خلفاء سلسلہ کی شفقت بھری پیاری یادیں
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جنوری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالرؤف خان صاحب کے قلم سے خلفاء سلسلہ کی شفقت بھری یادوں پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر عبدالرؤف خانصاحب بیان کرتے ہیں کہ میری پیدائش قادیان دارالامان کی ہے۔ میرے والد عبدالواحد خان صاحب جب پٹیالہ سے ہجرت کرکے اپنے چچا حضرت ڈاکٹر…
