خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 24؍دسمبر 2004ء
معاشرہ کا کام ہے کہ شادی کے قابل بیواؤں اور لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیاں کروانے کی طرف توجہ دے۔ احمدی لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیاں آپس میں کی جائیں تا کہ آئندہ نسلیں دین پرقائم رہنے والی نسلیں ہوں۔ (بیواؤں اور شادی کے قابل لڑکے، لڑکیوں کی شادیاں کروانے سے متعلق قرآن مجید،احادیث نبویہ…
