حضرت ابن عربیؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2006ء میں حضرت ابن عربیؒ کے بارہ میں مکرم حافظ مظہر احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں 6 دسمبر 1996ء کے الفضل انٹرنیشنل کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی حضرت ابن عربیؒ کا تعارف پیش کیا جاچکا ہے۔ شیخ اکبر محی الدین محمد بن علی بن محمد […]

سبزیوں کے کرشمے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18اکتوبر 2006ء میں مکرم حکیم عبدالحق بٹ صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں سبزیوں کے فوائد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ گاجر آنکھ کو نور اور دل کو سرور و تقویت ہی نہیں دیتی، سرطان جیسے مرض کے لئے بھی ڈھال ثابت ہوتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق گاجر میں […]

کنسائی ایئرپورٹ جاپان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2006ء میں جاپان کے کنسائی ایئرپورٹ کے بارہ میں مکرم سرفراز احمد عدیل صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ کنسائی ائیرپورٹ جاپان کو بلاشبہ دنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہ ائیرپورٹ جو سمندر میں بنایا گیا ہے لیکن آہستہ آہستہ سمندر میں ڈوب رہا ہے۔ […]

کس نے کُن کہہ کر کئے پیدا زمین و آسماں؟ – حمد باری تعالیٰ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍ستمبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عابد نظامی صاحب کی ایک نظم ’’وہ احد ہے‘‘ سے انتخاب پیش ہے: کس نے کُن کہہ کر کئے پیدا زمین و آسماں؟ ذرّے ذرّے سے ہے کس کی عظمت و قدرت عیاں؟ حمد میں کس کی طیور خوش نوا ہیں نغمہ خواں؟ کون ہے […]

حضرت ڈاکٹر الٰہی بخش صاحبؓ

ما ہنا مہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر 2006ء میں حضرت ڈاکٹر الٰہی بخش صاحبؓ کی سیرۃ پر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر صاحب کو 1902ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کی توفیق ملی۔ آپ موضع آڑہ ضلع مونگھیر صوبہ بنگال(بھارت) کے رہنے والے تھے لیکن اپنی […]

قرآں کلام حضرت عالی جناب ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم آفتاب احمد بسمل صاحب کی نظم ’’چشمۂ ہدیٰ‘‘ سے انتخاب پیش ہے: قرآں کلام حضرت عالی جناب ہے جس میں نہیں کوئی بھی شک وہ کتاب ہے ہے طالبانِ حق کے لئے چشمۂ ہدیٰ یہ منبعِ فیوض ہے اُمّ الکتاب ہے انسان کی فلاح کا منشور […]

اعزاز

2007ء اور 2008ء میں اخبار روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ میں اعزازات سے متعلق وقتاً فوقتاً شائع ہونے والی خبروں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: ٭ مکرم محمود اسلم قمر صاحب ابن مکرم قریشی محمد اسلم صاحب آف ربوہ نے مکینیکل ٹیکنالوجی کے فائنل امتحان میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی میں دوم پوزیشن حاصل کی […]

اس کا عالم میں نہیں کوئی مثیل – نعت

ماہنامہ ’’انصاراللہ دسمبر 2006ء میں آنحضرتﷺ کی مدح میں محترم چودھری محمد علی صاحب کا کلام شائع ہوا ہے جو دراصل حضرت مسیح موعودؑ کے فارسی منظوم کلام پر تضمین ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اس کا عالم میں نہیں کوئی مثیل ہے محمدؐ ہی محمدؐ کی دلیل اس کے […]

محترمہ انجمن آراء صاحبہ

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2006ء میں محترمہ انجمن آراء صاحبہ اہلیہ مکرم عبدالقدیر مرحوم کا ذکرخیر کرتے ہوئے اُن کی بیٹی مکرمہ عاصمہ اکرام صاحبہ رقمطراز ہیں کہ مرحومہ مکرم رحمت اللہ خان شاکر (سابق ایڈیٹر الفضل) کی بڑی بیٹی تھیں۔ 28؍مارچ 2006ء کو آپ کی وفات ہوئی۔ جب حضرت مصلح موعودؓ […]

محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر 2006ء میں مکرمہ ش متین سجاد صاحبہ اپنی ممانی محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم مولانا نذیر احمد مبشر صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ ہماری ممانی جان حضرت بھائی محمود احمد صاحب کی پہلوٹھی اولاد تھیں۔ آپ 1914ء میں پیدا ہوئیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ نے آپ […]

جب جمال یار کے قصے بیاں ہونے لگے – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اکتوبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نعت سے انتخاب پیش ہے: جب جمال یار کے قصے بیاں ہونے لگے آسماں سے نُور کے چشمے رواں ہونے لگے مہر و ماہ روشن ہوئے اس چشمۂ خورشید سے ذرّے ذرّے اَور بھی کچھ ضوفشاں ہونے لگے آپؐ آئے تو […]

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر 2006ء

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ نے 18؍دسمبر 2006ء کو اپنا سالانہ نمبر شائع کیا جس میں حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے دورہ مشرق بعید کے حوالہ سے خصوصی مضامین، اہم رپورٹس، چیدہ چیدہ معلومات اور چند تصاویر بھی شائع کی گئیں۔ بڑے سائز کے قریباً ایک سو صفحات پر مشتمل یہ ضخیم […]

جاپان

جاپان کا سرکاری نام نیپون (Nippon) جبکہ پرانا نام زپانگ ہے۔ جاپان کے معانی ہیں: ’’چڑھتے سورج کی سرزمین‘‘۔ یہ ملک چار بڑے جزیروں کے علاوہ تقریباً 6800 چھوٹے جزیروں پر مشتمل ہے۔ سب سے بڑا جزیرہ ہونشو (رقبہ 87,805 مربع میل) کل رقبے کا 60 فیصدہے۔ جاپان کا کُل رقبہ377,708 مربع کلومیٹر ہے جس […]

جاپان میں تبلیغ کے لئے حضرت مسیح موعودؑ کی خواہش

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب کا مرتّب کردہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اُس قلبی خواہش کو پیش کیا گیا ہے جس کا تعلق جاپان میں دعوت الی اللہ سے ہے۔ ٭ 7؍اگست 1902ء کو ایڈیٹر الحکم نے عرض […]

جاپان کا ایک دلچسپ سفر

مجلس انصاراللہ کینیڈا کے جریدہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ جولائی تا ستمبر 2006ء میں مکرم کرنل (ر) دلدار احمد صاحب کے قلم سے جاپان کا ایک دلچسپ سفرنامہ شامل ہے۔ 1904ء تک جاپان کی بطورِ ایک عالمی طاقت کوئی اہمیت نہ تھی۔ حضرت مسیح موعودؑ کو29 اپریل 1904ء کو الہام ہوا: ’’کوریا خطرناک حالت میں ہے ۔ […]

جاپان میں احمدیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم مغفور احمد منیب صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ جاپان میں احمدیہ مشن کا قیام 4جون 1935ء کو عمل میں آیا جب مکرم صوفی عبدالقدیر صاحب جاپان پہنچے۔ 10؍جنوری 1937ء کو مکرم مولوی عبدالغفور ناصر صاحب بھی یہاں پہنچے اور 1941ء میں واپس قادیان […]

نیوزی لینڈ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں نیوزی لینڈ کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ نیوزی لینڈ کی وجہ تسمیہ اس کا صوبہ زی لینڈ ہے جس کے معنی ہیں: ’’سفید بادلوں کا وطن‘‘۔ یہ ملک بحرالکاہل میں دو بڑے جزیروں پر مشتمل ہے جن کا پھیلاؤ 1600 کلومیٹر تک ہے۔ شمالی جزیرہ […]

