جب ارض و سما ، نہ زمان و مکاں تھا – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مئی 2006ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے قلم سے ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس خوبصورت کلام سے چند اشعار ذیل میں پیش ہیں: جب ارض و سما ، نہ زمان و مکاں تھا اندھیرا خلا تھا ، دھواں ہی دھواں تھا تھی بزم عناصر عجب زلزلوں میں جب آدم […]

محترم فواد محمد کانو صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جون 2006ء میں مکرم مولانا خلیل احمد مبشر صاحب مربی سلسلہ کی رقم شدہ چند یادیں شائع ہوئی ہیں جن سے محترم فواد محمد کانو صاحب کا ذکرخیر مقصود ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ 1974ء میں جب پاکستان میں جماعت احمدیہ کے خلاف ایک ظالمانہ مہم کا آغاز ہوا تو ہم نے […]

اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت کے جلوے – بارش کے ذریعہ ظاہر ہونے والے نشانات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جولائی 2006ء میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب نے بارش کے ہونے یا رُک جانے کے بعض ایسے نشانات بیان کئے ہیں جو دراصل اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت کے ایمان افروز جلوے ہیں۔ ٭ حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ مدنی دَور میں ایک جمعہ کے دن خطبہ کے […]

آئی جو سر پہ شام تو مَیں نے کہی غزل – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مئی 2006ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالقدوس صاحبہ کی ایک طویل غزل سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: آئی جو سر پہ شام تو مَیں نے کہی غزل صورت میں شعر کی مرے جذبے گئے ہیں ڈھل دیکھا تجھے تو لوگ تماشا بنائیں گے اے اشکِ بے قرار کبھی آنکھ سے نہ […]

لڑکیوں کو حق وراثت سے محرومی کیوں؟

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جون 2006ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں قرآن و حدیث کے حوالہ سے قانون وراثت کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے اور مثالیں دے کر واضح کیا گیا ہے کہ احمدیت میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس معاشرتی برائی کے خلاف باقاعدہ جہاد کیا گیا ہے۔ چنانچہ مضمون نگار […]

یوں تو دنیا میں گلستاں ہیں بہت اور جا بجا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 اپریل 2006ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی خلافت احمدیہ سے متعلق نظم ’’شجرعظیم‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے۔ یوں تو دنیا میں گلستاں ہیں بہت اور جا بجا ہر طرف ہے رنگ و بو ، اشجار ہیں بے انتہا اک شجر لیکن ہے سب اشجار […]

عدل فاروقیؓ کی جلوہ نمائیاں

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مئی 2006ء میں حضرت عمر فاروقؓ کے عدل سے متعلق ایک مضمون مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ عدلِ فاروقی ہمیشہ بے لاگ رہا اس میں دوست دشمن کی کچھ تمیز نہ تھی۔ اسی عدل نے غیرمسلموں کی نظر میں مسلم حکومت کومحبوب بنا دیا تھا اور مسلمان […]

گھات میں ہے صفِ دشمناں شہر میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اپریل 2006ء میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کے ایک ’’دو غزلہ‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: گھات میں ہے صفِ دشمناں شہر میں ہیں ہدف اس کا خرد و کلاں شہر میں کیوں ہے لفظوں پہ قدغن لگائی گئی چیختی ہیں یہ خاموشیاں شہر میں اس کی رحمت کے صدقے کڑی دھوپ […]

حضرت برکت بی بی صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 24جون 2006ء میں حضرت برکت بی بی صاحبہؓ اہلیہ حضرت مولوی فضل محمد صاحب ہرسیاں والے کے ذکرخیر پر مشتمل مکرم امۃالباری ناصر صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت برکت بی بی صاحبہ کا تعلق دیال گڑھ کے ایک متعصب مذہبی گھرانے سے تھا۔ شادی کے بعد آپ کے میاں نے 1895ء […]

کون اترا ہے زمیں پر خوش خبر سب سے الگ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 مارچ 2006ء میں ’’حصار عافیت‘‘ کے زیرعنوان مکرم عبدالکریم خالد صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: کون اترا ہے زمیں پر خوش خبر سب سے الگ کون جس کا نام نامی معتبر سب سے الگ کون جو گمنام تھا لیکن جہاں […]

شیریں پھل – اخلاص و خدمت کے ایمان افروز واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2006ء میں ابن کریم کے قلم سے چند ایمان افروز واقعات پیش کئے گئے ہیں جو بعض احمدیوں نے آپ سے بیان کئے اور آپ نے اُن کے پاکیزہ اثرات شدت کے ساتھ محسوس کئے۔ ضلع شیخوپورہ کے ایک بزرگ نے بتایا کہ اُن کے بڑے بھائی نے اگرچہ احمدیت تو […]

عجب دلکش سماں دارالاماں میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 مارچ 2006ء میں شائع ہونے والی مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ یہ نظم حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ قادیان کے موقع پر کہی گئی۔ عجب دلکش سماں دارالاماں میں گھرا ہو چاند جیسے کہکشاں میں زمیں والو! نہ سمجھے جس […]

سنگاپور میں قیام کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 15 جون 2006ء میں ہومیوڈاکٹر محترم سلطان احمد صاحب مجاہد کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ نے سنگاپور میں اپنے قیام کی 61سال پرانی یادیں بیان کی ہیں۔ 1945ء میں خاکسار برطانیہ کی فوج میں بحیثیت سپاہی فٹر موٹر مکینک سنگاپور میں تعینات تھا جبکہ میری عمر قریباً انیس سال تھی۔ […]

