روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19فروری 2007ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم حمید الدین صاحب خوشنویس نے اپنے خالہ زاد بھائی مکرم ڈاکٹر محمد مطیع اللہ شاہین چیمہ صاحب ابن مکرم محمد عبداللہ چیمہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم ڈاکٹر چیمہ صاحب نے ابتدائی تعلیم ربوہ میں حاصل کی جہاں آپ کے والد سلسلہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍فروری 2007ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم حمید الدین صاحب خوشنویس نے اپنے نانا حضرت میاں پیر محمد صاحبؓ اور خالو مکرم محمد عبداللہ چیمہ صاحبکا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت میاں پیر محمد صاحب آف پیرکوٹ ثانی ضلع گوجرانوالہ کا پیشہ زراعت تھا اور سخت مشقت کے عادی تھے۔ چنانچہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جنوری 2007ء میں حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحبؓ کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحب بھڈال ضلع سیالکوٹ کے رہنے والے تھے۔ جب آپ جموں میں ملازم تھے تو آپ نے ایک چٹھی رساں کے پاس ’’سبزاشتہار‘‘ دیکھا۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍فروری 2007ء میں مکرمہ ڈاکٹر امۃالمصور سمیع صاحبہ نے اپنے والدین کا ذکر خیر کیا ہے۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ میرے والد محترم ڈاکٹر عبدالسمیع انبالوی صاحب 20؍جنوری 1926ء کو محترم بابو عبدالغنی صاحب انبالوی کے ہاں انبالہ میں پیدا ہوئے۔ ابھی چھ ماہ کے تھے کہ والدہ محترمہ دولت بی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2007ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سُوئے منزل ہو گئے ہیں کل رواں مرزا وسیم بارگاہِ ایزدی میں دے کے جاں مرزا وسیم دے رہے ہیں یہ گواہی وہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍فروری 2007ء میں مکرم لطف الرحمن محمود صاحب نے مکرم جمال سکٹیکی صاحب آف سیرالیون کا ذکرخیر کیا ہے جن کی وفات یکم اکتوبر 2006ء کو ہوئی۔ جنگ عظیم اول سے قبل اور اس کے معاً بعد بہت سے لبنانی تاجروں نے بہتر معاشی مستقبل کے لئے افریقی ممالک کو اپنا مسکن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جون 2007ء میں محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں کہی گئی مکرم ابن کریم صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھا خوگر ایمان وہ پتلا تھا وفا کا ہاں پسر تھا محمود کا یہ بندہ خدا کا تھا عالی نسب عجز کے […]
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پوتے اور حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے فرزند (ناظر اعلیٰ و امیر مقامی قادیان) حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب مورخہ 29؍اپریل 2007ء امرتسر ہسپتال میں بعمر 80 سال وفات پاگئے۔ محترم میاں صاحب نے 21 سال کی عمر میں درویشانہ زندگی کا آغاز کیا اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍فروری 2007ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی نظم ’’محبت سب سے‘‘ سے انتخاب پیش ہے: اے خدا درد بھرے دل سے ہیں فریاد کناں عالم الغیب ہے تُو حالِ نہاں تجھ پہ عیاں تیری الفت میں ہے منظور ہمیں دار و رسن تیرے محبوب کے عشاق ہیں اے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جنوری 2007ء میں باکمال صوفی شاعر حضرت امیر خسرو کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ امیر خسرو 1253ء میں پٹیالی ضلع ایٹہ (ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ والد امیر سیف الدین لاچین (جو سلطان التمش کے دربار میں ملازم تھے) کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جون 2007ء میں مکرم ابن کریم صاحب نے اپنے مضمون میں محترم چودھری منیر احمد عارف صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھا کہ استاذی المحترم عارف صاحب بڑے ہی دھیمے مزاج کے بڑے ہی دلربا انسان تھے۔ وجاہت اور شرافت چہرے سے خوب ٹپکتی تھی۔ دراز قد، بھرے ہوئے جسم، خوبصورت داڑھی، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2007ء میں مکرم محمد محمود طاہر صاحب نے محترم چوہدری منیر احمد صاحب عارف کے اوصاف بیان کرتے ہوئے اپنے مضمون میں لکھا کہ جلسہ سالانہ ربوہ کے مواقع پر آپ ناظم لنگر خانہ اور ناظم ریزرو کے طور پر خدمت کی توفیق پاتے رہے۔ حلقہ کوارٹرز تحریک جدید میں آپ […]
