محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب – پہلے یورپین واقف زندگی اور مبلغ احمدیت

پہلے یورپین واقف زندگی اور فدائی مبلغ احمدیت محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب (محمود احمد ملک) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے- جنوری و فروری 2019ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں: ’’ہم ہمیشہ دعا کرتے ہیں اور ہماری ہمیشہ سے یہ آرزو ہے کہ یورپین لوگوں میں سے کوئی ایسا نکلے جو اس…

حضرت شیخ سعدی شیرازیؒ

ایران کے عظیم صوفی شاعر حضرت سعدی شیرازی کے بارہ میں مکرم توقیر احمد آصف صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2003ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپؒ کا نام مشرف الدین بن مصلح الدین عبداللہ ہے۔ سن ولادت قریباً 606ھ بنتا ہے۔ شیراز کے ایک بااثر خاندان سے تعلق تھا۔ والد کا تعلق…

حضرت خواجہ غلام فرید ؒ چاچڑاں شریف

حضرت خواجہ غلام فرید صاحب ؒ قریشی النسل اور حضرت عمرؓ بن خطاب کی اولاد میں سے تھے۔ آپؒ کے جدامجد (یحییٰ بن مالک) عرب سے ہجرت کرکے سندھ آئے تھے اور اُن کے بیٹے منصور کو سندھ میں موجود عربوں نے اپنا سردار بنالیا۔ ان کی اولاد اگرچہ حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز…

مرزا اسداللہ خاں غالبؔ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2003ء میں اردو کے عظیم شاعر مرزا اسداللہ خاں غالبؔ کی سوانح و شاعری کا بیان مکرم فرخ شاد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ غالبؔ کا تعلق وسط ایشیا کے رہنے والے ایبک ترکمانوں کے خاندان سے تھا جس نے ہندوستان ہجرت کی۔ آپ 27؍دسمبر 1797ء کو آگرہ میں…

محترم عبیداللہ علیم صاحب

قبل ازیں 5؍فروری 1999ء اور 15؍ستمبر 2000ء کے شماروں کے اسی کالم الفضل ڈائجسٹ میں محترم عبیداللہ علیم صاحب کا ذکر خیر کیا گیا تھا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 و 31؍جنوری 2000ء کے شماروں میں آپ کے بارہ میں مکرمہ فرح نادیہ صاحبہ کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں بیان کئے جانے…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ

حضرت چودھری ظفراللہ خانصاحبؓ کے چند منتخب واقعات (مرتبہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مارچ، 19؍ اپریل و 24؍ اپریل 2000ء کی زینت ہیں۔ مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب بیان کرتے ہیں کہ کراچی میں معززین شہر کی ایک مجلس میں حضرت چودھری صاحبؓ نے بیان فرمایا کہ جب مَیں نے…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 2000ء میں محترمہ ڈاکٹر عزیزہ رحمن صاحبہ کے ایک انگریزی مضمون کا ترجمہ (از محمد زکریا ورک صاحب) شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم ڈاکٹر عبدالسلام کا ذکرخیر کیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں کہ میرے والد ایک منفرد انسان اور ایک مشفق باپ تھے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ…

قائد اعظم محمد علی جناح

قائد اعظم محمد علی جناح ایک انتہائی بااصول شخص تھے اور اُنہوں نے اپنی ساری زندگی ایک ضابطہ کے تحت گزاری جس کا اعتراف اُن کے سیاسی مخالفین نے بھی کیا۔ اُنکی زندگی سے منتخب واقعات ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ دسمبر 1999ء میں مکرم عمران بدر ہاشمی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ قیام پاکستان کے…

حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں: ’’امام غزالی ؒ آنحضرتﷺ کے باغ کا ایک پودا تھے جن سے اسلام کی اعلیٰ درجہ کی خوشبو آتی ہے۔ امام غزالی ؒ نے اپنے زمانے میں کتنی عزت پائی!۔ بادشاہ جوتیاں سامنے رکھنے میں عزت محسوس کرتے تھے۔ یہ عزت اُن کی اسلام ہی کی وجہ سے تھی‘‘۔…

