روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2008ء میں مکرم محمد نصراللہ خان صاحب اپنی والدہ محترمہ حشمت بی بی صاحبہ کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ محترم حشمت بی بی صاحبہ بنت غلام علی خاں صاحب تحصیل بٹالہ کے گاؤں دیوان والی کی رہائشی تھیں۔ آپ محترم چودھری غلام دستگیر صاحب مرحوم سابق امیر ضلع فیصل آباد کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ30؍اپریل 2008ء میں ر۔ش کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت روح ایماں ہے بقائے دیں کا ساماں ہے یہ تسکینِ دل و جاں ہے کہ اپنا اک نگہباں ہے سراسر جو مہرباں ہے جماعت کی بقا اس سے بڑھے حق کی صدا اس سے ہمیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ 2008ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں احمدیوں کی بے مثال اطاعت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’خدانے مجھے ایک مخلص اور وفا دار جماعت عطا کی ہے‘‘۔ قرآن کریم اور احادیث میں مسلمانوں کو خدا اور رسول […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل 2008 ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ آ پھر سے کریں یار طرحدار کی باتیں خوشبو سے مہکتے ہوئے گلزار کی باتیں خوابوں میں جو آتا ہے ، خیالوں میں رچا ہے جو دل میں بسا ہے […]
مسمریزم کے متعلق حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا ایک دلچسپ مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل2008ء میں شائع ہوا ہے۔ حضرت ڈاکٹر صاحبؓ فرماتے ہیں کہ کئی جگہ اصل مسمریزم بھی ہوتا ہے اور مسمرائزر اپنے ساتھ ایک لڑکا بطور ’’معمول‘‘ رکھتا ہے جس پر توجہ ڈال کر وہ باتیں پوچھتا ہے۔ ایک دفعہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 فروری2008 ء میں مکرم اسحق ظفر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم وہ نہیں کہ جن سے زمینیں وفا کریں ہم وہ ہیں جو کہ فضل پہ ذکرِ خدا کریں ہم وہ نہیں خدا پہ جو رکھتے نہیں یقین ہم وہ ہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2008ء میں محترم مولانا منیر احمد خادم صاحب سابق پرنسپل جامعہ احمدیہ قادیان کے قلم سے جامعہ احمدیہ قادیان سے متعلق چند یادیں شائع ہوئی ہیں۔ اگرچہ جامعہ احمدیہ میں داخلہ سے قبل اس کی اہمیت کا اتنا احساس نہیں تھا مگر بعض بزرگوں کی تحریک اور والد محترم مولانا بشیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 فروری 2008 ء میں مکرم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ تُو اور تیری ارض و سٰمٰوت پر نظر میں اور اپنی ذات کی وسعت سے بے خبر تُو اور تیرے تابعِ فرمان جزو و کُل میں اور یہ احاطۂ تقدیرِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مارچ2008ء میں مکرم چوہدری رشیدالدین صاحب کے قلم سے محترم محمد عیسیٰ جان خان صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے جن کی خودنوشت سوانح 13؍فروری 1998ء کے شمارہ کے اسی کالم کی زینت بن چکی ہے۔ دسمبر 1958ء میں خاکسار کا تقرر بطور مربی سلسلہ کوئٹہ ہوا تو وہاں محترم محمد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍مارچ 2008 ء میں مکرم ملک منیر احمد ریحان صابرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حسرت و یاس میں گل کھلیں گے کبھی اپنے پیاروں سے ہم بھی ملیں گے کبھی اے عزیزان من تم دعائیں کرو اب خدا جلد لائے بہاروں کے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی و اگست 2008ء میں مکرم مبارک احمد ملک صاحب سابق نیشنل سیکرٹری مال جماعت احمدیہ امریکہ کے قلم سے خلافت احمدیہ کی ہر مالی تحریک پر لبیک کہتے ہوئے کی جانے والی جماعت احمدیہ امریکہ کی عظیم الشان مالی قربانیوں کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ 31؍مارچ1901ء کو حضرت اقدس مسیح […]
رسالہ ’’النساء‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں محترمہ خدیجہ سلطانہ صاحبہ کی ایک نظم بعنوان شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے خلیفۃ المسیح تجھ پہ قرباں ہم سبھی تو امامِ حق نوا تو نویدِ زندگی تو جریٔ اللہ کا نور تو ضیاءِ احمدی اے خلیفۃ المسیح تجھ پہ قرباں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2008ء میں مکرم قریشی محمد کریم صاحب نے اپنے بھائی مکرم قریشی محمد شفیع عابد صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر کیا ہے جو 27؍مئی 2006ء کو وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ قادیان کے قطعہ درویشان میں سپرد خاک کئے گئے۔ مکرم قریشی محمد شفیع عابد صاحب یکم اکتوبر 1925ء کو حضرت […]
