روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍فروری2008ء اور 17؍اپریل 2008ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب نے اپنے سسر محترم محمد ظفراللہ وڑائچ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم چوہدری محمد ظفر اللہ صاحب وڑائچ کے دادا محترم چوہدری اللہ بخش صاحب ولد چوہدری میراں بخش صاحب نے 1904ء میں قادیان جاکر حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی […]
حضرت چوہدری برکت علی خانصاحبؓ اندازاً 1886ء میں چوہدری میراں بخش صاحب کے ہاں گڑھ شنکر ضلع ہوشیارپور میں پیدا ہوئے۔ آپ اکلوتی اولاد تھے۔ ابتدائی تعلیم اپنے ننھیال سڑوعہ میں حاصل کرکے ورینکلر مڈل تک گڑھ شنکر میں پڑھا لیکن امتحان میں پاس نہ ہوسکے اور تعلیم ادھوری چھوڑ دی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اپریل 2008ء میں مکرم مبشر احمد محمودؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اگر جئے تو یہ کارِ مُحال کرنا ہے کسی کی چشمِ ستم کیش کو بدلنا ہے جو طِفل دل ہے تو پھر عمر بھر نظر رکھنا کسے خبر ہے کہ اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل2008ء میں مکرم سعید احمد ناصر صاحب نے اپنے بیٹے مکرم ہمایوں وقار صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جنہیں کسی نے اُن کی دکان میں ہی گولیاں مارکر شہید کردیا۔ مکرم ہمایوں وقار صاحب 1973ء میں ڈیرہ غازیخان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم وہیں حاصل کی۔ پھر شیخوپورہ میں D.Com تک پڑھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31مارچ2008 ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چین و آرام سے جتنی ہو بسر ہوجائے سیج پھولوں کی مری رہگزر ہوجائے برق رفتار سا ہو ایک تعلق ایسا میں دعا مانگوں اِدھر اور اثر ہوجائے تا بہ کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍مارچ 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت قاری غلام مجتبیٰ صاحب چینیؓ آف اسلام گڑھ ضلع گجرات کی سیرۃ و سوانح سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت قاری غلام مجتبیٰ صاحبؓ اور آپؓ کے دو بھائی یعنی حضرت قاری غلام حٰم صاحبؓ (وفات 6ستمبر 1941ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20مئی 2008 ء میں مکرم امۃالباری ناصر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خلافت نعمت عظمیٰ ہے رحمت اور برکت ہے یہ حبل اللہ یک جہتی ہے یک رنگی ہے وحدت ہے خلافت ڈھال ہے، سایہ ہے اور باران رحمت ہے خلافت باعث تسکینِ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری2008ء میں مکرم قیصر محمود صاحب نے سکواش کی دنیا کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کا تعارف کروایا ہے۔ جہانگیر خان 10 دسمبر 1963ء کو پیدا ہوا۔ اس نے اپنے کیرئیر میں چھ مرتبہ ورلڈ اوپن اور دس مرتبہ برٹش اوپن جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ تین مرتبہ رنراَپ بھی رہے۔ 1993ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مارچ 2008ء میں مکرم میجر عبداللطیف صاحب سابق نائب امیر ضلع لاہور کا ذکر خیر مکرم رانا مبارک احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ مکرم میجر عبداللطیف صاحب کے ساتھ خاکسار کو 7 سال تک بطور محاسب اور پھر 15 سال بطور صدر حلقہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ2008ء میں مکرم احسان الحق خان صاحب امیر جماعت احمدیہ کوئٹہ کے قلم سے اُن کے والد حضرت حاجی فیض الحق خان صاحبؓ سابق امیر جماعت احمدیہ کوئٹہ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ قادیان قریباً چھ میل کے فاصلہ پر واقع گاؤں فیض اللہ چک کے ایک زمیندار حضرت حاجی نور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ15اپریل 2008ء میں محترم حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ حسن اپنا ہی نظر آیا تو کیا آیا نظر غیر کا حسن بھی دیکھے وہ نظر پیدا کر یہ زر و مال تو دنیا میں ہی رہ جائیں گے حشر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8فروری2008ء میں مکرم ریاض احمد ملک صاحب کے قلم سے مکرم ملک مختار احمد صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم ملک مختار احمد صاحب والد صوبیدار ملک حبیب خان صاحب ستمبر 1931ء میں دوالمیال میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرکے گارڈن کالج راولپنڈی سے گریجویشن کی، پھر راولپنڈی میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2008ء میں مکرم محمد نصراللہ خان صاحب اپنی والدہ محترمہ حشمت بی بی صاحبہ کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ محترم حشمت بی بی صاحبہ بنت غلام علی خاں صاحب تحصیل بٹالہ کے گاؤں دیوان والی کی رہائشی تھیں۔ آپ محترم چودھری غلام دستگیر صاحب مرحوم سابق امیر ضلع فیصل آباد کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ30؍اپریل 2008ء میں ر۔ش کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت روح ایماں ہے بقائے دیں کا ساماں ہے یہ تسکینِ دل و جاں ہے کہ اپنا اک نگہباں ہے سراسر جو مہرباں ہے جماعت کی بقا اس سے بڑھے حق کی صدا اس سے ہمیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ 2008ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں احمدیوں کی بے مثال اطاعت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’خدانے مجھے ایک مخلص اور وفا دار جماعت عطا کی ہے‘‘۔ قرآن کریم اور احادیث میں مسلمانوں کو خدا اور رسول […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل 2008 ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ آ پھر سے کریں یار طرحدار کی باتیں خوشبو سے مہکتے ہوئے گلزار کی باتیں خوابوں میں جو آتا ہے ، خیالوں میں رچا ہے جو دل میں بسا ہے […]
مسمریزم کے متعلق حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا ایک دلچسپ مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل2008ء میں شائع ہوا ہے۔ حضرت ڈاکٹر صاحبؓ فرماتے ہیں کہ کئی جگہ اصل مسمریزم بھی ہوتا ہے اور مسمرائزر اپنے ساتھ ایک لڑکا بطور ’’معمول‘‘ رکھتا ہے جس پر توجہ ڈال کر وہ باتیں پوچھتا ہے۔ ایک دفعہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 فروری2008 ء میں مکرم اسحق ظفر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم وہ نہیں کہ جن سے زمینیں وفا کریں ہم وہ ہیں جو کہ فضل پہ ذکرِ خدا کریں ہم وہ نہیں خدا پہ جو رکھتے نہیں یقین ہم وہ ہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2008ء میں محترم مولانا منیر احمد خادم صاحب سابق پرنسپل جامعہ احمدیہ قادیان کے قلم سے جامعہ احمدیہ قادیان سے متعلق چند یادیں شائع ہوئی ہیں۔ اگرچہ جامعہ احمدیہ میں داخلہ سے قبل اس کی اہمیت کا اتنا احساس نہیں تھا مگر بعض بزرگوں کی تحریک اور والد محترم مولانا بشیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 فروری 2008 ء میں مکرم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ تُو اور تیری ارض و سٰمٰوت پر نظر میں اور اپنی ذات کی وسعت سے بے خبر تُو اور تیرے تابعِ فرمان جزو و کُل میں اور یہ احاطۂ تقدیرِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مارچ2008ء میں مکرم چوہدری رشیدالدین صاحب کے قلم سے محترم محمد عیسیٰ جان خان صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے جن کی خودنوشت سوانح 13؍فروری 1998ء کے شمارہ کے اسی کالم کی زینت بن چکی ہے۔ دسمبر 1958ء میں خاکسار کا تقرر بطور مربی سلسلہ کوئٹہ ہوا تو وہاں محترم محمد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍مارچ 2008 ء میں مکرم ملک منیر احمد ریحان صابرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حسرت و یاس میں گل کھلیں گے کبھی اپنے پیاروں سے ہم بھی ملیں گے کبھی اے عزیزان من تم دعائیں کرو اب خدا جلد لائے بہاروں کے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی و اگست 2008ء میں مکرم مبارک احمد ملک صاحب سابق نیشنل سیکرٹری مال جماعت احمدیہ امریکہ کے قلم سے خلافت احمدیہ کی ہر مالی تحریک پر لبیک کہتے ہوئے کی جانے والی جماعت احمدیہ امریکہ کی عظیم الشان مالی قربانیوں کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ 31؍مارچ1901ء کو حضرت اقدس مسیح […]
رسالہ ’’النساء‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں محترمہ خدیجہ سلطانہ صاحبہ کی ایک نظم بعنوان شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے خلیفۃ المسیح تجھ پہ قرباں ہم سبھی تو امامِ حق نوا تو نویدِ زندگی تو جریٔ اللہ کا نور تو ضیاءِ احمدی اے خلیفۃ المسیح تجھ پہ قرباں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2008ء میں مکرم قریشی محمد کریم صاحب نے اپنے بھائی مکرم قریشی محمد شفیع عابد صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر کیا ہے جو 27؍مئی 2006ء کو وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ قادیان کے قطعہ درویشان میں سپرد خاک کئے گئے۔ مکرم قریشی محمد شفیع عابد صاحب یکم اکتوبر 1925ء کو حضرت […]
رسالہ ’’النساء‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تصویر دیکھ کر‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عکسِ جمیل و صورتِ زیبا و وقار پڑتی ہیں کیوں نگاہیں میری تجھ پہ بار بار دنیا میں […]