جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یاد میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی شائع ہونے والی نظم پیش ہے- اس نظم کا پس منظر بیان کرتے ہوئے وہ رقمطراز ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کی وفات پر آپؒ کے جسدِ اطہر کے اردگرد برف رکھنے کی ذمہ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کا جریدہ ’’خدیجہ‘‘ کا شمارہ نمبر 1 برائے سال 2011ء اس وقت زیرنظر ہے۔ یہ ضخیم شمارہ سیرت صحابیات کے حوالہ سے مرتب کیا گیا ہے جس میں A4 سائز کے 168 صفحات پر مشتمل حصہ جرمن زبان میں ہے۔ اردو زبان میں 128 صفحات شامل اشاعت ہیں۔ ایک اہم امر […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی والدہ حضرت ثوبیہؓ پہلے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابولہب کی لونڈی تھیں جنہیں ابولہب نے اپنے یتیم بھتیجے کی ولادت کی خوشی میں آزاد کردیا تھا۔ حضرت ثوبیہؓ نے ہی پہلے حضرت حمزہؓ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی والدہ حضرت حلیمہ سعدیہؓ کے مختصر حالات مکرمہ سلطانہ صابرہ رفیق صاحبہ کے قلم سے شائع ہوئے ہیں ۔ حضرت حلیمہؓ سعدیہ کا تعلق قبیلہ بنی سعد اور ہوازنؔ قوم سے تھا۔ آپؓ کے والد ابی […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت سودہؓ بنت زمعہ کے مختصر اوصاف مکرمہ مدیحہ جاوید صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہیں ۔ حضرت سودہؓ کا تعلق قریش کے قبیلہ عامر بن لوی سے تھا۔ آپؓ کی والدہ کا نام […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت حفصہؓ کا مختصرذکرخیر مکرمہ امۃالودود صاحبہ نے تحریر کیا ہے۔ حضرت عمر فاروق ؓ اور حضرت زینبؓ بنت مظعون کی بیٹی اُمّ المومنین حضرت حفصہؓ کی پیدائش بعثتِ نبوی سے پانچ سال قبل ہوئی۔ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں امّ المومنین حضرت زینبؓ بنت خزیمہ کا مختصر ذکرخیر مکرمہ عذرا عباسی صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت زینبؓ کا تعلق نجد کے قبیلہ عامر بن حصعصہ سے تھا۔ آپؓ قبیلہ کے سردار کی بیٹی تھیں ۔ آپؓ صاحبِ حیثیت ہونے […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں امّ المومنین حضرت امّ سلمہؓ کا مختصر ذکرخیر مکرمہ طیبہ اعجاز صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت اُمّ سلمہؓ کا نام ھند تھا اور اُمّ سلمہ کنیت تھی۔ آپؓ قریش کے ایک معزّز گھرانہ سے تعلق رکھتی تھیں ۔ والد کا […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں امّ المومنین حضرت زینبؓ بنت جحش کا مختصر ذکرخیر مکرمہ مبشرہ ملک اعوان صاحبہ کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت زینبؓ بنت جحش کی والدہ کا نام امیمہ تھا جو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقی پھوپھی تھیں ۔ حضرت زینبؓ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں ایک غیرت مند اور بہادر خاتون کے حوالہ سے تحریر ہے کہ حضرت عباسؓ بھی غزوۂ بدر میں کفّار کی طرف سے لڑنے کے بعد مسلمانوں کی قید میں چلے گئے۔ اس دوران ابولہب اُن کے گھر گیا اور اُن کے غلام ابورافعؓ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں اُمّ المومنین حضرت جویریہؓ کا مختصر ذکرخیر مکرمہ سیّدہ شمیم شیخ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مدینہ سے 96 میل کے فاصلہ پر ایک مشہور چشمے ’مریسیع‘ کے پاس ایک قبیلہ بنو مصطلق آباد تھا جس کے سردار حارث بن ابی […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت اُمّ حبیبہؓ کی مختصر سیرۃ و سوانح مکرمہ سلمیٰ منیر باجوہ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت اُمّ حبیبہؓ کی کنیت رکھنے والی آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ کا […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت میمونہؓ کے اوصاف کا مختصر ذکر مکرمہ آصفہ احمد صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میمونہؓ کااصل نام برّہ تھا۔آپؓ حارث بن حزن اور ہند کی بیٹی تھیں ۔ قبیلہ قریش کے […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت سیّدہ فاطمۃالزھرا رضی اللہ عنہا کی سیرت و سوانح کا بیان مکرمہ عذرا عباسی صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک پینتیس برس تھی جب حضرت خدیجہؓ […]
