محترم ماسٹر ضیاء الدین ارشد صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2011ء میں مکرمہ و۔ن صاحبہ نے اپنے والد محترم ماسٹر ضیاء الدین ارشد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جنہیں 1974ء میں نامعلوم شرپسندوں نے سرگودھا میں گولیوں کا نشانہ بنایا اور بعدازاں آپ زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگئے۔ آپ 20؍اکتوبر 1910ء کو مڈھ رانجھا ضلع سرگود ھا میں حضرت […]

اک نعمتِ انمول و گراں ، شکر کا سجدہ – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم بعنوان ’’شکر کا سجدہ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اک نعمتِ انمول و گراں ، شکر کا سجدہ ہے عجز کا بھرپور نشاں ، شکر کا سجدہ بارانِ کرم اس کے […]

حضرت مولوی صفدر حسین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 2011ء میں حضرت مولوی صفدر حسین صاحبؓ (یکے از صحابہ 313) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صفدر حسین صاحبؓ نے 17؍ اگست 1892ء کو بیعت کی۔ رجسٹر بیعت اولیٰ میں آپؓ کا نام 349 نمبر پر ’مولوی منشی صفدر علی صاحب ولد محی الدین صاحب ساکن … ضلع […]

لجنہ کی روحِ رواں تھیں سیدہ امّ متین – نظم

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل حضرت سیدہ چھوٹی آپا کے بارہ میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے چند اشعارپیش ہیں: لجنہ کی روحِ رواں تھیں سیدہ امّ متین اس تنِ زندہ کی جاں تھیں سیدہ امّ متین علم کا کوہِ گراں تھیں سیدہ امّ […]

حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی شفقت

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ امۃالشافی سیال صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ ہم پشاور سے آکر سالانہ اجتماع اور تربیتی کلاس میں شریک ہوتے۔ اس موقعہ پر مختلف مجالس کی نمائندوں کو کسی ایک دوپہر یا رات کا کھانا حضرت سیدہ چھوٹی آپا کے ساتھ کھانے کی […]

حضرت چھوٹی آپا کی قبولیت دعا

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ رضیہ درد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مجھے قریباً چالیس سال تک مختلف حیثیتوں سے آپ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ آپ نے میری کمزوریوں کی اس طرح پردہ پوشی فرمائی کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی اور […]

حضرت چھوٹی آپا کی شفقتیں

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ بشریٰ نعیم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مَیں حضرت چھوٹی آپا کے پاس حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کے دَور میں آئی تھی۔ آپ نے مجھے پہلی کلاس میں داخل کروایا، قاعدہ اور قرآن مجید خود پڑھایا۔ میٹرک کے بعد پوچھا: اب کیا ارادہ […]

حضرت چھوٹی آپا کی یاد

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ تسنیم لطیف صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ غالباً 1967ء کا واقعہ ہے کہ حضرت چھوٹی آپا ایک تربیتی کلاس کے سلسلہ میں سرگودھا تشریف لائیں تو بہت سی ایسی خواتین جو مدعو نہیں تھیں وہ بھی آپ کے دیدار کے شوق میں […]

اک آئینہ کا عکس تری زیست کی کتاب – نظم

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل اشاعت مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی یاد میں کہی گئی ایک طویل نظم سے چند اشعار پیش ہیں: اک آئینہ کا عکس تری زیست کی کتاب لَو۔ لے رہا تھا حسن کے سورج سے ماہتاب قرآں […]

حضرت سیدہ چھوٹی آپا بحیثیت صدر لجنہ

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ شریفہ بیگم صاحبہ کارکن دفتر مصباح بیان کرتی ہیں کہ آپ نے کبھی کارکنات سے امتیازی سلوک نہیں کیا۔ ہر ایک سے یکساں پیار اور ہمدردی سے پیش آتیں۔ ہر ایک کی دعوت بڑے خلوص سے قبول فرمالیتیں۔ 1981ء میں مَیں بیمار […]

حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی شفقتیں

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ ایک روز فون پر حضرت چھوٹی آپا نے فرمایا کہ مَیں نے ایک مریض دکھانا ہے، اُسے لے کر تمہارے گھر آرہی ہوں۔ حالانکہ آپ اُن دنوں کافی تکلیف میں تھیں اور آپ کے […]

