حضرت سید عزیز الرحمن صاحب ؓ اور حضرت محمدی بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ‘‘النور’’امریکہ مارچ 2012ء میں حضرت سید عزیزالرحمن صاحبؓ کے بارہ میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ تحریک جدید کے پانچ ہزاری مجاہدین میں افرادِ امریکہ کے تحت حضرت سید عزیز الرحمن صاحب رضی اللہ عنہ اور حضرت محمدی بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا کے نام درج ہیں۔ یہ دونوں […]

انی مہین من اراد اھانتک

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا الہام ہے: انی مہین من اراد اھانتک ایک طرف تو مولوی صاحبان کہہ رہے ہیں کہ اس شخص کی بیخ کنی کرو اور ایک طرف خدا تعالیٰ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کو فرماتا ہے کہ مَیں اُس شخص کی اہانت کروں گا جو تیری اہانت کا […]

سیالکوٹ کا شہر

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2011ء میں مکرم مرزا عرفان بیگ صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کے وطن ثانی سیالکوٹ شہر کا تعارف شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’براہین کی تالیف کے زمانہ کے قریب اسی شہر میں تقریباً سات سال پہلے رہ چکا ہوں۔ … وہ زمانہ میرے لئے نہایت شیریں […]

سنتے ہیں عنقریب ہے آمد حضور کی – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی 2012ء میں مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کو کینیڈا میں خوش آمدید کہنے کے لئے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سنتے ہیں عنقریب ہے آمد حضور کی اُڑتی سی اِک […]

نہیں ! نہیں ! کہ مَیں صد چاک سو گلاب مرے! – نظم

ہفت روز ’’بدر‘‘ 4؍اگست 2011ء میں شامل اشاعت (شہیدانِ لاہور کی یاد میں کہی جانے والی) مکرم حبیب الرحمن ساحر صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نہیں ! نہیں ! کہ مَیں صد چاک سو گلاب مرے! ہیں زیب خُلدِ بریں پاک سو گلاب مرے لہُو سے اُن کے فروزاں نمودِ […]

وادیٔ بطحاء میں جو برسی گھٹا قرآن ہے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری 2012ء میں قرآن کریم کی مدح میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وادیٔ بطحاء میں جو برسی گھٹا قرآن ہے نُور جو قلبِ محمدؐ پر گرا قرآن ہے نہ یدِ بیضا نہ موسیٰ کا عصا قرآن ہے […]

تھرونگرپارکر کا تعارف

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ فروری 2011ء میں ایک معلوماتی مضمون شامل ہے جس میں مکرم محمد عاصم حلیم صاحب (معلّم وقف جدید) نے تھرونگرپارکر کا تعارف کروایا ہے۔ تھرونگرپارکر کا رقبہ ہزاروں میل ہے جس میں کھیتی باڑی کا انحصار بارشوں پر ہے۔ اگر موسم کے مطابق بارشیں ہوجائیں تو ہر طرف سبزہ قابل دید ہوتا […]

’’مولیٰ بس‘‘ کی کیفیت

’’خالد‘‘ جنوری 2011ء میں مکرم ارسلان احمد بٹ صاحب کا مُرسلہ حضرت مسیح موعودؑ کے ملفوظات کا ایک اقتباس شائع ہوا ہے جس میں حضورؑ ’’مولیٰ بس‘‘ کی کیفیت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اپنے ایک چچا کو وفات کے بعد مَیں نے عالمِ رؤیا میں دیکھا اور اُن سے اُس عالم کے حالات […]

شیخ عجم کے شاگرد – محترم مولوی نعمت اللہ خان صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ مارچ 2011ء میں حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ شہید کے شاگرد حضرت مولوی نعمت اللہ خان صاحب کا مختصر ذکر کیا گیا ہے جنہیں کابل میں جام شہادت پینا نصیب ہوا۔ حضرت مولوی نعمت اللہ خان صاحب موضع خوجہ ضلع پنج شیر افغانستان کے رہنے والے تھے۔ والد کا نام امان اللہ خان تھا۔ […]

