ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی عمر علی صاحب کے مختصر خودنوشت حالاتِ زندگی شامل اشاعت ہیں جو انہوں نے 2003ء میں ایڈیٹر ’’مشکوٰۃ‘‘ کو لکھ کر بھجوائے تھے۔ محترم محمد عمر علی صاحب ابن مکرم بشیرالدین مرحوم کھاٹوا (براہمن بڑیہ۔ بنگلہ دیش) میں 1931ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے گاؤں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم چودھری ظہور احمد صاحب گجراتی کا ذکرخیر بھی شامل ہے۔ آپ محترم چوہدری فتح دین صاحب کے ہاں ’شیخ پور وڑائچاں ‘ ضلع گجرات (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ 1939ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ کی تحریک پر لبیک کہتے ہوئے برطانوی فوج میں بھرتی ہوگئے۔ 1947ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جون 2011ء میں محترم چودھری محمد علی مضطر ؔ صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : گِھرا ہوا تھا مَیں جس روز نکتہ چینوں میں وہ بے لحاظ کھڑا تھا تماش بینوں میں یہ کس کے عکس کی آہٹ مکان میں آئی یہ کون […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم قاضی شاہد احمد (کارکن دفتر آڈیٹر قادیان) کے قلم سے اُن کے والد مکرم قاضی عبد الحمید صاحب درویش کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم قاضی عبدالحمید صاحب کی پیدائش گوجرانوالہ (پاکستان) میں 17دسمبر 1919ء کو ہوئی۔ آپ کے والد محترم قاضی عبدالعزیز صاحب نے اپنے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2011ء میں اسیرانِ راہ مولیٰ کے حوالہ سے مکرم مجید قریشی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے ۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلاسل کی کٹھن گھڑیاں گزاریں کس ادا کے ساتھ وفا سے ، عجز سے ، ہمت سے ، تائید الٰہ کے ساتھ نہ پاؤں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم منیر احمد صاحب حافظ آبادی (وکیل اعلیٰ تحریک جدید ۔قادیان) کے قلم سے اُن کے والد محترم بشیر احمد صاحب حافظ آبادی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم بشیر احمد صاحب 1925ء میں محترم میاں محمد مراد صاحب آف پنڈی بھٹیاں کے ہاں پیدا ہوئے تھے […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم صادق باجوہ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مرے خستہ تن میں جو جان ہے ، وہ تو دم بدم ترے دَم سے ہے مرا حوصلہ ، مرا ولولہ ، اُٹھا ہر قدم ترے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم دلاور خان صاحب نے اپنے والد محترم بہادر خانصاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں آپ کا تذکرہ 20مئی 2005ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے۔ محترم بہادر خان صاحب گاؤں ’ادرحمہ‘ ضلع سرگودھا میں 1907ء میں پیدا ہوئے۔ صرف پانچ سال کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے جلسہ سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدمت کو ہی شعار بناتے رہے ہیں ہم سارے جہاں کے بوجھ بٹاتے رہے ہیں ہم نیکی کی ہر صدا پہ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم قریشی عطاء الرحمن صاحب ولد محترم حافظ محمد امین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ محمد یامین صاحب ؓ کے بڑے فرزند محترم قریشی عطاء الرحمن صاحب 2؍ اگست 1912ء بروز جمعہ قادیان میں پیدا ہوئے اور یہیں سے میٹرک پاس کرکے صدر انجمن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے جلسہ سالانہ نمبر 2011ء میں محترم چوہدری محمد علی مضطر عارفی صاحب کی درج ذیل غزل شامل اشاعت ہے: خدمت کے مقام پر کھڑا ہوں چھوٹا ہوں مگر بہت بڑا ہوں منسوخ نہ ہو سکوں گا ہرگز قدرت کا اٹوٹ فیصلہ ہوں بولوں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم سید ناصر احمد ندیم صاحب کے قلم سے محترم مولانا عبدالرحیم اوگامی صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ کتابی چہرہ ، ستواں ناک ، لمبی اور سفید برف جیسی داڑھی ، سر پر سفید اور اونچے طرّے والی پگڑی ، ہاتھ میں عصا اور ہر موسم […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ مارچ 2011ء میں احمدی شہداء کے حوالہ سے مکرم سعید احمد کوکب ؔ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مہدیٔ موعودؑ ! تیرے جاں نثاروں کو سلام اُن شہیدوں ، مومنوں اور پیاروں کو سلام