محترم چوہدری منیر احمد عارف صاحب مورخہ 4مارچ 2007ء کی صبح بعمر 78سال وفات پاگئے۔ آپ مکرم چوہدری مولابخش صاحب کے ہاں 2؍جنوری 1929ء کو پیدا ہوئے۔ مڈل کرکے مولوی فاضل کا امتحان پاس کیا اور 23؍جون 1946ء کو زندگی وقف کی۔ پھر جامعہ احمدیہ سے مورخہ 22نومبر 1956ء کو شاہد کی ڈگری حاصل کی۔ […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2006ء میں مکرم سید ساجد احمد صاحب کے قلم سے مسیح کی آمدِ ثانی کے حوالے سے مورمن فرقے کی مشکلات کا ذکر ہے۔ انیسویں صدی عیسوی میں مسیحی فرقوں میں مسیح کی آمدِ ثانی کا ہر سو چرچا تھا۔ ان کے کئی مقبول مذہبی لیڈروں نے آمدِ ثانی کی کئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اکتوبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک غزل سے انتخاب پیش ہے: ظلم اور جبر کی ہر رسم مٹا دی جائے چار سُو سیج محبت کی سجا دی جائے ختم ہو جائے جہالت کے اندھیروں کا وجود اپنے ماحول کو کچھ ایسی جِلا دی جائے اب کسی طور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍نومبر 2006ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یادیں متفرق احباب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ مکرم مجیب الرحمن صاحب ایڈووکیٹ بیان کرتے ہیں کہ ایک بار کسی قانونی مسئلہ پر غور ہورہا تھا۔ حضورؒ اسلام آباد میں تھے۔ مجھے طلب فرمایا اور رات گئے تک مختلف حوالہ جات ملاحظہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کی نظم ’’نوید فتح‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یقیں محکم ہے اس حصنِ حصیں پر نوید فتح لکھی ہے جبیں پر وہ مجھ سے بڑھ کے مجھ کو جانتا ہے کہ آئے رشک مجھ کو اس ذہیں پر حدوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر 2006ء میں عظیم سائنسدان ڈارون اور اُس کے کام کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ چارلس رابرٹ ڈارون 12 فروری 1809ء کو اُسی دن انگلستان میں پیدا ہوا جس دن امریکہ میں ابراہیم لنکن پیدا ہوا۔ ڈارون کا گھرانہ خوشحال اور مشہور تھا۔ پہلے اسے طب کی تعلیم کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر 2006ء میں مکرم عبدالرشید سماٹری صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم مولانا محمد صادق سماٹری صاحب کے بعض ایمان افروز واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ جنگ عظیم دوم کے دوران جب انڈونیشیا میں جنگ کی وجہ سے ہندوستان سے والد صاحب کا الاؤنس آنا بند ہوگیا تو آپ کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍فروری 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ زمیں اس کی ، فلک اس کا ، ستارے اس کے یہ دھنک رنگ سبھی حسن یہ سارے اس کے سارے عالم میں نظر آتے ہیں اُس کے جلوے چار سو نُور کے بہتے ہوئے دھارے […]
مکرم چوہدری عبداللطیف صاحب اوورسیئر مورخہ 28مارچ 2007ء کو بعمر 93سال وفات پا گئے اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین عمل میں آئی۔ فروری 1939ء میں آپ نے بیعت کی ۔ دسمبر 1945ء میں آپ نے حضرت فضل عمر کی خدمت میں وقف زندگی کیلئے لکھا ۔ جنوری 1946ء میں آپ کو قادیان طلب کیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍فروری 2007ء میں ’’نماز عشق‘‘ کے عنوان سے مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وضو اشکوں سے کرنا تو نماز عشق ادا کرنا خدا والوں کی سنت ہے کہ یوں یاد خدا کرنا کئی سالوں سے جس کے منتظر تھے تم […]
جماعت احمدیہ کے عربی رسالہ ’’التقویٰ‘‘ لندن دسمبر 2006ء میں محترم مولانا جلال الدین قمر صاحب کے بارہ میں مکرم موسیٰ اسعد عودہ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ جس کا اردو ترجمہ مکرم پروفیسر سلطان اکبر صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جون 2007ء کی زینت ہے۔ ہمارے محبوب و معزز استاد مولانا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2007ء میں ’’مرد وفا‘‘ کے عنوان سے مکرم ملک منیر احمد ریحان صابر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے، اس نظم سے انتخاب پیش ہے: وہ جو تھا ایک مرد وفا شہر میں سایہ سایہ تھی جس کی دعا شہر میں وہ نفس در نفس دھڑکنوں کی صدا جس کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر 2006ء میں مکرم ابن کریم صاحب کے قلم سے بعض واقعات شامل اشاعت ہیں جو بے مثال امانت و دیانت کی زندہ مثالیں ہیں۔ حضرت اقدس مسیح موعودؑنے بڑا ہی خوبصورت فقرہ تحریر فرمایا ہے: ’’تقویٰ کی باریک راہیں اختیار کرو‘‘۔ دراصل اس تعلیم میں آپ کا اپنا عکس نظر آتا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر 2006ء میں مکرم مولانا محمد ابراہیم بھامبڑی صاحب نے اپنے والد محترم چوہدری عبدالکریم صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ میرے والد مکرم چوہدری عبدالکریم صاحب موضع بھامبڑی ضلع گورداسپور کے رہنے والے جٹ ریاڑ زمیندار تھے۔ ستمبر 1931ء میں 78 سال کی عمر میں مختصر علالت […]