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی مختصر سیرت و سوانح پیش ہے جو کہ لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں مکرمہ مبارکہ شاہین صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک تیس برس تھی جب […]
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت رقیّہ رضی اللہ عنہا کی مختصر سیرت و سوانح پیش ہے جو کہ لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں مکرمہ مبارکہ شاہین صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 33 سال تھی جب حضرت […]
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت اُمّ کلثوم رضی اللہ عنہا کی مختصر سیرت و سوانح پیش ہے جو کہ لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں مکرمہ مبارکہ شاہین صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 34 سال تھی جب […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں حضرت سُمیّہؓ بنت خباط کے مختصر حالات اور قربانیوں کا بیان مکرمہ نرگس ظفر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت سُمیّہؓ بنت خباط مکّہ کے قبیلہ بنومخزوم کے رئیس ابوحذیفہ بن المغیرہ کی کنیز تھیں ۔ آپؓ کی شادی حضرت یاسرؓ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں حضرت اُمّ عمّارہؓ کی سیرۃ و سوانح کا مختصر ذکر مکرمہ سیّدہ نیّر طاہر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت اُمّ عمّارہؓ کا اصل نام نسیَبہ بنت کعب بن عمر تھا۔ انصار کے قبیلہ خزرج کے نجّار خاندان سے تعلق تھا۔ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں حضرت اُمّ سلیمؓ کے اوصاف کا تذکرہ مکرمہ عائشہ منصور چودھری صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت اُمّ سلیمؓ کا نام غمیصاء، رملہ اور سہلہ بیان ہوا ہے ۔ آپؓ کا تعلق انصار کے مشہور قبیلے خزرج کی شاخ بنوعدی بن […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں بحری جنگ میں شہید ہونے والی پہلی صحابیہ حضرت اُمّ حرامؓ کا مختصر ذکر شامل اشاعت ہے۔ حضرت اُمّ سُلیم کی سگی بہن حضرت اُمّ حرامؓ کی شادی حضرت عبادہؓ بن صامت سے ہوئی جو مدینہ منورہ سے دومیل کے فاصلہ پر قباء […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں حضرت اُمّ ہانیؓ کی مختصر سیرۃ و سوانح مکرمہ زوباریہ احمد صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت اُمّ ہانیؓ کا اصل نام ’فاختہ‘ یا ’ہند‘ تھا۔ آپ حضرت ابوطالبؓ کی بیٹی اور حضرت علیؓ کی حقیقی بہن تھیں ۔ آپؓ کا […]
محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کے بارے میں قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2015ء اور 20مئی 2016ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں دو مضامین شامل اشاعت کئے جاچکے ہیں ۔ تاہم لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ کی خصوصی اشاعت میں شامل بعض اضافی امور ہدیۂ قارئین ہیں ۔ ٭ اس شمارہ میں مکرم […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیر گزشتہ شمارہ سے جاری ہے آپ کی اہلیہ مکرمہ صادقہ ہیوبش صاحبہ لکھتی ہیں کہ میرا تعلق قادیان سے ہے اور والد محترم چودھری سعید احمد مہار صاحب درویشان میں شامل تھے۔ محترم […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیر گزشتہ شمارہ سے جاری ہے۔ ٭ مکرمہ خولہ مریم ہیوبش صاحبہ لکھتی ہیں کہ میرے والد کے لئے کسی اصول یا نظریہ کی کوئی اہمیت نہیں تھی سوائے اس بات کے جو خدا […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیرکرتے ہوئے ان کی بیٹی مکرمہ عالیہ ہیوبش صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ ابّا ناامید لوگوں کے لئے ایک سہارا تھے۔ بے حد شوق سے روزانہ بے شمار خطوط لکھا کرتے تھے۔ جب اُن […]