطاعت

حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحبؓ کی بے نظیر اطاعت اور فدائیت کا اندازہ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کے بیان فرمودہ اس چشم دید واقعہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ حضرت صاحبزادہ صاحب ؓ فرماتے ہیں: ’’ایک دفعہ ہمارے چھوٹے بھائی مبارک احمد کی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام…

خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز

خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز (محمود احمد ملک) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 24 مئی 2002ء) سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:۔ ’’مَیں اپنے ذاتی تجربہ سے بھی دیکھ رہا ہوں کہ دعاؤں کی تاثیر آب و آتش کی تاثیر سے بڑھ کر ہے بلکہ اسباب طبیعہ کے سلسلہ میں…

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت کے ایمان افروز واقعات (انتخاب: ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2014ء اور جنوری فروری 2015ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل خلافت نمبر 2025ء)   انسان اپنی ذات میں جس قدر بھی بلند و بانگ دعوے کرلے وہ تب بھی اُس قادر و مقتدر ہستی…

سیّدنا حضرت حکیم مولانا نورالدین رضی اللہ عنہ خلیفۃ المسیح الاوّل

سیّدنا حضرت حکیم مولانا نورالدین رضی اللہ عنہ خلیفۃ المسیح الاوّل (عبادہ عبداللطیف۔یوکے) (مطبوعہ انصارالدین مئی جون 2016ء) حضرت حافظ حکیم نورالدین خلیفۃالمسیح الاولؓ 1841ء میں بھیرہ میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کا شجرہ نسب 34ویں پشت پر حضرت عمرؓ سے مل جاتا ہے اس لحاظ سے آپؓ قریشی ہاشمی فاروقی تھے۔ آپؓ کل سات بھائی…

غیروں کی نظر میں خلفائے عظام اور خلافتِ احمدیہ کا مقام

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے مئی جون 2017ء) (مطبوعہ رسالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا مئی 2018ء) (جلسہ یوم خلافت ساؤتھ ریجن منعقدہ مسجد بیت السبحان کرائیڈن میں کی جانے والی ایک تقریر- وقت نصف گھنٹہ) سامعین کرام! جیسا کہ ظاہر ہے، اس موضوع کے دو حصے ہیں۔ اور دونوں ہی بے حد اہم ہیں- پہلا حصہ خلفائے…

خلفاءِ احمدیت اور قبولیت دعا

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں ’’اللہ تعالیٰ جس کسی کو منصب خلافت پر سرفراز فرماتا ہے تو اس کی دعاؤں کی قبولیت کو بڑھا دیتا ہے کیونکہ اگر اس کی دعائیں قبول نہ ہوں تو پھر اس کے اپنے انتخاب کی ہتک ہوتی ہے‘‘۔ خلفاءِ احمدیت کی قبولیتِ دعا کے بعض واقعات مکرم فہیم احمد…

حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کا عشق قرآن

حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحب خلیفۃالمسیح الاولؓ فرماتے ہیں: ’’مجھے قرآن کے برابر پیاری کوئی کتاب نہیں ملی اس سے بڑھ کر کوئی کتاب پسند نہیں ، قرآن (ہی) کافی کتاب ہے‘‘۔ نیز فرمایا ’’میں نے خود بلاواسطہ حضرت علیؓ سے قرآن کے بعض معارف سیکھے ہیں‘‘۔ حضورؓ فرماتے ہیں’’میں نے دعا کی کہ وہ…

سیرت حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی سیرت پر حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ نے جلسہ سالانہ 1979ء کے موقع پر خطاب فرمایا جو ماہنامہ ’’خالد’’ ربوہ اپریل و مئی 1998ء کے شماروں کی زینت ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ نے جب پہلی بار حضرت اقدس مسیح موعودؑ کو دیکھا تو آپؓ کے الفاظ میں ’’میں…

حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کا دستِ شفاء

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍مئی 1997ء میں مکرم ملک محمد عبداللہ صاحب اپنے بچپن کا ایک واقعہ بیان کرتے ہیں جو آپ کے بڑے بھائی نے بیان کیا کہ جب آپ کی عمر ڈیڑھ سال تھی تو آپ کی ٹانگ پر پھوڑا نکلا جو بگڑتے بگڑتے ناسور بن گیا- جب ہر علاج بے اثر ثابت ہوا…

حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کے ابتدائی حالاتِ زندگی

حضرت حافظ حکیم نورالدین خلیفۃالمسیح الاولؓ 1841ء میں بھیرہ میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کا شجرہ نسب 34ویں پشت پر حضرت عمرؓ سے مل جاتا ہے اس لحاظ سے آپؓ قریشی ہاشمی فاروقی تھے۔ آپؓ کل سات بھائی اور دو بہنیں تھیں۔ آپؓ کے والد ماجد حضرت حافظ غلام رسول صاحب قرآن کریم کے عاشق تھے۔…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ

حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک ہندو آیا جو دق کا مریض تھا۔ آپؓ نے اُس کو نسخہ دیا تو اُس نے عرض کیا کہ اُس کے پاس دوا خریدنے کے لئے پیسے نہیں ہیں۔ اس پر آپؓ نے اپنی جیب سے اُسے دوا منگوا کر دی اور فرمایا کہ…