روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جولائی 2008ء میں مکرم نصیر احمد بدر صاحب کے قلم سے محترم ملک محمد جہانگیر جوئیہ صاحب ایڈووکیٹ کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو 14جون 2008ء کو وفات پاگئے۔ خاکسار کی بطور مربی سلسلہ پہلی تقرری 1989ء میں ضلع خوشاب میں ہوئی تو محترم ملک محمد جہانگیر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ میرے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ26جون 2008ء میں مکرم عبدالجلیل عباد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ کچھ عجب منظر زمیں پر جلوہ گر ہونے کو ہیں اِذن نامے آسماں سے اِن کو اب ملنے کو ہیں ربِّ واحد کی قسم ہوگی خلافت محترم اِس کے قدموں میں زمین و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ8جولائی 2008ء میں مکرم اقبال احمد نجم صاحب کے قلم سے محترم سید محمود احمد صاحب آف برازیل کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم سید محمود احمد صاحب سے میری پہلی ملاقات 22جولائی 1985ء کو ہوئی جب خاکسار حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے ارشاد پر برازیل میں احمدیہ مشن کے قیام کا جائزہ لینے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جولائی 2008ء میں مکرم منیب احمد صاحب نے اپنے دادا حضرت حاجی چودھری عبدالحمید خانصاحب کاٹھگڑھیؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حاجی چوہدری عبدالحمید خانصاحب کاٹھگڑھی غالباً 1890ء میں کاٹھگڑھ ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ آپ چوہدری غلام نبی خاں صاحب کے بیٹے اور چوہدری غلام احمد خانصاحب رئیس آف کاٹھ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2008ء میں مکرم ضیاء الدین ضیاء صاحب نے اپنے مضمون میں کشمیر کے پہلے مربی سلسلہ حضرت حکیم مولوی نظام الدین صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میرے والد حضرت حکیم مولوی نظام الدین صاحبؓ 1885ء میں ایک معزز زمیندار گھرانے میں محترم چوہدری عبدالکریم صاحب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 2008ء میں حضرت میاں خیرالدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں صاحبؓ جنوری 1889ء میں قادرآباد (متصل قادیان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت میاں محمد بخش صاحبؓ ابتداء میں ہی احمدی ہوگئے تھے۔ وہ فرمایا کرتے تھے جب میں نجاری کا کام سیکھنے لگا تو حضورؑ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جون 2008ء میں مکرمہ ڈاکٹر شہناز اختر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت آسماں سے ایک نعمت کبریائی ہے خلافت ہی سے وابستہ ہماری پارسائی ہے خلافت اک تتمہ ہے نبوت کا رسالت کا خلافت سے نبوت کی حسیں رُت لوٹ آئی ہے […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جون2008ء میں مکرم وقاص احمد چوہدری صاحب کے قلم سے سکواش کے بارہ میں ایک مختصر معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ سکواش کی ابتداء انگلینڈ میں ہوئی اور برطانوی فوجیوں کے ذریعے یہ کھیل دنیا بھر میں پھیل گیا۔ 1890ء میں پہلی بار اس کھیل کے قواعد بنائے گئے۔ اور 1930ء میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2008ء میں مکرمہ م۔ ن صاحبہ اپنے بھائی مکرم مولانا مقبول احمد قریشی صاحب کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ مکرم مقبول احمد قریشی صاحب ابن حضرت محمد اسمٰعیل صاحب معتبرؓ 30 جون 1922ء کو پیدا ہوئے۔ بچپن سے ہی بہت ہونہار، حلیم الطبع اور منکسرالمزاج تھے۔ اپنے والد کی خواہش پر جولائی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مئی 2008ء میں مکرم حوالدار عبدالخالق صاحب کے قلم سے اپنے چچا محترم حکیم محمد یار صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپ کا مختصر ذکرخیر 9؍ستمبر 2009ء کے اخبار میں اسی کالم میں بھی کیا جاچکا ہے۔ محترم حکیم محمد یار صاحب 1937ء میں ضلع جھنگ کے ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21مئی2008 ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کا ایک قطعہ ہدیۂ قارئین ہے۔ جب بھی ہو حضرتِ اقدس کا کوئی سجدہ دراز فکر ہوتی ہے ہوا کون سا غم اتنا طویل بھول کر ایسے میں مَیں اپنی مناجاتیں عطاؔ عرض کرتا ہوں کہ سن ان کی مرے ربِّ جلیل