حضرت یونس امرے علیہ الرحمۃ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2000ء میں ترک صوفی شاعر حضرت یونس امرےؒ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم ڈاکٹر محمد جلال شمس صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت یونس امرےؒ کے حالات زندگی پر یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے۔ خیال ہے کہ آپؒ 1238ء میں پیدا ہوئے اور 1320ء میں وفات پائی۔…

جابر بن حیان

دنیا کے پہلے کیمیا دان جابر بن حیان کی کنیت ابوعبداللہ اور ابوموسیٰ تھی۔ آپ کے والد کوفہ میں دواسازی کا کام کرتے تھے اور ازدؔ قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ 737ء میں ایران میں مشہد کے قریب طوس کے مقام پر پیدا ہوئے جہاں آپ کے والد آئے ہوئے تھے اور اُنہیں گرفتار…

اکبرؔ الٰہ آبادی

سید اکبر حسین رضوی 15؍نومبر 1846ء کو ضلع الٰہ آباد کے قصبہ باڑہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سید تفضل حسین ایک صوفی منش درویش تھے، والدہ بھی نہایت پرہیزگار تھیں۔ آپ نے عربی، فارسی اور ریاضی کی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی۔ پھر سرکاری مدرسوں سے پندرہ برس کی عمر میں فارغ…

حضرت حکیم مولانا عبیداللہ بسملؔ صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل 2002ء میں حضرت حکیم مولانا عبیداللہ بسملؔ صاحبؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت حکیم عبیداللہ بسمل صاحب 1852ء میں پیدا ہوئے اور 29؍ستمبر 1938ء کو آپؓ نے وفات پائی۔ آپؓ بیسویں صدی کی ایک ممتاز علمی شخصیت…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی 2001ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بیٹے مکرم احمد سلام صاحب کے قلم سے اپنے والد کے بارہ میں ایک انگریزی مضمون کا اردو ترجمہ (از مکرم کیپٹن شمیم احمد خالد صاحب) شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ میرے والد کے ایک دوست نے مجھے بتایا کہ…

خواجہ میر دردؒ

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ نے ’’اردو کلاس‘‘ میں محاوروں کا ذکر کرتے ہوئے خواجہ میر دردؒ کے بارہ میں فرمایا:- ’’میر درد بھی محاوروں کے بادشاہ ہیں، ان کی زبان ٹکسالی زبان ہے۔ وہ بہت بلند پایہ اور بہت اونچے شاعر تھے اور ان کی زبان بہت پیاری تھی۔ میر درد، حضرت اماں…

عظیم احمدی شاعر جناب عبیداللہ علیمؔ صاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 1999ء میں محترم عبیداللہ علیم صاحب کی سوانح حیات اور آپ کے کلام کے حوالہ سے مکرم محمد آصف ڈار صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم علیم صاحب 12؍جون 1939ء کو بھوپال میں محلہ چندپورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مکرم رحمت اللہ بٹ صاحب اوورسیئر تھے…

حکیم مومن خان مومنؔ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 1999ء میں پروفیسر راجہ نصراللہ خان صاحب کے قلم سے حکیم مومن خان مومن کی سیرت و سوانح اور شاعری پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مومن خان 1800ء میں دہلی کے کوچہ چیلاں میں پیدا ہوئے۔ حضرت ولی اللہ شاہ صاحبؒ نے نام رکھا اور کان میں اذان کہی۔ والد…

مومنؔ – ایک باکمال شاعر

حکیم مومن خان مومنؔ 1800ء میں دہلی میں حکیم غلام نبی کے ہاں پیدا ہوئے۔ اسلاف کشمیر سے ہجرت کرکے 1761ء میں دہلی وارد ہوئے تھے اور طبابت آبائی پیشہ تھی چنانچہ شاہی حکماء میں جگہ ملی۔ مومنؔ کے والد بھی حاذق طبیب اور مذہب سے گہرا لگاؤ رکھنے والے تھے۔ مومنؔ کی ابتدائی تعلیم…