حضرت میر محمد اسحق صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 23 جون 2006 ء میں مکرم محمد داؤد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت میر محمد اسحق صاحب کی سیرۃ کا بیان ہے۔ حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ کا ابتدائی زمانہ کا عربی الہام ہے کہ یعنی شکرگزار ہو اپنے خدا کا جس […]

جاکر کہے کوئی در و دیوارِ یار سے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم مارچ 2006ء میں ’’انتظار‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ یہ نظم حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ قادیان کے موقع پر کہی گئی۔ جاکر کہے کوئی در و دیوارِ یار سے دن ہم بھی گن رہے […]

محترم مولوی بشارت احمد بشیر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2006ء میں مکرم عبدالوہاب بن آدم صاحب امیر غانا کے قلم سے محترم مولوی بشارت احمد بشیر صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ جب مَیں ٹی آئی احمدیہ سیکنڈری سکول کماسی کا طالبعلم تھا تو محترم بشارت احمد بشیر صاحب بھی کماسی میں مقیم تھے۔ […]

مٹ پایا نہ قسمت کا لکھا اب کے برس بھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 مارچ 2006ء میں ’’راضی بہ رضا‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ یہ نظم حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ قادیان کے موقع پر کہی گئی۔ مٹ پایا نہ قسمت کا لکھا اب کے برس بھی ان […]

حضرت مولانا نذیر احمد مبشر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جون 2006ء میں مکرم عبدالحلیم سحر صاحب کے قلم سے حضرت مولانا نذیر احمد مبشر صاحب کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے جو دراصل ایسے ایمان افروز واقعات پر مشتمل ہے جو مضمون نگار نے حضرت مولوی صاحب سے سنے ہوئے ہیں۔ قبل ازیں اسی کالم کے متعدد مضامین میں […]

دعا کی تاثیر اور قبولیت کے طریق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مئی 2006ء میں دعا کی تاثیر اور قبولیت کے طریق سے متعلق مکرم اشرف کاہلوں صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں:۔ ’’دعا اور تدبیر انسانی طبیعت کے دو طبعی تقاضے ہیں کہ جو قدیم سے اور جب سے کہ انسان پیدا ہوا ہے دو […]

وہ پاک و ذکی رحمت و قربت کا نشاں تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں کہی گئی مکرم طارق بشیر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ پاک و ذکی رحمت و قربت کا نشاں تھا شیریں تھا سخن اس کا تو پُرسوز بیاں تھا تھا فضل خداوند کی تصویر سراپا ہر جہت سے تھا […]

محترم چودھری محمد شریف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 2006ء میں مکرم پروفیسر مبارک احمد طاہر صاحب اپنے ماموں محترم چودھری محمد شریف صاحب کا مختصر ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1923ء میں لدھیانہ کے گاؤں علی پور میں محترم چودھری عطاء محمد پٹواری صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ اگرچہ آپ کوآپریٹو سوسائٹیز کے اسسٹنٹ رجسٹرار بھی رہے […]

حضرت ڈاکٹر بدرالدین احمد صاحبؓ

حضرت ڈاکٹر کیپٹن حافظ بدرالدین احمد صاحبؓ 1898ء میں حضرت خانصاحب مولوی فرزند علی صاحبؓ (سابق ناظر اعلیٰ) کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1900ء میں آپؓ کے داداحضرت حکیم مولوی عمر دین صاحبؓ نے قادیان جاکر مع دیگر افراد خاندان دستی بیعت کا شرف حاصل کیا تو اُس وقت ڈاکٹر صاحبؓ بھی ساتھ تھے۔ بعد میں […]

عظیم موجد تھامس اِلوا ایڈیسن

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2006ء میں عظیم موجد تھامس اِلوا ایڈیسن کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون (مرسلہ: قمر رشید بلوچ صاحب) اور روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اکتوبر 2006ء میں بلب کی ایجاد سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ ایڈیسن 11؍فروری1847ء کو امریکی ریاست اوہایو کے قصبہ میلان میں پیدا ہوا۔ غربت کی وجہ سے […]

محترم محمد یعقوب امجد صاحب

محترم محمد یعقوب امجد صاحب 31دسمبر 1931ء کو عینوباجوہ ضلع نارووال میں مکرم میاں اللہ دتّہ صاحب سیالکوٹی کے ہاں پیدا ہوئے۔ اگرچہ آپ کے دادا نے 1908ء میں بذریعہ خط احمدیت قبول کرلی تھی لیکن جلد ہی اُن کی وفات ہوگئی۔ 1910ء میں جب آپ کے والد نے قادیان جاکر حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی […]

تیری توقیر بڑی ہے تری عظمت کی قسم – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2006ء میں ’’مقام محمودؓ‘‘ کے عنوان سے کہی گئی جناب اختر گوبندپوری صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیری توقیر بڑی ہے تری عظمت کی قسم میں نے دیکھا ہے تجھے چشم بصیرت کی قسم تُو وہی جلوۂ موعود ہے دنیا کے لئے مجھ کو احساس درخشاں کی […]

پالتو جانوروں کی شناخت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مئی 2006ء میں مکرم بریگیڈیئر(ر) سید ممتاز احمد صاحب کا ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے جس میں پالتو جانوروں کی شناخت سے متعلق قیمتی معلومات بیان کی گئی ہیں۔ مالک کے لئے اپنے مویشی کی پہچان بہت اہم ہے اور اس کی قانونی ضرورت بھی پیش آسکتی ہے۔ بھیڑ بکریوں اور […]