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جولائی 2008ء میں مکرم فضل الرحمن عامر صاحب کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ نسیمہ رحمن دہلوی صاحبہ اہلیہ مکرم عبدالرحمن صاحب دہلوی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ نسیمہ رحمن صاحبہ نے قریباً 16سال کی عمر میں تن تنہا اترپردیش سے قادیان تک کا طویل سفر محض احمدیت قبول کرنے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7جون 2008ء میں مکرم ناصر احمد سیدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ تمہارے آنے کی خبریں ہیں جب سے جوبن میں شفق سی پھوٹتی رہتی ہے میری دھڑکن میں اسی خیال کے اندر ہے کائنات مری کہ تُو بھی چاہتا ہے مجھ کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مئی 2008ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب نے عظیم سائنسدان البیرونی کا تعارف ایک مؤرخ اور جغرافیہ دان کی حیثیت سے پیش کیا ہے۔ البیرونی وہ عظیم سائنسدان ہے جس نے فلسفہ، ہیئت، رمل، جغرافیہ، ارضیات، علم الابدان، اور طب کے موضوع پر بہت کچھ لکھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جون2008 ء میں مکرم ایس۔اے۔ملک صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ اب کے ملی ہے زندگی اس سے ملا کے رنگ دیکھوں ہوا کے دوش پہ اس کی نوا کے رنگ یوں تو ہوئے ہیں اَور بھی پیدا حسیں سخن گفتارِ یار میں عجب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2008ء میں برصغیر کے منفر د اور ممتاز شاعر، صاحب طرزا ور نامور ادیب، ناول نگار بلندپایہ صحافی جناب عبدالستار المعروف قمر اجنالوی کا مختصر ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ آپ جولائی 1919ء میں اجنالہ میں پیدا ہوئے اور 30مئی 1993ء کو جرمنی میں وفات پائی۔ قمر اجنالوی نے صاحب اسلوب قلمکار […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ربوہ فروری2008ء میں محترم چوہدری محمد علی مضطر عارفی صاحب کی شائع شدہ ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کہہ رہا تھا نہ سن رہا کوئی عمر بھر بولتا رہا کوئی اشک یوں رک گئے سرِ مژگاں جیسے گر کر سنبھل گیا کوئی اپنی تصویر سے لڑائی ہے آئنے سے نہیں گلہ کوئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت مولوی سلطان محمود صاحبؓ آف مدراس کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مدراس میں احمدیت کے روح رواں حضرت سیٹھ عبدالرحمن صاحبؓ کو حضرت مسیح موعودؑ کی شہرت یافتہ تصنیفات نے کھینچا اور یہی چرچا جب مدراس کے ایک ذی علم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی 2008ء میں حضرت بابو جمال الدین کلیم صاحبؓ آف گوجرانوالہ کا ذکرخیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت بابو جمال الدین صاحب ولد مکرم محمد سلطان صاحب گوجرانوالہ شہر کے رہنے والے تھے اور محکمہ ریلوے میں ملازم تھے۔ پہلے سٹیشن ماسٹر رہے بعد ازاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی2008ء میں محترم چوہدری شبیر احمد صاحب کے قلم سے پشاور کی جماعت کے ایک بزرگ محترم ڈاکٹر منظور احمد صاحب آف بازیدخیل کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو کچھ عرصہ بعارضہ فالج صاحب فراش رہنے کے بعد 19؍ دسمبر 2007ء کو وفات پاگئے۔ تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ میں ہوئی۔ آپ کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ 2008 ء میں مکرم فیض چنگوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: صداقت کا پرچم اڑاتا ہوا چل محبت کا ڈنکا بجاتا ہوا چل خیالات روشن مقدس ارادے توکّل کی دولت لٹاتا ہوا چل زمانے کے جور و ستم سے نہ گھبرا زمانے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2008ء میں مکرم عبدالباسط بٹ صاحب نے اپنے والد محترم خواجہ عبدالکریم خالد صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر کیا ہے جن کی وفات 10؍ مئی 1986ء کو ہوئی تھی۔ محترم خواجہ عبدالکریم صاحب کے والد حضرت خواجہ عبدالواحد صاحبؓ عرف پہلوان ابن خواجہ عمرالدین صاحب کو 1896ء میں قبول احمدیت کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 ؍مارچ 2008 ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آپ کے در پر آتے جاتے کتنے موسم بیت گئے آپ کو دل کے زخم دکھاتے کتنے موسم بیت گئے خود بھڑکایا درد کا بھانبھڑ اشکوں کے چھڑکائو سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی2008ء میں مکرم ڈاکٹر احسان اللہ قریشی صاحب نے اپنے والد محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب قادیان کے قدیمی رہائشی حضرت قریشی شیخ محمد صاحبؓ کے ہاں 1913ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کی پیدائش سے پہلے جو اولاد ہوتی تھی وہ جلد فوت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اپریل2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت حافظ قدرت اللہ خانصاحب شاہجہانپوریؓ کی سیرۃ و سوانح پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ قدرت اللہ خانصاحبؓ شاہ جہان پور کے رہنے والے تھے۔ پولیس میں سب انسپکٹر کے عہدہ پر متعین تھے مگر چونکہ بہت نیک […]
رسالہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی تا ستمبر 2008ء میں ’’اِنِّی مَعَکَ یَامَسْرُوْر‘‘ کے عنوان سے مکرم پروفیسر محمد اسلم صابرؔ صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: اِنِّی مَعَکَ یَامَسْرُوْر اِنِّی مَعَکَ یَامَسْرُوْر اس مژدہ سے پیارے حضور چھلکا پیمانۂ سرور بھٹکے ماندے راہرووں کو راہ نما ہے تیرا نور […]