سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی سیرۃ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍دسمبر 2003ء میں مکرم صفدر علی وڑائچ صاحب نے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی دعاؤں اور شفقتوں کے حوالہ سے مضمون تحریر کیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ میرے والد مکرم محمد شریف وڑائچ صاحب کے چچازاد بھائی کو 17؍جون 1982ء کو زمین پر قبضہ کرنے کی خاطر دشمن نے قتل کردیا۔ میرے…

حضرت مولانا شیر علی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اکتوبر 2003ء میں حضرت مولانا شیر علی صاحبؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں مختلف احباب کی روایات درج کی گئی ہیں۔ حضرت چودھری فتح محمد صاحب سیالؓ لکھتے ہیں کہ جب دسمبر 1910ء میں مَیں قادیان آیا تو بیمار تھا کیونکہ مخالفین نے میرے والد صاحب پر…

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس کی قبولیت دعا

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی قبولیت دعا کے حوالہ سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍دسمبر 2003ء میں مکرم نصیر احمد نجم صاحب آف جرمنی تحریر کرتے ہیں کہ لندن میں جلسہ سالانہ 2003ء کے موقع پر خاکسار نے حضور انور سے عرض کیا کہ میرے ذمہ ایک قرضہ ہے جس کی…

اسم اعظم کی دعا اور اس کی تاثیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اکتوبر 2003ء میں مکرم خواجہ گل محمد صاحب نے دو واقعات بیان کئے ہیں جن کا تعلق ایک ہی دعا سے ہے جسے حضرت مسیح موعودؑ نے اسم اعظم قرار دیا ہے یعنی ربّ کلّ شیءٍ خادمک رب فاحفظنا وانصرنا وارحمنا۔ مضمون نگار کے سمدھی مکرم میاں عبدالقیوم صاحب اپنی فیملی کے…

صحابہؓ کی شفاء سے متعلق قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍نومبر 2003ء میں سیدنا حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہؓ کے شفاء سے متعلق ایمان افروز واقعات (مرتبہ مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کے بارہ میں حضرت شیخ فضل احمد صاحب بٹالویؓ تحریر کرتے ہیں کہ میری زوجہ اول کی بیماری کے ایام میں…

صحابہؓ حضرت مسیح موعودؑاور قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2003ء میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے بعض صحابہؓ کے قبولیت دعا کے واقعات شامل اشاعت ہیں جنہیں مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب نے مرتب کیا ہے۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ فرماتے ہیں: میں نے کسی روایت کے ذریعہ سنا تھا کہ جب بیت اللہ نظر آئے تو اس وقت…

حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایمان افروز واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 و 27؍اکتوبر 2003ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ سیدنا حضرت مسیح موعودؑ کے بعض ایمان افروز واقعات اور پُرمعارف ارشادات (مرتبہ مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ نے مجھے پہلا روزہ رکھنے کی اجازت بارہ یا تیرہ…

مکرمہ سردار بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ستمبر 2003ء میں مکرم عبداللطیف چودھری صاحب اپنی والدہ مکرمہ سردار بیگم صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں مرحومہ پیدائشی احمدی تھیں، والد حضرت چودھری محمد اسماعیل صاحبؓ اور دادا حضرت میاں محمد بخش صاحبؓ بھی صحابی تھے۔ اگرچہ تعلیم معمولی تھی لیکن دین سے بہت لگاؤ تھا اور شادی…

اصحاب احمدؑ کی قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍ستمبر 2003ء میں مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب نے ایسے واقعات مرتب کئے ہیں جن میں حضرت مسیح موعودؑ کے اصحاب کی دعاؤں کی برکت سے مختلف افراد کی مقدمات میں بریت کا ذکر ملتا ہے۔ مکرم بابو اللہ بخش صاحب ریلوے گارڈ، نورپور روڈ سٹیشن (ضلع کانگڑہ) پر متعین تھے۔ ایک…

