روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍مئی 2011ء میں مکرم رانا نصیر احمد صاحب کے قلم سے محترم ماسٹر نذیر احمد نثار صاحب آف ککّی نَو کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر صاحب 1939ء میں محترم چوہدری عبدالرشید صاحب ابن حضرت حاجی عبدالحمید صاحبؓ کے ہاں کاٹھگڑھ ضلع ہوشیارپور میں پیدا ہوئے اور 28جنوری 2010ء کو 71 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍مئی 2011ء میں مکرم مظفر احمد خالد صاحب مربی سلسلہ نے اپنے والد محترم رشید احمد طارق صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم رشید احمد طارق صاحب میٹرک کے بعد کراچی میں ملازم ہوگئے۔ جب حضرت مصلح موعودؓ نے وقف جدید کا اعلان فرمایا اور نوجوانوں کو خدمت کی تحریک فرمائی تو […]
تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں قائم ایسوسی ایشن کے انٹرنیٹ گزٹ ماہنامہ ’’المنار‘‘ مئی 2011ء میں مکرم پرو فیسر محمد شریف خان صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں کالج کے تین شہید طلباء کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ ان میں سے دو طلباء یعنی محترم محمد منیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مارچ 2011ء میں مکرم لطف الرحمٰن محمود صاحب کے قلم سے سلسلہ احمدیہ کے دیرینہ خادم ، صحافی اور مصنف محترم شیخ خورشید احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں محترم شیخ صاحب کے مختصر حالاتِ زندگی الفضل انٹرنیشنل 13مارچ 2015ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں شائع ہوچکے ہیں۔ ذیل میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 جون 2011ء میں مکرمہ ا۔م صاحبہ کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد بخش چوہان صاحبؓ خسوف و کسوف کا نشان دیکھ کر احمدی ہوئے تھے۔ اُن کے تیسرے اور سب سے چھوٹے بیٹے حضرت مہراللہ صاحب ؓ بھی نہایت نیک، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19فروری 2011ء میں مکرم جلال الدین شاد صاحب کا مرسلہ ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے جس میں جنگ بدر میں فرشتوں کے نزول اور ابوجہل کی ہلاکت کا ذکر کیا گیا ہے۔ ابن عباس سے روایت ہے کہ بنی غفّار میں سے ایک شخص نے بیان کیا کہ جنگ بدر کے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 24جون 2010ء میں کان کے موم کے بارہ میں مکرم ڈاکٹر عبدالماجد صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ کان کے آخری حصہ میں موجود ایک جھلّی سے سننے کا کام لیا جاتا ہے۔ اس کو صاف اور چِکنا رکھنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے کان کے اندر ایک تیزابی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 جنوری 2011ء مکرم پروفیسر محمد خالد گورایہ صاحب کے قلم سے محترم حکیم احمد صاحب معلّم اصلاح و ارشاد کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم حکیم احمد صاحب کا زیادہ عرصہ ضلع شیخوپورہ میں گزرا۔ ہمارا تعلق جماعت اہل حدیث سے تھا اور آپ کے ساتھ ہمارا بحث و مباحثہ اکثر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 جنوری 2011ء میں مکرم یوسف بقاپوری صاحب کے قلم سے مکرم سید عباس علی شاہ رضوی صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم سید عباس علی شاہ رضوی صاحب 1909ء میں عمر کوٹ ضلع ڈیرہ غازی خان کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 جنوری 2011ء میں مکرم رانا مبارک احمد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں مکرم عبدالمنان صاحب سول انجینئر کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرم عبدالمنان صاحب 2 جون2010ء کو طویل بیماری کے بعد لاہور میں وفات پاگئے۔ آپ 1952ء میں مکرم ڈاکٹر محمد اسماعیل صاحب سیالکوٹ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) میں مکرمہ رشیدہ بشیر صاحبہ کا مختصر ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ عابدہ بشریٰ خالد صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرمہ رشیدہ بشیر صاحبہ 1947ء میں اوکاڑہ میں پیدا ہوئیں ۔ کمسنی میں ہی والدہ کی شفقت سے محروم ہوگئیں تو […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں مکرمہ راشدہ کرن صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم عبدالباسط ملک صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم عبدالباسط ملک صاحب 1946ء میں سیالکوٹ میں حضرت منشی اللہ رکھا صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ بچپن اور جوانی کراچی اور سندھ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں مکرمہ ربیعہ ملک صاحبہ کے قلم سے اُن کے تایا اور سُسر مکرم ملک انصارالحق صاحب شہید کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ شہید مرحوم کے والد محترم ملک انوارالحق صاحب کو اپنے خاندان میں سب سے پہلے احمدیت قبول کرنے اور پھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 جنوری 2011ء میں مکرم ڈاکٹر محمد اشرف صاحب میلو کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ اپنے نانا محترم چودھری شرف الدین صاحب داراپوری کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ محترم چودھری صاحب 1905ء میں داراپور ضلع گورداسپور میں پیدا ہوئے۔ ایک رئیس زمیندار خاندان سے تعلق تھا۔ 1937ء میں آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4فروری 2011ء میں مکرمہ پروفیسر سیّدہ نسیم سعید صاحبہ نے ایک مختصر مضمون میں اپنے بھائی مکرم سید مبشرات احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 14جنوری 2011ء کو 80 سال کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے اور پِیس ویلیج میں قطعہ موصیان میں مدفون ہوئے۔ حضرت ڈاکٹر سید شفیع احمد […]