جناب الطاف حسین حالیؔ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جولائی 1999ء میں اردو کے نامور شاعر جناب الطاف حسین حالیؔ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون مکرمہ طلعت بشریٰ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حالیؔ 1835ء میں پانی پت میں خواجہ ایزد بخش انصاری کے ہاں پیدا ہوئے۔ بادشاہ غیاث الدین بلبن کے عہد میں آپ کے ایک بزرگ…

قائد اعظم محمد علی جناح

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍دسمبر 1999ء میں انسائیکلوپیڈیا قائد اعظم (شائع کردہ مقبول اکیڈمی) سے منتخب اقتباسات پیش کئے گئے ہیں۔ یہ مضمون مکرم محمد سعید احمد صاحب نے مرتب کیا ہے۔ قائد اعظم نے جس آخری سرکاری دستاویز پر دستخط ثبت کئے اُس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے سر محمد…

ابن رُشد

ماہانہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اکتوبر 1999ء میں عظیم مسلمان مفکر ابن رشد کے بارہ میں مکرم طارق حیدر صاحب رقمطراز ہیں کہ ابو ولید محمد ابن احمد ابن محمد ابن رشد 1128ء (520؍ہجری) میں سپین کے شہر قرطبہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد اور دادا اپنے دور کے مشہور قاضی تھے اور خاندان علوم…

ائمّہ حدیث و اصول حدیث

ائمّہ حدیث کی زندگی کے حالات کے مطالعہ سے اس امر کا اندازہ ہوسکتا ہے کہ حدیثوں کے مؤلف کس پایہ کے انسان تھے اور دین کے علوم کی فراہمی کے لئے جس تقویٰ، دیانت اور روحانیت کی ضرورت تھی وہ اللہ تعالیٰ نے انہیں ودیعت کی ہوئی تھی۔ یہاں یہ ذکر کرنا بھی مناسب…

حضرت امام شافعیؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اکتوبر 1999ء میں حضرت امام شافعیؒ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم وارث احمد فراز صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں حضرت امام شافعیؒ کا ذکر الفضل انٹرنیشنل 9؍جون 1995ء کے اسی کالم میں ہوچکا ہے۔ حضرت امام شافعیؒ کا نام محمد بن ادریس تھا اور ابو عبداللہ کنیت…

ابو ریحان البیرونی

ابوالریحان محمد بن احمد المعروف البیرونی 973ء میں خوارزم میں پیدا ہوئے اور 1050ء میں غزنی میں انتقال کرگئے۔ اُن کا نام ریاضی، جغرافیہ و تاریخ اور تکونیت کے حوالہ سے مستند تسلیم کیا جاتا ہے۔ سترہ برس کی عمر میں ہی انہوں نے ایک ایسا حلقہ ایجاد کیا جس کے نصف درجہ تک نشان…

حضرت رابعہ بصریؒ

حضرت رابعہ بصریؒ کے بارہ میں ایک مضمون ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ستمبر 1999ء میں مکرمہ قرۃالعین صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت رابعہ بصریؒ 713ء سے 718ء کے درمیان پیدا ہوئیں۔ آپؒ علم و عرفان، مقام و مرتبے اور ریاضت و معرفت کے حوالہ سے ’’مریم ثانی‘‘ کہلائیں۔ جب پیدا ہوئیں تو والدین کی…

ابن الہیثم – کئی فنون کے ماہر

بصریات، ریاضی اور ہیئت کے شہرہ آفاق عالم ابن الہیثم کا مختصر ذکر مکرم مخدوم عدیل احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍ جولائی 1999ء کی زینت ہے۔ آپ کا پورا نام ابو علی الحسن ابن الحسن البصری المصری ہے۔ آپ 965ء میں بصرہ میں پیدا ہوئے اور 1040ء میں قاہرہ میں انتقال…