رسالہ ’’النساء‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تصویر دیکھ کر‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عکسِ جمیل و صورتِ زیبا و وقار پڑتی ہیں کیوں نگاہیں میری تجھ پہ بار بار دنیا میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مارچ 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت قاضی خواجہ علی صاحب لدھیانویؓ کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں جو حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت حاصل کرنے والے آٹھویں شخص تھے۔ حضرت قاضی خواجہ علی صاحب ’’براہین احمدیہ‘‘ کا مطالعہ کرنے کے بعد حضرت مسیح موعودؑ […]
پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘کراچی اپریل2008ء میں محترمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: اے مسیح ، اے عظمتِ اسلام کے زندہ نشاں تو محمدؐ مصطفیٰ کے دین کا ہے پاسباں تو وہ پانی تھا جو آیا آسماں سے وقت پر دین کے اُجڑے چمن کو کر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اپریل2008ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب اپنے بھائی مکرم ڈاکٹر محمد اسحق خلیل صاحب کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ مکرم ڈاکٹر محمد اسحق خلیل صاحب ابن مکرم الحاج محمد ابراہیم خلیل صاحب 7؍مارچ 2008ء کو بعمر 73 سال زیورخ سوئٹزرلینڈ میں وفات پاگئے۔ آپ جامعہ احمدیہ سے شاہد کرنے کے بعد چند […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ15مارچ 2008ء میں مکرمہ بنت محمود صاحبہ صاحب کا کلام اپنے والد محترم قریشی محمودالحسن صاحب آف سرگودھا کی یاد میں شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ وہ سطوت و جبروت کا اک کوہِ گراں تھا اس مردِ وفا کیش کے انداز تھے کچھ اَور رشتوں کے تقدس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ2008ء میں محترم مولانا دوست شاہد کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں کتابوں کی پُرلطف دنیا کے حوالہ سے اِس کے شہرت یافتہ سیاحوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ محمد رسول اللہ ﷺ تاریخ مذاہب میں پہلے نبی ہیں جنہوں نے اُمّی محض ہونے کے باوجود نہ صرف […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری و فروری 2008ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب کی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اٹھ رہا ہے حجاب آدھی رات مانگ لے بے حساب آدھی رات بگوش ہوش سن لے اِنِّیْ قَرِیْب کھلا اجابت کا باب آدھی رات حصول منزل کی ہے تمنا ۔ تو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مارچ 2008ء میں مکرمہ نائلہ نذیر صاحبہ کے قلم سے دُوربین کے موجد گلیلیو کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں یکم دسمبر 1995ء اور 7؍مئی 1999ء کے شماروں کے اسی کالم میں گلیلیو کے حوالہ سے مضامین شامل اشاعت کئے جاچکے ہیں۔ گلیلیو 1564ء میں اٹلی کے شہر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17مارچ 2008ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیں زلزلہ زدگاں کوہ و دمن ، ساحل پہ سمندر کی یلغار ہے صورتِ امن و اماں نہ کہیں ، نے جائے پناہ در و دیوار اس عالم افراتفری میں اک شخص […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری و فروری 2008ء میں مکرم پروفیسر محمد سمیع طاہرصاحب کے قلم سے محترم پروفیسر میاں محمد افضل صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم پروفیسر میاں محمد افضل صاحب نے 17؍اپریل 2007ء کو وفات پائی۔ آپ ایک نامور ماہر تعلیم، اعلیٰ درجہ کے منتظم، بلند پایہ مقرر، صاحب طرز مضمون […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری و فروری 2008ء میں اسیران راہ مولیٰ چک سکندر سے ملاقات کے بعد کہی جانے والی مکرم احسان اﷲ قمر صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پابند سلاسل جسم سہی تری روح نہیں ایمان نہیں کیوں قلب حزیں ہو پل بھر کو میری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2فروری2008ء میں مکرم سید اعجاز احمد شاہ صاحب کے قلم سے اُن کے دادا محترم سید عبدالرحیم شاہ صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں آپ کا مختصر تعارف 30؍اکتوبر 1998ء کے اخبار میں اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ محترم سید عبدالرحیم شاہ صاحب پھگلہ مانسہرہ میں قریباً 1897ء میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ 2008 ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حسن و احسان کی شمع نہیں بجھنے پائے علم و عرفان کا دریا نہیں رکنے پائے آگے بڑھنا ہے ہمیں کیسے بھی حالات رہیں سر بلندی رہے یہ سر نہیں جھکنے […]