لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیرکرتے ہوئے مکرمہ صادقہ ریکس صاحبہ لکھتی ہیں کہ 2009ء میں مَیں نے پہلی بار محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب سے ملاقات کی۔ مَیں نے انہیں بتایا کہ میری رہائش جہاں پر ہے وہاں […]
لجنہ اماءاللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیرکرتے ھوئے مکرمہ ماہم منیر رامہ صاحبہ نے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی ایسی خبروں کو اختصار سے یکجا کرکے پیش کیا ہے جو محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی وفات پر پرنٹ میڈیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 فروری 2011ء میں مکرم پروفیسر محمد سلطان اکبر صاحب کے قلم سے ایک تاریخی معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں دارالصدر غربی ربوہ میں مسجد قمر کی ابتدائی تعمیر سے متعلق چند دلچسپ حقائق پیش کئے گئے ہیں۔ ربوہ کے قیام پر ابھی چند سال گزرے تھے کہ محلہ دارالصدر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4فروری 2011ء میں مکرم فخرالحق شمس صاحب کے قلم سے مکرم محمد مقصود احمد صاحب کی تصنیف ’’مجاہد ہنگری‘‘ پر تبصرہ شامل ہے۔ مجاہد ہنگری محترم کیپٹن حاجی احمد خان ایاز صاحب 1909ء میں حضرت چودھری کرم دین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ ایک سادہ، بے تکلّف اور عاجزی سے بھرپور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19فروری 2011ء میں مکرم عمیر احمد ملک صاحب (شہید لاہور) ابن مکرم ملک عبدالرحیم صاحب کا ذکرخیر مکرم اقبال احمد عابد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم عمیر احمد ملک صاحب کے ساتھ قریباً بیس سالہ گہرے تعلق کی بِنا پر کہہ سکتا ہوں کہ آپ کثرت سے درود شریف […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14فروری 2011ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب (سابق وکیل المال اوّل) کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں جماعتی کاموں کے لئے تائید الٰہی کے ایمان افروز واقعات کا بیان ہے۔ ٭ قریباً 1944ء میں لکھنؤ میں قیام کے دوران ایک کمرہ میں ہم پانچ افراد رہا کرتے تھے۔ صرف […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍فروری2011ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے دو ایسی صحابیات کا تذکرہ کیا ہے جنہیں دو مختلف شہروں میں اوّلین صدر لجنہ رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ ٭ حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ اہلیہ حضرت میر کریم بخش صاحبؓ پہلوان ولد جمال الدین صاحب آف لاہورکے ابتدائی حالات کا علم نہیں۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2011ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم رانا عطاء الکریم صاحب نون کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ محترم رانا عطاء الکریم صاحب کے والد محترم رانا کریم بخش صاحب نون 1977ء میں احمدیت کے نورسے منور ہوئے۔ اُن کو احمدیت کا پیغام ’جمال […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 2011ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے محترم حافظ غلام محی الدین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم حافظ غلام محی الدین صاحب معلم وقف جدید پنشنر بوچھال کلاں ضلع چکوال مورخہ 25فروری 2011ء کو بعمر 76سال وفات پا گئے۔ تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ میں ہوئی۔ […]
روزنامہ الفضل ربوہ 2؍اپریل 2011ء میں شامل اشاعت مکرم محمد فہیم ملک صاحب ا یڈووکیٹ نے اپنے مضمون میں اپنے چھوٹے بھائی مکرم ملک محمد نعیم صاحب ایڈووکیٹ ساہیوال کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم ملک محمد نعیم صاحب ایڈووکیٹ ساہیوال ابن مکرم ملک محمد مستقیم ایڈووکیٹ 1942ء میں پیدا ہوئے اور 26فروری 2008ء کو اچانک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اپریل 2011ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خان صاحب نے حضرت چودھری احمد علی خان صاحبؓ کاٹھگڑھی کا ذکرخیر کیا ہے۔ کاٹھگڑھ میں 1903ء میں حضرت چوہدری غلام احمد خاں صاحب رئیس کاٹھگڑھ اپنی ساری برادری سمیت سلسلۂ بیعت میں شامل ہوئے تو آپ بھی ان میں شامل تھے۔ حضرت چودھری احمد علی […]
روزنامہ الفضل ربوہ 10؍مارچ 2011ء میں شامل اشاعت مکرم محمد لطیف احمد صاحب نے اپنے مضمون میں محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری صاحب نے وقف زندگی کے عہد کو صدق دل سے نبھایا۔ ایک بار فرمایا کہ انگلینڈ میں قیام کے دوران مختصر الاؤنس میں گزارہ کرنا ہوتا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍مئی 2011ء میں مکرم رانا نصیر احمد صاحب کے قلم سے محترم ماسٹر نذیر احمد نثار صاحب آف ککّی نَو کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر صاحب 1939ء میں محترم چوہدری عبدالرشید صاحب ابن حضرت حاجی عبدالحمید صاحبؓ کے ہاں کاٹھگڑھ ضلع ہوشیارپور میں پیدا ہوئے اور 28جنوری 2010ء کو 71 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍مئی 2011ء میں مکرم مظفر احمد خالد صاحب مربی سلسلہ نے اپنے والد محترم رشید احمد طارق صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم رشید احمد طارق صاحب میٹرک کے بعد کراچی میں ملازم ہوگئے۔ جب حضرت مصلح موعودؓ نے وقف جدید کا اعلان فرمایا اور نوجوانوں کو خدمت کی تحریک فرمائی تو […]
تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں قائم ایسوسی ایشن کے انٹرنیٹ گزٹ ماہنامہ ’’المنار‘‘ مئی 2011ء میں مکرم پرو فیسر محمد شریف خان صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں کالج کے تین شہید طلباء کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ ان میں سے دو طلباء یعنی محترم محمد منیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مارچ 2011ء میں مکرم لطف الرحمٰن محمود صاحب کے قلم سے سلسلہ احمدیہ کے دیرینہ خادم ، صحافی اور مصنف محترم شیخ خورشید احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں محترم شیخ صاحب کے مختصر حالاتِ زندگی الفضل انٹرنیشنل 13مارچ 2015ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں شائع ہوچکے ہیں۔ ذیل میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 جون 2011ء میں مکرمہ ا۔م صاحبہ کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد بخش چوہان صاحبؓ خسوف و کسوف کا نشان دیکھ کر احمدی ہوئے تھے۔ اُن کے تیسرے اور سب سے چھوٹے بیٹے حضرت مہراللہ صاحب ؓ بھی نہایت نیک، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19فروری 2011ء میں مکرم جلال الدین شاد صاحب کا مرسلہ ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے جس میں جنگ بدر میں فرشتوں کے نزول اور ابوجہل کی ہلاکت کا ذکر کیا گیا ہے۔ ابن عباس سے روایت ہے کہ بنی غفّار میں سے ایک شخص نے بیان کیا کہ جنگ بدر کے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 24جون 2010ء میں کان کے موم کے بارہ میں مکرم ڈاکٹر عبدالماجد صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ کان کے آخری حصہ میں موجود ایک جھلّی سے سننے کا کام لیا جاتا ہے۔ اس کو صاف اور چِکنا رکھنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے کان کے اندر ایک تیزابی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 جنوری 2011ء مکرم پروفیسر محمد خالد گورایہ صاحب کے قلم سے محترم حکیم احمد صاحب معلّم اصلاح و ارشاد کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم حکیم احمد صاحب کا زیادہ عرصہ ضلع شیخوپورہ میں گزرا۔ ہمارا تعلق جماعت اہل حدیث سے تھا اور آپ کے ساتھ ہمارا بحث و مباحثہ اکثر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 جنوری 2011ء میں مکرم یوسف بقاپوری صاحب کے قلم سے مکرم سید عباس علی شاہ رضوی صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم سید عباس علی شاہ رضوی صاحب 1909ء میں عمر کوٹ ضلع ڈیرہ غازی خان کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 جنوری 2011ء میں مکرم رانا مبارک احمد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں مکرم عبدالمنان صاحب سول انجینئر کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرم عبدالمنان صاحب 2 جون2010ء کو طویل بیماری کے بعد لاہور میں وفات پاگئے۔ آپ 1952ء میں مکرم ڈاکٹر محمد اسماعیل صاحب سیالکوٹ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) میں مکرمہ رشیدہ بشیر صاحبہ کا مختصر ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ عابدہ بشریٰ خالد صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرمہ رشیدہ بشیر صاحبہ 1947ء میں اوکاڑہ میں پیدا ہوئیں ۔ کمسنی میں ہی والدہ کی شفقت سے محروم ہوگئیں تو […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں مکرمہ راشدہ کرن صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم عبدالباسط ملک صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم عبدالباسط ملک صاحب 1946ء میں سیالکوٹ میں حضرت منشی اللہ رکھا صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ بچپن اور جوانی کراچی اور سندھ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں مکرمہ ربیعہ ملک صاحبہ کے قلم سے اُن کے تایا اور سُسر مکرم ملک انصارالحق صاحب شہید کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ شہید مرحوم کے والد محترم ملک انوارالحق صاحب کو اپنے خاندان میں سب سے پہلے احمدیت قبول کرنے اور پھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 جنوری 2011ء میں مکرم ڈاکٹر محمد اشرف صاحب میلو کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ اپنے نانا محترم چودھری شرف الدین صاحب داراپوری کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ محترم چودھری صاحب 1905ء میں داراپور ضلع گورداسپور میں پیدا ہوئے۔ ایک رئیس زمیندار خاندان سے تعلق تھا۔ 1937ء میں آپ […]