راہِ حق میں زندگی […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم شمس الدین مبارک (کارکن نور اسپتال) کے قلم سے اُن کے والد محترم مولوی فیض احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولوی فیض احمد صاحب درویش 1928ء میں لائل پور (فیصل آباد) کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ کے خاندان کو مکرم ماسٹر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے پس منظر میں کہی گئی اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے میرے شہیدو تمہیں یہ شان مبارک یہ زندگی تابندگی ہر آن مبارک پائندہ و رخشندہ ہو تابندہ ہو […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم ولی محمد صاحب گجراتی ابن مکرم شاہ محمد صاحب شادی (آف گجرات) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو پہلے سے قادیان میں مقیم تھے۔ دوسری عالمگیر جنگ کے دوران فوج میں بھرتی ہوگئے اور جنگ ختم ہونے پر فوج سے فارغ ہوکر واپس قادیان آگئے۔ بعد […]
خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے کلام سے درج ذیل انتخاب بھی شامل اشاعت ہے: قطب کا کام دو تم ظلمت و تاریکی میں بھولے بھٹکوں کے لئے راہنما ہو جاؤ پنبۂ مرہمِ کافور ہو تم زخموں پر دلِ بیمار کے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرمہ امۃالرشید صاحبہ اپنے والد محترم چودھری عبدالقدیر چٹھہ صاحب کا ذکرخیر کرتی ہیں ۔ محترم چوہدری عبد القدیر چٹھہ درویش ابن محترم چوہدری سردار خانصاحب چٹھہ 1927ء میں موہلنکہ چٹھہ ضلع گوجرانوالہ میں پید ا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی۔ پھر والدین نے […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ اپریل 2011ء میں احمدی ماؤں کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک ؔ صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: صالح چلن ہو آپ کا ، اور چال صالحہ گودوؤں سے تب ہی نکلیں گے اطفال صالحہ ماؤں تمہارے ہاتھ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم عطاء اللہ خان صاحب کی خودنوشت داستانِ حیات شامل اشاعت ہے۔ آپ 1909میں گاؤں ’نوراں والی‘ ضلع سرگودھا کے کاشتکار شیر محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ ایک سکول میں عارضی ملازم تھے جب ایک احمدی مولوی عبدالمجید صاحب کی تبلیغ کے نتیجہ میں 1936ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2011ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک مختصر نظم شامل اشاعت ہے ۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: روز آتے رہیں یونہی سکرین پر روز یونہی مجھے آپ ملتے رہیں میری ویران بزم سخن میں یونہی لفظ و اظہار کے پھول کھِلتے رہیں میرے صحنِ چمن میں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم مجید احمد پرویز صاحب نے اپنے والد محترم چودھری محمد احمد خان صاحب درویش کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری محمد احمد خان صاحب ضلع ہوشیارپور کے گاؤں سٹروعہ میں حضرت چوہدری نور احمد خان صاحبؓ (ولد حضرت چوہدری بدر بخش صاحبؓ) کے گھر 1916ء میں […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مارچ 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جو اُس حدیث مبارکہ کے تناظر میں کہی گئی ہے کہ جب تم مہدی کا زمانہ پاؤ تو اُسے میرا سلام کہنا۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پیارے امامؑ! شوقِ لقا […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم طاہر احمد حفیظ صاحب (مبلغ سلسلہ) نے اپنے دادا محترم گیانی عبد اللطیف صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں آپ کا تذکرہ 27 ستمبر 2013ء کے اخبار کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم گیانی عبداللطیف صاحب کے والد محترم مولوی عبد الرحمن […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم نواب خان صاحب کا مختصر ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم نواب خان صاحب خاموش طبع، درویش منش اور بے ضرر انسان تھے۔ تقسیم ملک سے قبل حضرت مصلح موعودؓ کی ایک تحریک پر آپ نے دیہاتی معلّمین کلاس میں داخلہ لیا۔ چونکہ زیادہ تعلیم یافتہ نہیں […]
خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: وہ بے کسوں کے غموں کا مرہم ہے ذکر جن کا دلوں کی شبنم وہی تو ہیں ہادیٔ دو عالم، ہیں جن […]