شیخ عجم کے شاگرد-حضرت مولوی عبدالرحمن صاحب رضی اللہ عنہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ مارچ 2011ء میں حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ شہید کے ایک شاگرد کا مختصر ذکر کیا گیا ہے جنہیں کابل میں جام شہادت پینا نصیب ہوا۔ حضرت مولوی عبدالرحمن صاحب ولد ظہیرالدین صاحب موضع دھوبیاں ضلع پشاور کے رہنے والے تھے۔ آپؓ حضرت صاحبزادہ صاحبؓ کے ایماء اور ہدایت سے دو یا تین دفعہ […]

وفا کے دیپ جلائیں کہ پھر بڑھے ایماں – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں مکرم صادق باجوہ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے ورودِ امریکہ کے موقع پر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وفا کے دیپ جلائیں کہ پھر بڑھے ایماں ہو طَے سلوک ، عطا تقویٰ ہو […]

احمدیت سے میرا پہلا تعارف

ماہنامہ‘‘انصاراللہ’’ربوہ مارچ 2012ء میں مکرم چودھری محمد علی صاحب مرحوم (سابق وکیل التصنیف تحریک جدید ربوہ) کے قبول احمدیت کا واقعہ حضرت مولوی ظہور حسین صاحب کے بارہ میں شائع ہونے والی ایک کتاب‘‘مجاہد بخارا و روس’’سے منقول ہے۔ محترم چودھری صاحب ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ مجھے دین کا […]

خدا کے فضلوں کی برسات لے کے آیا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 جولائی 2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی رمضان المبارک کے حوالہ سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خدا کے فضلوں کی برسات لے کے آیا ہے یہ رنگ و نُور کی سوغات لے کے آیا ہے اُتر رہے ہیں فلک سے یہ ارمغاں […]

سیّدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا وصال اور بعض نشانات کا ظہور

ماہنامہ‘‘انصاراللہ’’ربوہ مارچ 2012ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے ایک تحقیقی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے وصال کے حوالہ سے بعض نشانات کے ظہور کو پیش کیا گیا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے اکتوبر 1905ء میں ایک رؤیا میں دیکھا کہ ’’ایک کوری ٹنڈ میں […]

خوابِ غفلت سے نکل اب اے زمانے ہوش کر – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبر 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کا اسلام احمدیت کی صداقت کے حوالہ سے کلام شائع ہوا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خوابِ غفلت سے نکل اب اے زمانے ہوش کر کیوں بھٹکتا پِھر رہا ہے چھوڑ کر مولیٰ کا دَر جس کی سچائی کے […]

محترمہ نصیرن بدولہ صاحبہ۔ سرینام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ5؍اکتوبر 2012ء میں مکرم لئیق احمد مشتاق صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے سرینام (جنوبی امریکہ) کی ابتدائی احمدی خاتون محترمہ نصیرن بدولہ (Nasiran Badoella) صاحبہ اہلیہ محترم حسین بدولہ صاحب (سابق نیشنل صدر جماعت احمدیہ سرینام) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو 23 جون 2012ء کو 87 سال کی عمر میں وفات […]

یہی تحریک آخر منزل مقصود پر اُتری – نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک طویل نظم بعنوان ’’تحریک جدید‘‘ میں سے منتخب اشعار شامل اشاعت ہیں۔ ان اشعار میں سے ایک انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہی تحریک آخر منزل مقصود پر اُتری ز القائے خداوندی دلِ محمود پر اُتری وہ گھر جس کی تباہی چاہتے تھے ہر […]

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 2012ء میں مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب کے قلم سے تحریک جدید کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ اس جامع مضمون میں شامل حضرت مصلح موعودؓ کے ارشادات میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ٭ ’’مبارک ہیں وہ جو بڑھ چڑھ کر اس تحریک میں حصہ لیتے ہیں […]