حضرت ڈاکٹر گوہر دین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اگست 2003ء میں ضلع اٹک کے صحابہؓ سے متعلق ایک مضمون (مرتبہ مکرم محمود مجیب اصغر صاحب) میں حضرت ڈاکٹر گوہر دین صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم ملک سلطان رشید صاحب سابق امیر ضلع اٹک بیان کرتے ہیں کہ حضرت ڈاکٹر گوہر دین صاحبؓ کا تعلق تحصیل فتح جنگ سے…

مکرم عبدالکریم خالد صاحب

غانا کے ریجنل مبلغ مکرم عبدالکریم خالد صاحب 9؍ستمبر 2003ء کو بعمر 46 سال وفات پاگئے۔ 13؍ستمبر کو غانا میں ہی تدفین ہوئی۔ آپ 6؍مارچ 1957ء کو غانا میں پیدا ہوئے۔ مکرم عبدالکریم خالد صاحب نے پہلے احمدیہ مسلم مشنری ٹریننگ کالج سالٹ پانڈ سے تین سالہ کورس امتیاز کے ساتھ پاس کیا تو جماعت…

حضرت شیخ عبدالرحیم شرما صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 اور 21؍اگست 2003ء میں حضرت شیخ عبدالرحیم شرما صاحبؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے جسے مکرم خالد محمود شرما صاحب نے ’’اصحاب احمد‘‘ جلد دہم (مرتبہ محترم ملک صلاح الدین صاحب) سے تلخیص کرکے پیش کیا ہے۔ حضرت شیخ صاحب کا سابق نام کشن لعل تھا اور آپ…

حضرت حکیم عبدالصمد صاحب دہلویؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جنوری 2003ء میں حضرت حکیم عبدالصمد دہلوی صاحبؓ کے حالات زندگی اُن کی بیٹی مکرمہ مبارکہ مسعود صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ آپؓ حکیم محمد عبدالغنی صاحب ولد حکیم محمد بلاقی مہتمم شاہی دواخانہ قلعہ دہلی کے ہاں دہلی میں پیدا ہوئے۔ اہل حدیث مسلک تھا۔ گھر پر ابتدائی تعلیم…

محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب – پہلے یورپین واقف زندگی اور مبلغ احمدیت

پہلے یورپین واقف زندگی اور فدائی مبلغ احمدیت محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب (محمود احمد ملک) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے- جنوری و فروری 2019ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں: ’’ہم ہمیشہ دعا کرتے ہیں اور ہماری ہمیشہ سے یہ آرزو ہے کہ یورپین لوگوں میں سے کوئی ایسا نکلے جو اس…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍دسمبر 2002ء میں مکرم محمد ادریس شاہد صاحب کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا کا ایک اعجازی نشان شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ مجھے کچھ عرصہ بورکینافاسو میں خدمت کی توفیق ملی۔ یہاں غانا سے آنے والے جماعتی وفود کے ذریعہ 1951ء میں جماعت قائم…

اصحاب احمد کے حفاظت الٰہی کے واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2003ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے بعض صحابہؓ کی الٰہی حفاظت کے واقعات پر مشتمل ایک مضمون (مرتبہ: مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب) شامل اشاعت ہے۔ حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کو 1917ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے جب یہ حکم دیا کہ آپؓ دعوت الی اللہ…

حضرت چودھری منشی رُستم علی صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2002ء میں حضرت چودھری منشی رُستم علی صاحبؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم راشد محمود احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ’’براہین احمدیہ‘‘ کی خریداری کے سلسلہ میں حضرت منشی صاحبؓ کا پہلا رابطہ حضرت مسیح موعودؑ سے قائم ہوا جو بعد میں مراسلات اور تعلقات…

