حضرت مصلح موعودؓ کی قبولیت دعا
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2002ء میں اخبار ’’الحکم‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول حضرت سیٹھ عبداللہ بھائی اللہ دین صاحب کے مضمون میں حضرت مصلح موعودؓ کی قبولیت دعا کے ایسے واقعات بیان کئے گئے ہیں جن کا تعلق حضرت سیٹھ صاحب کی زندگی سے ہے۔ آپ بیان فرماتے ہیں کہ 1918ء میں میرے…