نیوزی لینڈ میں احمدیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں بتایا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں جماعت احمدیہ کا مرکز ’’بیت المقیت‘‘ آک لینڈ میں واقع ہے۔ ڈیڑھ ایکڑ رقبہ پر مشتمل یہ جگہ 1998ء میں خریدی گئی تھی۔ یہاں ایک بڑے ہال کے علاوہ مشن ہاؤس، گیسٹ ہائوس، دفاتر، لائبریری اور […]

پروفیسر کلیمنٹ ریگ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم فخرالحق شمس صاحب کے قلم سے پروفیسر کلیمنٹ ریگ(Prof.Clement Wragge) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ پروفیسر ریگ غیرمعمولی قابلیت اور جرأت کے انسان تھے۔ انگلستان میں پیدا ہوئے اور وہاں Law Navigation Meteorology میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور موسمیات اور علم ہیئت (Astronomy) کے میدانوں میں […]

یار کی یاد میں شب جو کاٹی دن تھا وہ تو رات نہ تھی – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے رسالہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 2006ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے : یار کی یاد میں شب جو کاٹی دن تھا وہ تو رات نہ تھی اِک میں تھا اور یاد تھی اس کی دوسری کوئی ذات نہ تھی فضلوں […]

جزائر فجی

فجی 332 جزائر پر مشتمل ہے جن میں سے 106 جزیرے آباد ہیں۔ فجی کا زمینی رقبہ 7,054 ہزار مربع میل ہے جبکہ اس کے جزائر اڑھائی لاکھ مربع میل سمندر میں پھیلے ہوئے ہیں۔ دو بڑے جزیرے Viti Levo اور Vanualevu کُل رقبہ کا 85 فیصد ہیں اور 90فیصد آبادی انہی پر آباد ہے۔ […]

فجی میں احمدیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم نعیم احمد محمود چیمہ صاحب (امیر و مبلغ انچارج) کے قلم سے جماعت احمدیہ فجی کی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ 1879ء سے 1919ء تک جب 60 ہزار انڈین مزدور گنے کی فصل کاشت کرنے کے لئے فجی لائے گئے تو یہاں ہندو کلچر اور زبان […]

فجی کی پہلی مسجد کی تعمیر کا ایمان افروز واقعہ

محترم مولانا شیخ عبدالواحد صاحب فاضل جب فجی کے شہروں ناندی اور لٹوکا میں جماعتوں کی بنیاد رکھ کر دارالحکومت صووا پہنچے تو جون 1961ء میں ایک ہی دن میں 12 افراد بیعت کرکے جماعت میں شامل ہوگئے۔ جب ایک مخلص اور فعال جماعت قائم ہوگئی تو ایک مکان کرایہ پر لے لیا گیا۔ لیکن […]

راہ میں آنکھیں بچھائے ہم کھڑے ہیں سیّدی – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے رسالہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 2006ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالرحمن صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کے دورۂ امریکہ سے پہلے انتظار کرتے ہوئے کہی گئی: راہ میں آنکھیں بچھائے ہم کھڑے ہیں سیّدی تیرے بڑھنے سے قدم اپنے بڑھے ہیں […]

گزر ہو تیرا صَبا ! جب درِ نگاراں سے – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری، فروری 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم حبیب الرحمن ساحر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: گزر ہو تیرا صَبا ! جب درِ نگاراں سے تُو حال کہنا صَفیروں کا شہرِ یاراں سے میری صدا نہ دبا … میری روح کا ساز نہ چھین میرا سکون ، میرا […]

زندگی پُر وقار کر لینا – نظم

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ جولائی2007ء میں شائع ہونے والی مکرم طاہر عارف صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: زندگی پُر وقار کر لینا جان ہنس کر نثار کر لینا عشق کی ناؤ میں کبھی چڑھ کر بحرِ ادراک پار کر لینا جب بھی مشکل مقام آ جائے رُخ سوئے کوئے یار کر لینا […]