خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 26؍مارچ 2004ء
اللہ تعالیٰ کے حضور جھکیں اور اپنی نمازوں کوخالص کریں ۔ اگر نماز میں ذوق آگیا تو سمجھیں سب کچھ مل گیا ۔ تقویٰ کا مطلب ہے نفس کو خطرے سے محفوظ کرنا اور ہراس چیز سے بچانا جو انسان کو گنہگار کردے صالح اور متقی اولاد کی خواہش سے پہلے ضروری ہے کہ خود…
