سوچتا ہوں کہ کوئی تجھؐ سے بڑا کیا ہوگا – نعتیہ کلام
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2012ء میں مکرم چودھری محمد علی مضطرؔ صاحب کی ایک نعت شاملِ اشاعت ہے۔ اس نعتیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: سوچتا ہوں کہ کوئی تجھؐ سے بڑا کیا ہوگا تُو اگر تُو ہے تو پھر تیرا خدا کیا ہوگا مَیں غلاموں کے غلاموں کا اِک ادنیٰ خادم مجھ سا…