دنیا کی خاطر خدا سے قطع تعلق کرلینا بس یہی بدبختوں کی نشانی ہے ۔ نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے فارسی منظوم کلام ’’از پئے دُنیا بریدن از خُدا بس ہمیں باشد نشانِ اشقیا‘‘ کے چند اشعار مع ترجمہ شامل ہیں۔ ان اشعار کے ترجمہ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دنیا کی خاطر خدا سے قطع تعلق کرلینا بس یہی […]

تاریخ اسلام کے پانچ سیاسی ادوار

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے قلم سے اسلامی تاریخ کے سیاسی ادوار کے حوالے سے ایک مضمون (اُردو ترجمہ مکرم محمد زکریا ورک صاحب) شائع ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک مفتوح قوم کے مذہب نے فاتح قوم کو فتح کرلیا۔ یہ […]

بیڈمنٹن

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2011ء میں مکرم شہریارطور صاحب نے بیڈمنٹن کی تاریخ اور قواعد و ضوابط پر روشنی ڈالی ہے۔ بیڈمنٹن کا کھیل اٹھارہویں صدی کے وسط میں برٹش انڈیا کے برٹش ملٹری آفیسرز نے ایجاد کیا۔ خیال ہے کہ یہ ایک برٹش کھیل Battledore & Shuttle Cock کی جدید شکل ہے۔فرق یہ ہے کہ […]

ہمیں بخشی ہے مولیٰ نے خلافت آسمانی بھی – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 2؍جون 2011ء میں برکات خلافت کے حوالہ سے مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم کا پہلا بند ملاحظہ فرمائیں: ہمیں بخشی ہے مولیٰ نے خلافت آسمانی بھی دکھائی ہے ہمیں مولیٰ نے اس کی کامرانی بھی خلافت نے ہمیں ہر اِک اندھیرے سے نکالا ہے […]

قرآن کریم سے صادقانہ محبت

ماہنامہ’’ انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں جماعت احمدیہ میں قرآن کریم کے پڑھنے، پڑھانے کی سچی لگن کے چند دلکش واقعات مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں جن میں سے انتخاب درج ذیل ہے: ٭……حضرت مولوی رحیم بخش صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ قادیان میں خاکسار اُس کمرہ کے […]

دنیوی مصائب

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کے قلم سے ایک مضمون بعنوان ’’دنیوی مصائب‘‘ شامل اشاعت ہے۔ آریہ کہتے ہیں کہ دنیا کی تنگی تُرشی لوگوں کے گزشتہ اعمال کا نتیجہ ہے۔ اور قرآن کریم فرماتا ہے کہ: اگر اللہ بندوں کے لیے رزق کشادہ کردیتا تو ضرور […]

وہ جو قفس میں ہجر کے مارے اسیر ہیں – نظم

ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ جنوری 2011ء میں شائع ہونے والی مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ جو قفس میں ہجر کے مارے اسیر ہیں ایذا رسان تاک میں جن کے شریر ہیں پھر بھی پیام حق کے جیالے سفیر ہیں جو لوگ دورِ اولیٰ کی تازہ نظیر ہیں اُن […]

جسٹس محمد منیر صاحب کے حوالہ سے چند یادیں

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرمہ حمیدہ وہاب خان صاحبہ نے ایک مختصر مضمون میں پاکستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جناب جسٹس محمد منیر صاحب کے بارے میں اپنی چند یادوں کو قلم بند کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ حضرت حکیم فضل الرحمن صاحب سابق مبلغ افریقہ میرے […]

حضرت مولوی غلام رسول صاحبؓ راجیکی کی دعوت الی اللہ کی راہ میں بے مثال قربانی

ماہنامہ‘‘مشکوٰۃ’’اپریل 2011ء میں مکرم محمود احمد عرفانی صاحب کے قلم سے ایک تبلیغی سفر کی داستان بیان کی گئی ہے جو دراصل حضرت مولوی غلام رسول صاحبؓ راجیکی کی بیمثال قربانی کی آئینہ دار ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 1919ء میں خاکسار کو حضرت مولوی صاحبؓ کے ساتھ بہت طویل تبلیغی سفر کرنا پڑا۔ […]

سُرخ چھینٹے در و دیوار پہ جو بکھرے ہیں – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 3؍مارچ 2011ء میں شہدائے لاہور کے حوالہ سے کہی جانے والی مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کی ایک طویل نظم بعنوان ’’شہیدِ حق کا معاندِ حق سے خطاب‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سُرخ چھینٹے در و دیوار پہ جو بکھرے ہیں یہ مِرا خون […]

حضرت مریم علیہاالسلام

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ حضرت مریم علیہاالسلام کے بارے میں ایک مختصر مضمون حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب ؓ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قرآن کریم بیان فرماتا ہے: وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْٓ اَحْصَنَتْ فَرْجَھَا فَنَفَخْنَا فِیْہِ مِنْ رُّوْحِنَا۔(التحریم:13)  ترجمہ: اور پھر […]

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ محترمہ حضرت چراغ بی بی صاحبہ

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ محترمہ حضرت چراغ بی بی صاحبہ کے بارے میں ایک مختصر مضمون حضرت مولوی یعقوب علی عرفانی صاحبؓ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت چراغ بی بی صاحبہ کا تعلق موضع آیمہ ضلع ہوشیارپور کے ایک معزز مغل […]

جو سمجھے ہم رموزِ غم تو گھبرایا نہیں کرتے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی 2012ء میں مکرمہ خانم رفیعہ صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جو سمجھے ہم رموزِ غم تو گھبرایا نہیں کرتے متاعِ اشک اب آنکھوں سے برسایا نہیں کرتے طلاطم میں جو بحرِ آگہی کے کُود جاتے ہیں مُرادوں کے جواہر بِن لئے آیا نہیں […]