مکرم داؤد احمد صاحب روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 فروری میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مکرم داؤد احمد صاحب (کانسٹیبل پولیس) ابن مکرم چودھری عطاء محمد صاحب اپنے فرائض کی بجاآوری میں 30جنوری 2011ء کو مجرموں کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہوگئے۔ آپ کی عمر 40 سال تھی اور آپ 1995ء میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18فروری 2011ء میں مکرمہ ن۔ نعیم صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنی نانی محترمہ رمضان بی بی صاحبہ کا ذکر خیر کیا ہے۔ محترمہ رمضان بی بی صاحبہ 1893ء میں گاؤں ہرسیاں میں پیدا ہوئیں۔ چھوٹی عمر میں حضرت مسیح موعودؑ کی زیارت سے مشرّف ہوئیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23فروری 2011ء میں محترم مولوی عبدالکریم صاحب ہلالپوری کا ذکرخیر آپ کے بھانجے مکرم محمد اسلم سجاد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 15 ؍اگست 2014ء کے ’الفضل ڈائجسٹ‘ میں بھی آپ کا ذکر شائع ہوچکا ہے۔ محترم مولوی عبدالکریم صاحب ہاکی کے بہت اچھے کھلاڑی تھے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10فروری 2011ء میں مکرم مبشر احمد عابد صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے محترم حافظ محمد عبداللہ صاحب (والد محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ صاحب کا تعلق پنڈی بھٹیاں سے تھا۔ آپ اندازاً 1900ء میں پیدا ہوئے۔ 1919ء میں پہلی بار قادیان گئے لیکن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اپریل 2011ء میں مکرمہ ا۔ق۔صبا صاحبہ کے قلم سے اُن کے دادا محترم ماسٹر فضل الرحمن صاحب بھیروی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر فضل الرحمن بسمل صاحب 1909ء میں بھیرہ میں حضرت حاجی عبدالرحمن صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے جنہوں نے اپنے والد حضرت میاں اللہ دین صاحبؓ کے ہمراہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4فروری 2011ء کے مطابق مکرم قادر بخش خان صاحب 81 سال کی عمر میں 30 جنوری 2011ء کو وفات پاگئے۔ تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ میں ہوئی۔ آپ مکرم الٰہی بخش خان صاحب کے بیٹے تھے۔ مکرم قادر بخش خان صاحب نے 8 سال حضرت مصلح موعودؓ کے گارڈ کے طور پر خدمت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم محمد شفیع خانصاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں دو مخلص احمدیوں (محترم انشاء اللہ خانصاحب اور محترم محمد شہزادہ خان صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرم محمد شفیع خان صاحب لکھتے ہیں کہ 1965ء میں میری تبدیلی کراچی سے لاہور ہوئی تو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 2011ء کی ایک خبر کے مطابق محترم چودھری رشید احمد صاحب وڑائچ 22؍اپریل 2011ء کو وفات پاگئے۔ آپ 11جون 1938ء کو محترم چودھری محمد حسین وڑائچ صاحب کے ہاں سدّوکی ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے جنہوں نے 1924ء میں احمدیت قبول کی تھی۔ محترم چودھری رشید احمد صاحب نے 1960ء […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، ہفت روزہ الفضل انٹرنیشنل 21؍اگست 2015ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم واحداللہ جاوید صاحب کے قلم سے ایک صوفی بزرگ کی قبول احمدیت کی داستان شائع ہوئی ہے جس نے اپنے آسمانی آقا کے حکم پر سرتسلیم خم کرتے ہوئے امام وقت کی آواز پر لبیک کہنے کی سعادت حاصل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19مئی 2011ء میں مکرم شاہد کریم صاحب کے قلم سے محترم مبارک احمد طاہر صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 28 مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ مکرم شاہد کریم صاحب لکھتے ہیں کہ محترم مبارک احمد طاہر صاحب قریباً 25 سال میرے پڑوسی رہے۔ آپ عمر میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14جون 2011ء میں حضرت میاں جان محمد صاحبؓ ولد میاں ساگر صاحب کا مختصر سوانحی خاکہ شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کشمیر کے رہنے والے تھے۔ 14 جون 1889ء کو بیعت کی سعادت پائی۔ رجسٹر بیعت میں آپؓ کا نام 98 نمبر پر درج ہے۔ جہاں تعارف امام مسجد کلاں لکھا ہے۔ آپؓ […]