حضرت منشی اروڑے خان صاحب رضی اللہ عنہ
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 1995ء میں حضرت منشی اروڑے خانصاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں مکرم مقصود منیب صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 1846ء میں کپورتھلہ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم مکتبوں میں حاصل کی۔ بچپن ہی سے چوب کاری کے کام پر لگ گئے لیکن اسی دوران والد…
