دل میں خوشی کے پھول مہکتے رہیں یوں ہی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5نومبر2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے جو جلسہ سالانہ کے حوالہ سے کہی گئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: دل میں خوشی کے پھول مہکتے رہیں یوں ہی یہ دن سرور و کیف میں کٹتے رہیں یوں ہی قلب و نظر کو ملتی […]

پروفیسر ڈاکٹر سیّد محمد مجید عالم صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان یکم ستمبر 2011ء میں مکرم سیّد شارق مجید صاحب نیاپنے والد محترم پروفیسر ڈاکٹر سیّد محمد مجید عالم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 15؍اپریل 2011ء کو قادیان میں وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ میں سپردخاک ہوئے۔ محترم سیّد محمد مجید عالم صاحب 1934ء میں خانپورملکی (بہار) میں محترم سیّد عاشق […]

تُو ہے سب ملکوں کا مالک تُو ہے دنیا کا خدا – قطعہ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 9؍جون 2011ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کے دو قطعات میں سے ایک قطعہ ہدیۂ قارئین ہے: تُو ہے سب ملکوں کا مالک تُو ہے دنیا کا خدا جس کو چاہے عزت و تکریم تُو کر دے عطا کوئی بندہ فضل تیرا روک سکتا ہی نہیں جس پہ چاہے تُو […]

مکرم محمد کریم اللہ صاحب (عرف نوجوان صاحب)

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 29؍ستمبر 2011ء میں مکرمہ اعظم النساء صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ اپنے بھائی مکرم محمد کریم اللہ صاحب (عرف نوجوان صاحب)کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ مکرم محمد کریم اللہ صاحب اگرچہ ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے لیکن بچپن میں کاوننٹ عیسائی سکول میں پڑھنے کی وجہ […]

محترم مولوی منیر احمد خان صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 24؍نومبر 2011ء میں مکرم طاہر احمد طارق صاحب (زونل امیرو مبلغ انچارج جنیدزون) کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جو محترم مولوی منیر احمد خان صاحب زونل امیر و مبلغ انچارج کرنال ہریانہ کے ذکرخیر پر مبنی ہے۔ آپ 31؍اکتوبر 2011ء کی صبح وفات پاگئے۔ محترم مولوی منیر احمد خان صاحب 29؍مئی […]

خریدا خون سے اِک خطّۂ ارضی مسلماں نے – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبرواکتوبر 2012ء میں مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب کا پاکستان میں مسلمانوں کے کردار کے حوالہ سے کلام شائع ہوا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خریدا خون سے اِک خطّۂ ارضی مسلماں نے مگر کی خونِ مسلم ہی کی ارزانی مسلماں نے بھلا معلوم ہے کیوں […]

حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم نصیرالدین احمد صاحب اپنے دادا حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ حضرت میاں احمددین زرگر صاحبؓ پنڈی چیری ضلع شیخوپورہ کے رہنے والے تھے۔ آپؓ کے والد میاں محمد عارف زرگر صاحب اور حضرت سید روشن علی […]

دیوبند سے قادیان تک

مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 4؍اگست 2011ء میں مکرم مولوی واحد احمد صدیقی صاحب (استاد جامعہ احمدیہ قادیان) دیوبند سے قادیان تک کی اپنی ہجرت پر روشنی ڈالتے ہیں۔ آپ رقمطراز ہیں کہ خاکسار 14؍جون 1967ء کو صوبہ بہار کے گاؤں الپورہ میں پیدا ہوا۔ گاؤں کے مدرسہ میں ابتدائی تعلیم حاصل […]

جب چُنی مَیں نے مسلماں ہو کے پردے کی ڈگر – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 9؍جون 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں مغربی ممالک کی نومسلم خواتین کے پردے کے بارے میں تأثرات پیش کئے گئے ہیں۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جب چُنی مَیں نے مسلماں ہو کے پردے کی ڈگر اِک نئے […]

قبولیتِ دعا

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 24؍نومبر 2011ء میں مکرم منظور احمد صاحب کے قلم سے دعا کی قبولیت کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ خداتعالیٰ نے قرآن کریم میں خود وعدہ فرمایا ہے کہ جو مجھ سے دعا کریں گے، مَیں اُن کی دعا قبول کروں گا۔ چنانچہ ہر نبی نے ہمیشہ دعاؤں کے […]

مشتعل ہے مزاج کانٹوں کا – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 6؍اکتوبر 2011ء میں مکرم چودھری محمد علی مضطرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : مشتعل ہے مزاج کانٹوں کا کیجیے کچھ علاج کانٹوں کا کُل بھی کچھ مسکرا رہے ہیں بہت کچھ ہے برہم مزاج کانٹوں کا اپنی سچائی کی گواہی دی پہن […]

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب میرے استاد، ہم منصب اور دوست

یونیورسٹی آف تسمانیہ (آسٹریلیا) میں تھیوریٹیکل فزکس کے پروفیسر ڈاکٹر رابرٹ ڈیل بورگو(Robert Dellbourgo) نے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں (اُن کی پہلی برسی کے موقع پر) 1997ء میں جو تقریر کی اس کا اردو ترجمہ مکرم زکریا ورک صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان مارچ 2011ء میں شامل اشاعت ہے۔ ڈاکٹر […]

مِردوں کی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں

مردوں کی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) مردوں کی جسمانی صحت میں اہم کردار ادا کرنے والی بعض معدنیات سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش ہے۔ یہ معلومات امریکا کی ایک غذائی ماہر لوئیس جٹلمین نے اپنی کتاب Super Nutrition For Men میں بیان کی ہیں۔ سب سے پہلے تو اُن […]

حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کی پاکیزہ زندگی

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مختلف مواقع پر سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی حیات طیبہ کے ایمان افروز واقعات بیان فرمائے ہیں۔ اس حوالہ سے مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب کا مرتب کردہ ایک مضمون ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان مارچ 2011ء میں شامل اشاعت ہے جس میں سے […]

اُٹھتے ہیں ہاتھ میرے بارہا اس دعا کے ساتھ – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی 2012ء میں مکرم منیر احمد کاہلوں صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کے دورۂ امریکہ کے حوالہ سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اُٹھتے ہیں ہاتھ میرے بارہا اس دعا کے ساتھ آمد ہو اُن کی میرے ہاں نئی […]

نماز کے بعد کی دعائیں اور تسبیحات

قرآن کریم میں آتا ہے: اور اللہ کو بکثرت یاد کرو تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ۔ (سورۃالجمعہ:11) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ نومبر 2011ء میں مکرم صوبیدار محمدرفیق صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں نماز کے بعد کی جانے والی دعاؤں اور تسبیحات کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ نمازوں کے بعد ذکر اور تسبیح کرنے […]

بند تم نے کردیئے جلسے جو پاکستان میں – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی جلسہ سالانہ انگلستان کے حوالہ سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بند تم نے کردیے جلسے جو پاکستان میں اب منعقد شان سے ہوتے ہیں انگلستان میں ہوں میسّر جن کو پَر اُڑ کر […]

لکھیں گے لہو سے افسانے تاریخ کو پھر دہرائیں گے – نظم

ہفت روز ’’بدر‘‘ 18؍اگست 2011ء میں شامل اشاعت مکرم ثاقب زیروی صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لکھیں گے لہو سے افسانے تاریخ کو پھر دہرائیں گے رکھے گا زمانہ یاد جسے وہ نقش وفا بن جائیں گے ہم پر ہے خدا کا فضل و کرم ، ہنس ہنس کے سہیں […]

حضرت مسیح موعودؑ کی مہمان نوازی

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی مہمان نوازی کے چند ایمان افروز واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی ؓتحریر فرماتے ہیں کہ اکرام ضیف اخلاق فاضلہ میں سے ہے اور معاشرہ کے لئے بمنزلہ […]

کبھی میرے مولا ہو ایسی فضا – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جنوری 2011ء میں شامل اشاعت ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کبھی میرے مولا ہو ایسی فضا کروں اپنی جاں تک مَیں تجھ پہ فِدا یہ دنیا کے جھگڑے ختم ہوں سبھی فقط زندگی میں ہو تیری رضا جو دنیا میں بھیجا ہے پیارا نبیؐ وہی ہو مرے ہر مرض کی […]

حضرت حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب

حضرت حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب (صدر، صدر انجمن احمدیہ قادیان) 20؍مارچ 2011ء کو امرتسر میں وفات پاگئے۔ آپ کا ذکرخیر قبل ازیں 19؍جون 2015ء اور 11؍ستمبر 2015ء کے شماروں کے کالم‘‘الفضل ڈائجسٹ’’میں شائع ہوچکا ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خطبہ جمعہ میں آپ کا ذکرخیر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا […]

انداز ہے گو سادہ مری نظم کا لیکن – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی 2012ء میں مکرم محمد عثمان خان صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: انداز ہے گو سادہ مری نظم کا لیکن پنہاں ہیں کئی اس میں حکایات مسلسل اشعار میرے بھول بھی جائیں گے اگر آپ رہ جائیں گے کچھ ، ذہن […]

محترم چودھری محمد صدیق صاحب سابق لائبریرین

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری2011ء میں محترم چودھری محمد صدیق صاحب (سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں محترم چودھری صاحب کی خودنوشت سوانح 21؍مئی 1999ء کے شمارہ میں‘‘الفضل ڈائجسٹ’’کی زینت بنائی جاچکی ہے۔ آپ کی وفات 6؍نومبر 2010ء کو ہوئی۔ آپ کی وفات پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ نے […]

مکرم رانا دلاور حسین صاحب شہید

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم رانا دلاور حسین صاحب شہید کے بارہ میں مکرم ملک مبشر منظور صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 26؍فروری 2016ء کے شمارہ میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کے کالم میں آپ کا مختصر ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ مکرم رانا دلاور حسین صاحب گولیانوالہ ضلع شیخوپورہ میں مکرم […]

یہ مہدی تمدّن کا معمار نَو – نظم بعنوان ’’عہد نَو‘‘

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم عبدالسلام اسلامؔ صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’عہد نَو‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ مہدی تمدّن کا معمار نَو کئے فاش جس نے ہیں اسرار نَو زمانے میں اِک انقلاب آ گیا ہر اِک شَے پہ گویا شباب آ گیا زماں […]

اُنہیں محوِ جور و جفا دیکھنا – نظم بعنوان ’’عہد نَو2 ‘‘

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم عبدالسلام اسلامؔ صاحب کی نظم بعنوان ’’عہد نَو2 ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اُنہیں محوِ جور و جفا دیکھنا اِنہیں مست صبر و رضا دیکھنا اُدھر اُن کو آتش فشاں دیکھنا اِدھر میرا اشک رواں دیکھنا! مخالف ہواؤں میں پرواز ہے یہی […]