سیّدی ابّاجان – حضرت مصلح موعودؓ

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ فروری 2007ء میں محترم صاحبزادی امۃالرشید صاحبہ کے پرانے دو مضامین میں سے کچھ حصہ شامل اشاعت ہے جو آپ نے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں اپنی یادوں کے حوالے سے رقم کئے تھے۔ آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ کی چار بیویاں تھیں اور متعدد بچے۔ لیکن…

حضرت مصلح موعودؓ کا ایک ارشاد – کام جلدی جلدی کرنے کی عادت پیدا کرو۔

لجنہ اماء اللہ ناروے کے رسالہ ’’زینب‘‘ (جنوری تا مارچ 2007ء ) میں حضرت مصلح موعودؓ کے مقدّس الفاظ میں حضورؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس مختصر مضمون میں سے ایک اقتباس ہدیۂ قارئین ہے۔ حضورؓ فرماتے ہیں: ’’کام جلدی جلدی کرنے کی عادت پیدا کرو۔ اٹھو تو جلدی سے اٹھو، چلو…

حضرت مصلح موعود کی شفقتیں اور فراست

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا 16؍فروری 2007ء کا شمارہ ’’مصلح موعود نمبر‘‘ ہے۔ اس میں حضورؓ کے حوالے سے مکرم محترم میاں منیر احمد صاحب بانی نے اپنی یادیں بیان کی ہیں۔ خداتعالیٰ نے اپنے وعدوں کے مطابق حضرت مصلح موعودؓ کو لاکھوں عشاق عطا فرمائے۔ لیکن یہ خاکسار جب حضور پر عاشق ہوا تو میری…

حضرت مصلح موعودؓ کی پاکیزہ سیرت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا 16؍فروری 2007ء کا شمارہ ’’مصلح موعود نمبر‘‘ ہے۔ اس میں حضورؓ کی سیرۃ پر مکرم مولوی عبدالرحمن انور صاحب کا ایک مضمون بھی شامل اشاعت ہے جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت المصلح الموعود کی ساری زندگی دعوت الی اللہ کے لئے ہی وقف تھی۔ ہر…

ایک بزرگ اور اپاہج کا واقعہ

ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ ربوہ نومبر2006ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کا بیان فرمودہ ایک نہایت پُراثر واقعہ درج ہے ۔ حضورؓ فرماتے ہیں کہ ایک بزرگ کی طرف ایک دفعہ سرکاری سمن آیا کہ بعض لوگوں کی طرف سے لگائے جانے والے ایک الزام کی جوابدہی کے لئے فوراَ حکومت کے سامنے حاضر ہوں۔ وہ…

حضرت مرزا عبدالحق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ نومبر 2006ء میں حضرت مرزا عبدالحق صاحب کے بارہ میں مکرم عبدالسمیع نون صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ سرگودھا میں مستقل طور پر آکر پیشہ وکالت اختیار کرنے سے قریباً 4 سال قبل مجھے حضرت مرزا عبدالحق صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا…

وہ پاک و ذکی رحمت و قربت کا نشاں تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں کہی گئی مکرم طارق بشیر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ پاک و ذکی رحمت و قربت کا نشاں تھا شیریں تھا سخن اس کا تو پُرسوز بیاں تھا تھا فضل خداوند کی تصویر سراپا ہر جہت سے تھا…

تیری توقیر بڑی ہے تری عظمت کی قسم – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2006ء میں ’’مقام محمودؓ‘‘ کے عنوان سے کہی گئی جناب اختر گوبندپوری صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیری توقیر بڑی ہے تری عظمت کی قسم میں نے دیکھا ہے تجھے چشم بصیرت کی قسم تُو وہی جلوۂ موعود ہے دنیا کے لئے مجھ کو احساس درخشاں کی…

