ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم خواجہ عبد الستار صاحب درویش کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ آپ حضرت خواجہ محمد عبداللہ صاحبؓ عبدل کے بیٹے اور حضرت خواجہ میاں گلاب دین صاحب ؓ کے پوتے تھے۔ مہمان نواز، کم گو اور بے ضرر انسان تھے۔ خاندان حضرت مسیح موعود علہ السلام سے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم چودھری عبد الحق صاحب درویش (آف موضع بھٹیاں ضلع گورداسپور) ابتدا میں نہری پٹواری کی حیثیت سے ملازم تھے۔ پھر جنگ عظیم دوم میں فوج میں بھرتی ہوئے اور جنگ کے دوران ہی قبولِ احمدیت کی توفیق پائی۔ فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد صدر انجمن احمدیہ […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آئی وجودِ عشق سے ہر دَم صدا صَلِّ علیٰ یا ہے خدا ، یا ہے محمد مصطفی صَلِّ عَلیٰ وہ رحمتوں کا نغمہ گر ، وہ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی برکت علی انعام صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم محمد اسماعیل صاحب کے بیٹے اور حضرت نظام دین صاحبؓ کے پوتے تھے۔ کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قریباً سترہ سال کی عمر میں فوج میں بھرتی ہوگئے۔ اس […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جان و مال اور وقت ہے سب کچھ خلافت پر نثار کر چکے ہیں ہم خدا کے ساتھ یہ قول و قرار یہ قلم کو […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم قمر الحق صاحب نے اپنے والد محترم مولوی سراج الحق صاحب درویش ولد محترم منشی حضرت عبد الحق صاحبؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم مولوی سراج الحق صاحب 10؍جون 1929ء کو پیدا ہوئے۔ جب آپ حضرت مصلح موعودؓ کی تحریک پر لبّیک کہتے ہوئے حفاظت مرکز […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم عبدالسلام جمیل صاحب کی اپنی والدہ مرحومہ کی یاد میں کہی گئی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیا کیا مَیں لکھوں کیا کیا تھی میری ماں توحید کا پَرتَو تھی یکتا تھی میری ماں مجھے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں حضرت سید احمد نور صاحب کابلیؓ کے نواسے محترم شیر احمد خان صاحب ولد محترم خان میر صاحب (محافظ خاص حضرت مصلح موعودؓ) کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مَیں افغانستان کا رہنے والا تھا۔ میرے والد صاحب نے ہجرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2011ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے پس منظر میں کہی گئی ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وقت پہلے بھی ہم پہ کڑے آئے تھے اُن کے جیسے ستم گر بڑے آئے تھے تب […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم فیاض احمد صاحب نے اپنے والد محترم غلام حسین صاحب درویش کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم غلام حسین صاحب ابن مکرم نظام دین صاحب قادیان میں پیدا ہوئے۔آپ اپنے چار بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔ گو آپ کو اسکول جانے کا موقعہ نہیں ملا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جولائی 2011ء میں نظامِ خلافت کے حوالہ سے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : کتنے خوش بخت ہیں ہم ، کیسا حسیں ہے یہ نظام جلوہ افروز سدا رہتا ہے اک ماہِ تمام نور و محمود ملے ناصر […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مستری ہدایت اللہ صاحب درویش کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ صوم صلوٰۃ کے پابند، نیک مخلص اور محنتی تھے۔ آپ کی شادی استانی ربیعہ خانم صاحبہ آف گجرات سے ہوئی تھی جن کے بطن سے ایک لڑکی تولد ہوئی تھی جو چھوٹی عمر میں فوت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اگست 2011ء میں مکرم مشہوداحمد ناصرنودی صاحب کی ایک نظم رمضان المبارک کے حوالہ سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مبارک صد مبارک ہو کہ پھر ماہِ صیام آیا سرِ بام اس کے استقبال کو ہر خاص و عام آیا یہ اسلامی مہینوں کا نواں ماہِ مقدَّس […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم شیخ غلام جیلانی صاحب (آف موضع ساماں ضلع کیمبل پور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ بھی ابتدائی درویشان میں سے تھے ۔ نہایت صوفی منش بزرگ تھے۔ بہت ہی کم گو اور تنہائی پسند تھے۔ جب تک حرکت کے قابل تھے مسجد مبارک کا ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5ستمبر 2011ء میں ’’درود شریف‘‘ کے عنوان سے مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا کے نور سے معمور ہے درود شریف کلام پاک میں مذکور ہے درود شریف حضور رحمت ایزد کا نسخۂِ آساں خدا کے فضل کا منشور […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولانا شریف احمد امینی صاحب ولد سیٹھ محمد ابراہیم صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم شریف احمد امینی صاحب 19؍نومبر 1917ء کو بمقام بنگہ ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ 1934ء میں میٹرک پاس کر کے قادیان آگئے اور یہاں مولوی فاضل جامعہ احمدیہ کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21جنوری 2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: اُٹھتی نہیں کوئی بھی نظر آپؐ کے آگے بے کار ہیں سب لعل و گُہر آپؐ کے آگے بِن آپؐ کے یہ ارض و سما کچھ بھی نہیں ہیں اور کچھ بھی […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم چودھری رفیع احمد گجراتی صاحب نے اپنے سسر محترم بشیر احمد صاحب مہار کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ کی خودنوشت سوانح سے اختصار قبل ازیں 2؍دسمبر 2005ء کے اخبار کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے۔ کچھ اضافی امور ذیل میں پیش ہیں ۔ محترم بشیر […]
روزنامہ الفضل ربوہ 4جنوری 2012ء میں مکرم ناصر احمد سیّد صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : ہماری دھڑکنیں پرواز پر ہیں تمہاری اُنگلیاں کس ساز پر ہیں بیاں اس کشف کو کیسے کروں مَیں بہت سی بندشیں الفاظ پر ہیں تماشے سے اُٹھالی ہیں نگاہیں نگاہیں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم فاروق احمد فضل صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے اُن کے والد محترم عبدالحق فضل صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ کا مختصر تذکرہ قبل ازیں 27؍اکتوبر 2006ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے۔ محترم مکرم عبد الحق صاحب فضل موضع گنج […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 اپریل 2012ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : دیکھے ہیں حسیں میں نے زمانے میں ہزاروں پر حُسن تیرا سارے حسینوں سے سوا ہے کیا نور ہے جو تجھ کو ملا ماہِ مُبیں سے کیا رنگ ہے جو […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم حاجی منظور احمد صاحب درویش کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ آپ موضع چانگریا ضلع سیالکوٹ میں 1929ء میں حضرت نظام الدین صاحب ؓکے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ صاحبہ بھی صحابیہ تھیں ۔ آپ چاربھائی اور ایک بہن ہیں ۔ آپ نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12جنوری 2012ء میں مکرم سیّد اقتدار احمد اسد صاحب کا کلام ’’محبتوں کا سلام کہنا ‘‘ شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: دیارِ مغرب کو جانے والو دیارِ مشرق کے باسیوں کا کسی غریب الوطن مسافر کی چاہتوں کا سلام کہنا یہ ان سے کہنا کہ اے مسافر […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم الحاج عبدالقادر دہلوی صاحب ولد حضرت ڈاکٹر عبدالرحیم صاحبؓ کے خودنوشت حالات زندگی شائع ہوئے ہیں ۔ آپ کے حالات زندگی قبل ازیں 4؍جون 2004ء کے اخبار کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکے ہیں ۔ چند اضافی امور ذیل میں پیش ہیں : محترم عبد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9اپریل 2012ء میں مکرم عامر احمدی صاحب کا ایک قطعہ شامل اشاعت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں: ’’آج میرے دل نے مجھ سے پھر کہا یاد کر پھر سے وہی عہدِ وفا‘‘ جان و دل سے ہیں خلافت پر فدا لاجَرَم ہر ایک دل ہے کہہ رہا حضرتِ مسرور ہیں میرے حضور کس قدر […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم مامون الرشید تبریز صاحب (مربی سلسلہ) نے اپنے دادا محترم میاں عبدالعظیم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم میاں عبدالعظیم صاحب درویش ولد رحمت اللہ صاحب آف پنڈی بھٹیاں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے پانچ بھائی اور تین بہنیں تھیں ۔آپ اپنے بھائیوں میں سب […]