روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اپریل 2008ء میں مکرمہ ن۔ جہاں صاحبہ نے اپنی والدہ محترمہ زینب بی بی صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ زینب بی بی صاحبہ 1904ء میں حضرت نظام الدین صاحبؓ (بیعت 1907ء) کے ہاں پیدا ہوئیں۔ جلد ہی والدہ کی وفات ہوگئی اور آپ کی پرورش آپ کی دادی نے کی۔ 1920ء […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ربوہ جنوری2008ء میں محترم چوہدری محمد علی مضطر عارفی صاحب کی شائع شدہ ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: آئنے کا دل نہ اب چیریں بہت اس میں آسودہ ہیں تصویریں بہت جو لکھا ہے اس کو دُہرایا کرو مت کرو اب اس کی تفسیریں بہت اب مجھے پڑھنے کی کوشش بھی کرو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اپریل 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت میر مردان علی صاحبؓ کے بارہ میں مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے مخالفین کو اپنے الہام یَاْتُوْن مِنْ کُلِّ فَجّ عَمِیْقٍ کی صداقت کے طور پر دوردراز علاقوں میں احمدیت کے نفوذ کے متعلق فرمایا: ’’اور کہاں […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری2008ء میں شامل اشاعت ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وفور یاس سے انساں بہل بھی سکتا تھا ہجومِ شوق میں دِل تیرا جَل بھی سکتا تھا سِسکتی کانپتی رُوحوں کو دیکھ لیتے اگر تو زندگی کا تصوّر بدل بھی سکتا تھا یہ میرا ظرف تھا سب خامشی سے میں نے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی2008ء میں مکرم طاہر احمد وجاہت صاحب کے قلم سے چینل ٹنل کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ چینل ٹنل برطانیہ اور فرانس کو انگلش چینل (برطانیہ اور فرانس کے درمیان موجود سمندر) کے نیچے سے ملانے والی ایک 32 میل لمبی ریل سرنگ ہے۔ یہ دنیا کی دوسری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5مئی 2008 ء میں مکرم احمد منیبؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ آنکھ والوں کے لئے دل میں کدورت تو نہیں آپ محرومِ بصارت ہیں بصیرت تو نہیں ہم کو اس شخص میں مولیٰ ہی نظر آتا ہے لوگ کہتے ہیں خلافت کی […]
تاریخی قلعہ روہتاس جہلم شہر سے 18کلو میٹر فاصلے پر واقع ہے، اسے 1542-43ء میں فرید خان المعروف شیر شاہ سوری نے مغلوں کی دوبارہ آمد روکنے کے لیے تعمیر کروایا تھا۔ یہاں کے بعض صحابہؓ کا مختصر تعارف روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29مئی 2008ء میں مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت کی اطاعت میں سرِتسلیم خم رکھنا وفا کے پاسباں رہنا ، محبت کا عَلم رکھنا بہارِ جانفزا مطلوب ہے فصلِ خلافت کی تو پھر نخلِ محبت کو سدا اشکوں سے […]
رسالہ ’’الھدیٰ‘‘ سویڈن کے شمارہ اگست تا اکتوبر 2008ء میں مکرم محمود احمد ورک صاحب نے اپنی بعض یادوں کو بیان کیا ہے۔ ہمارے خاندان میں 1935ء میں ہمارے تایا محترم چوہدری مہتاب الدین ورک صاحب انسپکٹر پولیس نے سب سے پہلے حضرت مسیح موعودؑ کی ایک کتاب پڑھ کر بیعت کی۔ 1954ء میں ہمارے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28جون 2008 ء میں مکرم انور ندیمؔ علوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ ازل سے ہم نے قدرت کا یہی دستور دیکھا ہے خدا ہو جس کا خود ناصر ، وہی منصور دیکھا ہے خلافت پر صدی پوری ہوئی ، احسان ہے ربّ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5جون2008ء میں مکرم انجینئر ابراہیم نصراللہ درّانی صاحب کا ذکرخیر مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ابراہیم نصراللہ درّانی صاحب کا وطن ڈیرہ غازیخان تھا۔ آپ مکرم شاہین سیف اللہ صاحب (سابق امیر ضلع چکوال) کے چھوٹے بھائی تھے۔ آپ کے والد آغا محمد بخش […]
سہ ماہی ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی تا ستمبر2008ء میں حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا دعا کے متعلق ایک غلط طریق اور رسم کی نشاندہی کے حوالہ سے ایک ارشاد شائع ہوا ہے جو توجہ کے لائق ہے۔ حضور نے 3 نومبر 1945ء کو فرمایا: ’’ہماری جماعت میں یہ ایک عادت ہوگئی ہے کہ […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری2008ء میں شامل اشاعت ڈاکٹر مہدی علی چودھری صاحب کی حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے حوالہ سے کہی گئی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: نورِ دیں ، نورِ مجسم ، مظہرِ نورِ ہدیٰ زندۂ جاوید ہے تو پیکرِ صدق و صفا تھا خدا کی ذات پر تیرا توکل بے مثال جو بھی […]