حضرت مصلح موعودؓ کی اذان سے محبت کے چند واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی 2006ء میں مکرم عبدالسمیع نون صاحب کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کی اذان سے محبت کے چند واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ایک شام مجلس عرفان کے بعد جب کسی نے اذان کہی تو حضورؓ نے فرمایا کہ اس اذان کی آواز تو میرے ساتھ کے گھر میں بھی نہیں گئی۔…

نیک بندوں سے کبھی خالی نہیں ہوتا جہاں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2006ء میں جناب پنڈت میلا رام وفا صاحب ایڈیٹر ویربھارت (دہلی) کا کہا گیا حضرت مصلح موعودؓ کو عقیدت کا منظوم سلام شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: نیک بندوں سے کبھی خالی نہیں ہوتا جہاں ابتدائے آفرینش سے ہے ایسا انتظام آج بھی مرزا بشیرالدین احمد…

حضرت مصلح موعودؓ کی شخصیت

جماعت احمدیہ بیلجئم کے ماہنامہ ’’السلام‘‘ جنوری و فروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی شخصیت سے متعلق مکرم میاں اعجاز احمد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترمہ سراج بی بی صاحبہ انچارج دفتر لجنہ نے بیان کیا کہ ایک دفعہ حضور جب شملہ تشریف فرما تھے تو جمعہ کا دن…

محبوب و ہردلعزیز امام – حضرت مصلح موعودؓ

جماعت احمدیہ امریکہ کے دو ماہی ’’النور‘‘ جنوری وفروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم عبدالباسط شاہد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ ایک بہترین منتظم تھے۔ ہر اندرونی و بیرونی مخالفت میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے جماعت کی بھرپور رہنمائی فرمائی۔ آپؓ کے مخالف اکثر…

ٹائی کا استعمال اور حضرت مصلح موعودؓ

جماعت احمدیہ امریکہ کے دو ماہی ’’النور‘‘ جنوری وفروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں ایک واقعہ درج ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ حضورؓ اپنے متبعین کے صحیح مشورہ کو ماننے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے تھے۔ چنانچہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ بیان فرماتے ہیں کہ 1955ء میں حضورؓ کے دورۂ یورپ…

حضرت مصلح موعودؓ سے وابستہ چند یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ2006ء میں مکرم ملک صلاح الدین صاحب (مؤلف اصحاب احمد) کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ سے وابستہ چند یادیں بیان کی گئی ہیں۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ کی قبولیت دعا کا اندازہ اُن فتنوں اور اشتعال انگیز حالات سے کیا جاسکتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے اچانک اپنا رُخ…

تعارف کتاب : حضرت خلیفۃالمسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے قضائی فیصلے و ارشادات

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 24؍مئی 2019ء اور 27؍مئی 2019ء ۔ خلافت نمبر) تعارف کتاب حضرت خلیفۃالمسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے قضائی فیصلے و ارشادات نام کتاب: ’’حضرت خلیفۃالمسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے قضائی فیصلے و ارشادات‘‘ ناشر: دارالقضاء سلسلہ عالیہ احمدیہ ربوہ سن و مقام اشاعت: 2019ء۔ UK ضخامت : 592صفحات مبصر:فرخ سلطان محمود…

حضرت فضل عمرؓ کا علمی ذوق

جماعت احمدیہ امریکہ کے دو ماہی رسالہ ’’النور‘‘ جنوری فروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے علمی ذوق کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کی مختلف النوع تقاریر اور کتب و مضامین سے یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ آپ کو اللہ تعالیٰ نے ظاہری و باطنی علوم سے پُر کیا…

وہ حسن و احسان میں تیرا نظیر ہوگا

جماعت احمدیہ سویڈن کے سہ ماہی رسالہ ’’ربوہ‘‘ جنوری، فروری، مارچ 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی سیرۃ پر مکرم سہیل ثاقب بسراء صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے 1914ء میں مسند خلافت پر متمکن ہونے کے بعد پہلے جلسہ سالانہ پر ہی برکاتِ خلافت کے موضوع پر خطاب…