محترمہ مجیدہ بیگم چودھری صاحبہ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری 2012ء میں مکرم حمید احمد چودھری صاحب کے قلم سے اُن کی اہلیہ مکرمہ مجیدہ بیگم چودھری صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرمہ مجیدہ بیگم صاحبہ 24مارچ 2011ء کو وفات پاکر میپل قبرستان کینیڈا میں سپردخاک ہوئیں۔ حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں نماز جنازہ غائب پڑھائی۔ مضمون […]

ماسٹر محمد یاسین (درویش قادیان)

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر و دسمبر 2012ء میں شاملِ اشاعت ایک مضمون میں مکرمہ خولہ ہمایوں صاحبہ اپنے والد مکرم کیپٹن مرزا محمد سلیم صاحب کے بیان کردہ ایسے ایمان افروز واقعات تحریر کرتی ہیں جن کا تعلق آپ کے دادا محترم ماسٹر محمد یاسین صاحب (درویش قادیان) کی سیرت و سوانح سے ہے۔ قبل […]

خاصۂ عشق رازداری ہے اور تری ہاؤہو زیادہ ہے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس ناصحانہ نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خاصۂ عشق رازداری ہے اور تری ہاؤہو زیادہ ہے تیری آہ و بُکا کے پردے میں خودنمائی کی بُو زیادہ ہے اپنی حالت کی فکر کر عرشیؔ آپ اپنا […]

محترم شیخ محمد اکرام صاحب (آف نوید جنرل سٹور ربوہ)

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’کینیڈا فروری 2012ء میں محترم شیخ محمد اکرام صاحب (آف نوید جنرل سٹور ربوہ) کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم محمد اعزاز نوید صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم شیخ محمد اکرام صاحب 13؍نومبر 2010ء کو 81 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ 1930ء میں فضل محمد صاحب کے ہاں جالندھر […]

خلوصِ دل سے جو خالی ہو دوستی کیا ہے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر 2012ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خلوصِ دل سے جو خالی ہو دوستی کیا ہے دلوں کو نُور نہ بخشے وہ روشنی کیا ہے ہجومِ یاس میں بس اِک وہی سہارا ہے اگر وہ تھام لے مجھ […]

ایفروامریکن مکرم محسن محمود صاحب

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں نیویارک جماعت کے مخلص ایفروامریکن احمدی محترم محسن محمود صاحب کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے جن کی وفات 19؍اکتوبر2012ء کو 87سال کی عمر میں ہوئی۔ آپ کچھ عرصہ سے بوجہ کینسر علیل تھے۔ مکرم شعیب ابوالکلام صاحب لکھتے ہیں کہ محترم محسن محمود صاحب نیویارک کے ابتدائی احمدیوں میں […]

ایفروامریکن مکرم محسن محمود صاحب

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں نیویارک جماعت کے مخلص ایفروامریکن احمدی محترم محسن محمود صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مبلغ سلسلہ مکرم انعام الحق کوثر صاحب اپنے مضمون میں رقمطراز ہیں کہ آپ نے 1958ء میں مکرم عبداللہ صاحب کے ذریعہ احمدیت قبول کی جو اُن دنوں نیویارک جماعت کے صدر تھے۔ محترم محسن محمود […]

ایفروامریکن مکرم محسن محمود صاحب

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں مکرم احتشام الحق محمود صاحب مبلغ سلسلہ لکھتے ہیں کہ مکرم محسن محمود صاحب بتایا کرتے تھے کہ جب نیویارک جماعت کے صدر عبداللہ بن Hannah صاحب ہوا کرتے تھے جو ایک میوزیشن تھے، وہ اپنے گھر پر ہم میوزیشنز کو اکثر مدعو کیا کرتے تھے جہاں کوئی خاص موضوع […]