رسالہ ’’الھدیٰ‘‘ سویڈن کے شمارہ اگست تا اکتوبر 2008ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالرؤوف خان صاحب نے خلفاء سلسلہ کے حوالہ سے اپنی چند خوبصورت یادوں کو بیان کیا ہے۔ میں قادیان میں محترم عبدالواحد خان صاحب کے ہاں پیدا ہوا جو پٹیالہ سے ہجرت کر کے اپنے چچا حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خانصاحب ؓ کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جولائی2008 ء میں مکرم شاہد منصور صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ مشیّت نے یہ چاہا جب نوازے ارضِ عالم کو حضورِ حق سے دو تحفے ملے اولادِ آدم کو کبھی باطل کو خورشید رسالت دور کرتا ہے کبھی بدر خلافت دہر کو پرُنُور […]
رسالہ ’’الھدیٰ‘‘ سویڈن کے شمارہ اگست تا اکتوبر 2008ء میں مکرم مامون الرشید ڈوگر صاحب نے حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کی چند خوبصورت یادوں کو بیان کیا ہے۔ حضور انورؒ کی احمد نگر میں زرعی زمین ہمارے ساتھ تھی اور اس طرح اکثر ملاقات کا موقع بھی مل جاتا کیونکہ آپؒ (خلافت سے قبل) […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 03 مئی 2008ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ بیچ دیا ہے خود کو ، یعنی بیعت کا اقرار ہوا جھنگ ، چناب ہے پیارا اب بھی ، عشق سمندر پار ہوا خوشبو قید کریں گے کیسے ؟سوچنے والو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اپریل 2008ء میں مکرم شیخ نثار احمد صاحب نے کرکٹ کی دنیا کے کئی عظیم کھلاڑیوں سے اپنی ملاقاتوں کا حال بیان کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ میرے ساتھ سکول کی کرکٹ ٹیم میں تین ایسے دوست بھی تھے جو بعد میں پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10مئی 2008 ء میں مکرم ناصر احمد سیدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کسی گلی کا نہ کوچے کا پھر اسیر ہوا غریب جب سے تری راہ کا فقیر ہوا تمہارے قدموں سے لپٹا تو بن گیا گوہر وگرنہ میں تو حقیقت میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اپریل 2008ء میں مکرم محمد اسلم صاحب نے ربوہ میں لنگرخانوں میں روٹی پلانٹ کی تنصیب کی تاریخ بیان کی ہے جس میں حضرت میر داؤد احمد صاحب (افسر جلسہ سالانہ) اور احمدی انجینئرز کی ناقابل فراموش خدمات سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ 1968ء میں لنگر نمبر 1 دارالصدرمیں گیس لگ گئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18اپریل 2008 ء میں مکرم ملک منیر احمد ریحان صابرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خلافت نعمت اولیٰ ، خلافت فضل ربّانی خلافت ظل نبوت کا ، خلافت نور سبحانی خدانے اپنے پیاروں سے کیا وعدہ وفا اپنا ہوئی ظاہر خلافت کی ردا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 2008ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے محترم چودھری محمد شفیع صاحب کی یادوں پر مشتمل ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ محترم چودھری احمدالدین صاحب کے دو بیٹے مکرم چودھری محمد شفیع صاحب اور مکرم محمد اشرف صاحب تھے۔ مکرم محمد اشرف صاحب پڑھے لکھے اور محکمہ مال […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22اپریل 2008ء میں مکرمہ ڈاکٹر شہناز اختر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت کا مقدس سائباں ہم پر سدا رکھنا ہمارے دل میں جذب طاعت و روحِ وفا رکھنا خلافت کی غلامی ہے ضمانت تیری قربت کی ہمیں بھی اس کے قدموں کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ یکم اپریل 2008ء میں مکرم لقمان احمد کشور صاحب کے قلم سے آنحضورﷺ کے تبرکات اور محبوب آقا کے عاشق غلاموں کے محبت کے مختلف انداز بیان کئے گئے ہیں۔ ٭ حضرت زہرہ بن معبدؓ جب بچے تھے تو آپؓ کی والدہ آپؓ کو آنحضرت ﷺ کی خدمت میں لائیں اور عرض کیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2008 ء میں مکرم مبشر احمد محمودؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دل کی ہر بات اک سراب ہوئی زندگی کس قدر عذاب ہوئی اپنے وجدان کا مآل کُھلا اس کی صورت جو بے نقاب ہوئی طول عمر خضر کسے معلوم اک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍نومبر 2008ء میں مکرم محمد رفیع صاحب محترم چودھری محمد ظفراللہ وڑائچ صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ محترم چوہدری کے ساتھ خاکسار کا تعلق 1964ء تا 1966ء تک لیہ ضلع مظفر گڑھ میں رہا۔ ہم دونوںہم نوالہ ہم پیالہ ایک ہی مکان میں رہائش پذیر رہے موصوف ایکسائز انسپکٹر […]