مکرم شمیم الرّب صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍ستمبر 2011ء میں مکرم شمیم الرّب صاحب کا ذکرخیر اُن کی ہمشیرہ مکرمہ سعیدہ فاطمہ بیگم صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم شمیم الرّب صاحب سابق صدر جماعت احمدیہ گونڈہ (یوپی، بھارت) 6؍اگست 2011ء کو وفات پاگئے۔ آپ 13؍جنوری 1926ء کو گونڈہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم […]

آپؐ پر لاکھوں درود اور آپؐ پر لاکھوں سلام – نعتیہ کلام

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبر 2012ء میں مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آپؐ پر لاکھوں درود اور آپؐ پر لاکھوں سلام ہو قبولِ بارگاہ یہ ہدیہ از احقر غلام لفظ نکلے آپؐ کے سب کوثر و تسنیم سے اِک جہاں […]

قوّتِ مدافعت

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8؍ستمبر 2011ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالماجد صاحب سہارنپوری کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں جسم کی قوّتِ مدافعت بڑھانے سے متعلق مفید مشورے دیے گئے ہیں۔ ہمہ وقت ہمارے جسم میں جراثیم اور زہریلے مادے داخل ہورہے ہیں تاہم خداتعالیٰ کی عطا کردہ قوّتِ مدافعت کی وجہ سے اکثر […]

ہم کو عشقِ مصطفی ؐ میں سب لقب اچھے لگے – نعتیہ کلام

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم کو عشقِ مصطفی ؐ میں سب لقب اچھے لگے ملحد و گستاخ ، کافر ، بے ادب ، اچھے لگے ہم نے سیکھے ہیں محمدؐ سے قرینے پیار کے زخم […]

آنحضرت ﷺ کی غیر مسلموں سے حسین معاشرت

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اگست 2012ء میں مکرم ہادی علی چوہدری صاحب کی ایک تقریر شامل اشاعت ہے جس میں آنحضرت ﷺ کی غیر مسلموں سے حسین معاشرت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ سورۃالمائدہ کی آیت 9 میں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو تقویٰ اختیار کرتے ہوئے عدل قائم کرنے کی نصیحت فرماتا ہے۔ پھرسورۃ الممتحنہ […]

سلام ، عالی مرتبت ، فیض گنجور – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی 2012ء میں مکرم چودھری سعید احمد کوکب صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کو کینیڈا میں خوش آمدید کہنے کے لئے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلام ، عالی مرتبت ، فیض گنجور خلیفۂ خامس ، […]

بے تاب روز و شب ہیں ، لطافت تمام شُد – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مارچ 2012ء میں مکرم راجہ محمد یوسف صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: بے تاب روز و شب ہیں ، لطافت تمام شُد یعنی خیالِ یار کی لذّت تمام شُد ارباب حل و عقد کو کچھ سوجھتا نہیں سیلِ ہوس میں دانش و حکمت […]

ایک نَومسلم کی کھری کھری باتیں

مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ فروری 2012ء میں سری نگر کے روزنامہ ’’مومن‘‘ سے منقول ایک تحریر (مرسلہ مکرم عبدالرشید ضیاء صاحب مبلغ سلسلہ کشمیر) شائع کی گئی ہے جس میں میرٹھ کے ایک نَومسلم نے ’’کھری کھری باتیں‘‘ کے زیرعنوان اپنے قبولِ اسلام کی کہانی بیان کرنے کے بعد ایک افسوسناک واقعہ […]

عرفان کی اِک کان ہے ، اِک جذب و رضا ہے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری 2012ء میں قرآن کریم کی مدح میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عرفان کی اِک کان ہے ، اِک جذب و رضا ہے اسلام سے قرآں کا یہ تحفہ ملا ہے یہ عشقِ محمدؐ ہے یہی عشقِ […]

ٹوساں (Tucson) اری زونا کی سیر

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں مکرمہ فرخ دلدار صاحبہ کے قلم سے امریکہ کے جنوب میں واقع ریاست Arizona کے دوسرے بڑے شہر ٹوساں (Tucson) کی سیر کا احوال شائع ہوا ہے جو کالے پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے۔ Arizona امریکی کاؤبوائز اور Yankees کی سرزمین کہلاتی ہے۔جھاڑیاں اور کیکٹس یہاں کی سوغات […]

خدا کا ہے وعدہ کہ صالح ہیں جو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5دسمبر 2012ء میں مکرمہ ح۔فہیم صاحبہ کی ’’برکات خلافت ‘‘ کے موضوع پر کہی جانے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا کا ہے وعدہ کہ صالح ہیں جو خلافت کی خلعت انہیں دے گا وہ وہ ہوں نور دیں، یا کہ محمود وہ ہوں ناصر یا طاہر یا […]

حضرت مصلح موعودؓ کا عشق رسولﷺ

مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ فروری 2012ء میں مکرم راشد احمد صاحب حیدرآبادی کے قلم سے ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کے عشق رسولﷺ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے 1944ء کے جلسہ سالانہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: مَیں کسی خوبی کا […]

اے دنیا والو سُن رکھو رُت بہار کی آئے گی – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرم منیر احمد کاہلوں صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے دنیا والو سُن رکھو رُت بہار کی آئے گی پیار کی سنگت پھیلے گی ہر شاخِ چمن مہکائے گی ہر آنکھ سے آنسو پونچھیں گے زخموں پہ […]