سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ برطانیہ 2006ء پر سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

پردہ ایک اسلامی حکم ہے اور ایک احمدی عورت اور نوجوان لڑکی کی شان اور اس کا تقدّس بھی ہے اس کو قائم رکھنا ضروری ہے۔ جرأتمند مسلمان احمدی عورت کی طرح اپنے نیک عمل سے اور دلائل سے اپنے ماحول اور معاشرے میں اس بات کو پہنچائیں کہ پردہ کوئی قید نہیں ہے بلکہ…

جرمن شاعر گوئٹے اور توحید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ م۔م۔ رامہ صاحبہ کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون میں بتایا گیا ہے کہ جرمن شاعر گوئٹے بھی توحید سے متأثر تھا۔ بیسویں صدی عیسوی کے وسط میں چرچ کو یہ خطرہ پیدا ہوا کہ عیسائیت کی طرف عوام کی عدم دلچسپی کے نتیجہ میں کہیں…

لدّاخ سے دریافت ہونے والی تبتی انجیل

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری اور مارچ 2009ء کے شماروں میں مکرم عبدالرحمن صاحب کے قلم سے ایک معلوماتی تاریخی مضمون شامل ہے جس میں لدّاخ کے علاقہ سے دریافت ہونے والی تبّتی انجیل پر مزید تحقیق کی ضرورت بیان کی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ نے اپنی کتب میں حضرت عیسیٰؑ کے ہندوستان کی…

حضرت مسیح موعود ؑ اور سر سید کا علم کلام – غیر از جماعت مصنفّین کا تجزیہ

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اگست2007ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور سر سید احمد خان کے علم کلام کا تجزیہ غیرازجماعت علماء کی نظر سے پیش کیا گیا ہے۔ انیسویں صدی کے آغاز میں غیرمذاہب والے اُس زمانہ…

موسوی اور عیسوی سلسلۂ خلافت

اسلامی تعلیم کے مطابق تمام انبیاء کے بعد ایسی خلافت کا ظہور ہوا جس میں خلفاء منتخب ہوئے یا نامزد کئے گئے تاکہ وہ اُس عظیم الشان کام کی تکمیل کرسکیں جس کے لئے انبیاء کرام مبعوث فرمائے گئے تھے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ان خلفاء کے ہاتھ پر فتوحات کا ایسا سلسلہ جاری کیا…

عظیم سائنسدان – چارلس رابرٹ ڈارون

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر 2006ء میں عظیم سائنسدان ڈارون اور اُس کے کام کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ چارلس رابرٹ ڈارون 12 فروری 1809ء کو اُسی دن انگلستان میں پیدا ہوا جس دن امریکہ میں ابراہیم لنکن پیدا ہوا۔ ڈارون کا گھرانہ خوشحال اور مشہور تھا۔ پہلے اسے طب کی تعلیم کے…

حضرت مسیح علیہ السلام کب پیدا ہوئے؟

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2007ء میں مکرم نصیر احمد انجم صاحب کے قلم سے کرسمس ڈے کی حقیقت کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ یوم ولادتِ مسیحؑ (کرسمس ڈے) چوتھی عیسوی صدی میں 25؍دسمبر کو منایا جانے لگا۔ عیسائی سکالرز 13 جلدوں پر مشتمل بائبل کی ضخیم تفسیر میں لکھتے ہیں کہ…

نیوٹن کے علمی مجادلے اور اہم ایجادات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8ستمبر 2004ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے عظیم سائنسدان ڈاکٹر سر آئزک نیوٹن (1727-1642ء) کی علمی ترقیات کے حوالہ سے ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ نیوٹن کا نام سنہری الفاظ میں لکھے جانے کی وجہ اُس کے دریافت کردہ قوانین ہیں یعنی قوانین حرکت، کشش ثقل کا آفاقی…

محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب – پہلے یورپین واقف زندگی اور مبلغ احمدیت

پہلے یورپین واقف زندگی اور فدائی مبلغ احمدیت محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب (محمود احمد ملک) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے- جنوری و فروری 2019ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں: ’’ہم ہمیشہ دعا کرتے ہیں اور ہماری ہمیشہ سے یہ آرزو ہے کہ یورپین لوگوں میں سے کوئی ایسا نکلے جو اس…

حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2010ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 26 جولائی، 2 اگست و 9 اگست 2013ء) (تلخیص و ترتیب: محمود احمد ملک) حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ ایک زیرک اور دلیر طبع داعی الی اللہ تھے، جانبازی کی حد تک تبلیغ کے شائق تھے۔ خصوصاً بنوں اور لاہور میں اس بارے میں خاص…

بنی اسرائیل میں لوہے اور تانبے کا دور

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 1998ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب اپنے ایک تحقیقی مضمون میں لکھتے ہیں کہ لوہے اور تانبے کا استعمال انسانی تاریخ میں اتنی اہمیت رکھتا ہے کہ اُس پر بِنا رکھتے ہوئے تاریخ کو مختلف ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے- قرآن کریم کے مطابق حضرت داؤد کے لئے…

انجیل کے جلائے گئے اوراق

ابتدائی عیسائیوں میں کئی موحد فرقے بھی تھے جو آج تک ’’یونیٹیرین چرچ‘‘ کے نام سے چلے آتے ہیں۔ 235ء میں اکثریتی عیسائیوں کی ایک کونسل (Council of Nicea) نے سینکڑوں انجیلوں کو جلا دیا اور صرف موجودہ چار انجیلوں کو مستند قرار دیا جن میں تثلیثی عقائد درج تھے۔ امریکہ کے دو پروفیسروں کو…

بائبل میں تحریف

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 1995ء میں مکرم شیخ عبدالقادر صاحب کے بائبل میں تحریف و تبدل سے متعلق ایک تحقیقی مضمون دلچسپ معلومات کے ساتھ شائع ہوا ہے۔ بائبل کے دو حصے ہیں عہد نامہ عتیق اور عہد نامہ جدید۔ عہد نامہ عتیق عبرانی میں ہے اور تورات، زبور، بنی اسرائیل کے انبیاء کے صحائف اور…

نیوٹن اور عیسائی عقائد

مشہور سائنسدان نیوٹن کی زندگی سے متعلقR.S.Westfallنے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نیو ٹن کو عالم عیسائیت کے مروجہ عقائد سے اختلاف تھا۔ چنانچہ صفحہ 121پر لکھا ہے: ’’نیوٹن کے مذہبی مطالعہ کا پہلا نتیجہ یہ تھا کہ وہ حضرت عیسیٰ ؑکے خدائی درجہ اور تثلیث کے مسیحی عقیدہ…