جماعت احمدیہ اور مولانا عبید اللہ سندھی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل 2005ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب نے جناب مولانا عبیداللہ سندھی کے جماعت احمدیہ کے ساتھ تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔ مولانا عبید اللہ سندھی چیانوالی ضلع سیالکوٹ کے ایک سکھ گھرانے میں پیداہوئے۔ پیدائشی نام بوٹا سنگھ تھا اور خاندان زرگری کے پیشہ سے متعلق تھا۔ جب آپ…

حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2005ء میں مکرم چوہدری محمد یوسف صاحب اور منصور احمد جاوید صاحب نے اپنی والدہ حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ کا ذکر خیر کیا ہے۔ آپؓ 1899ء میں پیدا ہوئیں۔ ابھی اپنی والدہ کی گود میں تھیں کہ آپ کے والد حضرت میاں صدرالدین صاحبؓ وفات پاگئے اور آپ کی والدہ آپ…

کسی فتنہ کو چھوٹا نہیں سمجھنا چاہئے

حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ کے اوصافِ حمیدہ میں سے ایک بہت بڑا وصف یہ تھا کہ آپؓ خلافت کے قیام واجراء اور اس کے استحکام کے زبردست حامی تھے۔ آپ نے 1914ء میں منکرین خلافت کا ڈَٹ کر مقابلہ کیا اور 1956ء میں جب انکارِ خلافت کے فتنہ نے ایک اور شکل میں دوبارہ…

اے تخیّل گر رسائی پر تجھے کچھ ناز ہے – حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15فروری 2005ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اے تخیّل گر رسائی پر تجھے کچھ ناز ہے تا سرِ عرشِ بریں تیری اگر پرواز ہے تُو میرے محمود کے احسان کی تصویر کھینچ نقش اُن کے حسن کا…

حضرت مصلح موعود ؓ کی سیاسی بصیرت

ماہنامہ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا فروری 2005ء میں مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کی سیاسی بصیرت سے متعلق چند واقعات درج ہیں۔ پیشگوئی مصلح موعود میں یہ بھی بیان تھا کہ’’وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا‘‘۔ باوجود یکہ آپ ایک خالص مذہبی و روحانی جماعت…

حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15فروری 2005ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: چل دیا آج وہ فخر عصرِرواں جس کی ہستی پہ اس دَور کو ناز تھا وہ کہ اپنے پرائے کا غمخوار تھا وہ کہ اپنے پرائے کا دمساز تھا دین احمد کی…

حضرت مصلح موعودؓ کی محبت الٰہی اور عبادات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15فروری 2005ء میں مکرم عبد الباسط شاہد صاحب کے قلم سے ایک مضمون میں حضرت مصلح موعودؓ کی محبت الٰہی اور عبادات کے بعض واقعات شامل اشاعت ہیں۔ * حضرت شیخ غلام احمد صاحب واعظؓ کا بیان ہے: ’’مرزا محمود احمد صاحب کو باقاعدہ تہجد پڑھتے ہوئے دیکھا اور یہ بھی دیکھا…

مقامِ محمودؓ – نورالدینؓ کی نظر میں

جماعت احمدیہ بیلجیم کے رسالہ ’’السلام‘‘ جنوری، فروری 2005ء میں مکرم ابوالمنصور احمد صاحب کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی نظر میں حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد صاحبؓ کے مقام کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ اس سے قبل اسی موضوع پر 15؍فروری 2001ء اور 16؍فروری 2002ء کے الفضل انٹرنیشنل کے شماروں…

حضرت مصلح موعودؓ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ فروری 2005ء کے شمارہ میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں ایک مختصر مگر جامع مضمون (کتاب ’’سوانح فضل عمر‘‘ از حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ) سے منقول ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ اتنی خوبیوں اور صفات سے بہرہ ور تھے کہ آپ ایک فرد کی بجائے اپنی ذات میں ایک…