مکرم چودھری عبدالحمید صاحب مرحوم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2002ء میں مکرم عبدالخالق صاحب اپنے برادر اکبر مکرم چودھری عبدالحمید صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ اہلحدیث مسلک سے تعلق رکھتے تھے اور احراری تھے۔ 1953ء میں جماعت کے خلاف ہنگاموں میں بہت جوش سے حصہ لیا لیکن اپنی ناکامی کے بعد سوچنا شروع کردیا۔ پھر…

حضرت مولوی سکندر علی صاحبؓ

حضرت مولوی سکندر علی صاحب ایک گاؤں لکھن کلاں (نزد کلانور) میں چودھری ولی داد صاحب کے ہاں 1865ء میں پیدا ہوئے۔پانچویں تک تعلیم حاصل کرکے قریبی گاؤں دیرووال کے عیسائی مشن سکول میں پڑھانا شروع کردیا۔ وہاں عیسائیوں سے مباحثے بھی ہوئے۔ پہلے آپ وہابی تھے، پھر آپ نے بہت فرقے تبدیل کئے لیکن…

حضرت سیدہ چھوٹی آپا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍ستمبر 2002ء میں حضرت سیدہ چھوٹی آپا کا ذکر خیر (مرتبہ مکرمہ سیدہ نسیم سعید صاحبہ) شامل اشاعت ہے۔ مکرم لطف الرحمن صاحب نے حضرت سیدہ کے ماتحت بارہ سال سے زائد عرصہ بطور ڈرائیور گزارا۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ آپ بہت شفیق تھیں، سفر میں دوسروں کا خاص خیال رکھتیں۔…

صحابہ حضرت مسیح موعودؑ کی قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 2002ء میں مکرم عطاءالوحید باجوہ صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کے اصحابؓ کی قبولیت دعا کے ایسے واقعات شائع ہوئے ہیں جن کا تعلق ملازمت ملنے اور ملازمت یا کاروبار میں ترقی عطا ہونے سے ہے۔ جب حضرت نواب عبداللہ خان صاحبؓ کو سندھ میں بہت دشوار گزار حالات…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2003ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے حوالہ سے رقمطراز ہیں کہ حضورؒ شفقت و عنایت کا ابر باراں تھے۔ میری بیٹی نے MTA پر اردو کلاس دیکھی تو معصومیت سے حضورؒ کی خدمت میں خط لکھ دیا کہ خوش نصیب بچے…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍ جون 2003ء کی زینت مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب کے مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی سیرت کے مختلف پہلو بیان کئے گئے ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ حضورؒ بچپن سے ہی نہایت ذہین اور زیرک تھے۔ ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتے۔ جب وقت ملتا تو کھیل…

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2002ء میں مکرم احمد طاہر مرزا صاحب نے بعض صحابہؓ کے بیان فرمودہ منتخب واقعات مرتب کئے ہیں جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالتے ہیں۔ حضرت ڈاکٹر عبداللہ صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ مَیں حضرت اقدسؑ سے نیاز حاصل کرنے کے لئے لاہور…

سیرۃ حضرت مسیح موعود علیہ السلام

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’میری تائید میں اُس نے وہ نشان ظاہر فرمائے ہیں کہ … اگر مَیں ان کو فرداً فرداً شمار کروں تو مَیں خدا تعالیٰ کی قسم کھاکر کہہ سکتا ہوں کہ وہ تین لاکھ سے بھی زیادہ ہیں‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جون و 13؍جون 2002ء میں مکرم…

حضرت مسیح موعودؑ کی قبولیت دعا

حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنی کتاب ’’ضرورۃالامام‘‘ (مطبوعہ 1897ء) میں فرماتے ہیں: ’’مَیں کثرت قبولیت دعا کا نشان دیا گیا ہوں۔ کوئی نہیں جو اِس کا مقابلہ کرسکے۔ مَیں حلفاً کہہ سکتا ہوں کہ میری دعائیں تیس ہزار کے قریب قبول ہوچکی ہیں اور ان کا میرے پاس ثبوت ہے۔‘‘ حضرت مسیح موعود علیہ…