حضرت سیدہ چھوٹی آپا کا ذکرخیر

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں محترمہ سعیدہ احسن صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ ایک مرتبہ رمضان کے مہینہ میں آپ کی طبیعت اچھی نہ تھی مگر آپ روزے سے تھیں۔ مَیں نے کہا: آپ روزہ نہ رکھیں۔ فرمایا: مَیں نے ڈاکٹر سے پوچھ لیا ہے، کہتے ہیں کوئی […]

حضرت سیدہ چھوٹی آپا

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں محترمہ فرخندہ اختر شاہ صاحبہ اپنے مضمون میں رقمطراز ہیں کہ 1951ء میں حضرت سیدہ نے مجھے بلوا بھیجا کہ حضورؓ کا ربوہ میں لڑکیوں کے کالج کے اجراء کا ارادہ ہے۔ آپ اس ادارہ کی ڈائریکٹرس ہوں گی اور مجھے آپ کی […]

لمحہ لمحہ زندگی کا پیش اُس کی راہ میں – نظم

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل اشاعت حضرت چھوٹی آپا کی یاد میں مکرمہ امۃالرشید بدر صاحبہ کی ایک نظم سے دو بند ملاحظہ فرمائیں: لمحہ لمحہ زندگی کا پیش اُس کی راہ میں جان و مال و آبرو سب وقف اُس کی چاہ میں خدمتِ دیں میں […]

حضرت سیدہ چھوٹی آپا بحیثیت شفیق سرپرست

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر بیگم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی شادی 1935ء میں حضرت مصلح موعودؓ سے ہوئی۔ پاکستان بننے کے بعد لاہور میں قیام کے دوران آپ نے ایم۔اے بھی کرلیا جس پر حضورؓ نے بہت خوشی کا […]

حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی یاد

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی نواسی مکرمہ عائشہ نصرت جہاں صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ نانی اردو انگلش ہر قسم کی کتابیں پڑھتی تھیں اور اچھی کتابیں suggest بھی کرتی تھیں۔ آپ کا میتھ بہت اچھا تھا۔ الجبرا بہت اچھی طرح سمجھاتی تھیں۔ […]

حضرت سیدہ چھوٹی آپا

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں حضرت چھوٹی آپا کے نواسے مکرم ڈاکٹر سید غلام احمد فرخ صاحب بیان کرتے ہیں کہ مَیں ابھی صرف دو ماہ ہی کا تھا کہ میری نانی نے مجھے اپنا بیٹا بنالیا اس لئے مَیں اُنہیں امی کہتا ہوں۔ مَیں بچپن میں امی […]

پیکر لطف و کرم تھی آپ کی روشن حیات – نظم

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالقدیر ارشاد صاحبہ کی ایک نظم سے حضرت سیدہ کی یاد میں چند اشعار ملاحظہ کیجئے : پیکرِ لطف و کرم تھی آپ کی روشن حیات سعیٔ پیہم سے منوّر شاہراہ کائنات چھوٹی آپا کی قیادت کے منوّر ماہ و […]

حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی بعض صفات حسنہ

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی بعض صفات حسنہ کا ذکر کرتے ہوئے آپ کے داماد محترم سید میر محمود احمد ناصر صاحب بیان کرتے ہیں کہ آپؒ نے بہت عظیم قلمی خدمات انجام دیں۔ حضورؓ کے الہامات، تقاریر کے نوٹس، نظمیں، خطوط کے […]

مدہر سی لَے میں وہ نغمے سنا گئی ہو تم – نظم

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں شامل اشاعت حضرت سیدہ چھوٹی آپا کی یاد میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک طویل نظم سے کچھ حصہ ہدیۂ قارئین ہے:- مدہر سی لَے میں وہ نغمے سنا گئی ہو تم کہ جن سے کتنے دلوں کو لبھا گئی ہو تم […]

’’اِس ڈھب سے‘‘

دین اسلام میں شعر کہنے یا شاعر کہلانے کی جو گنجائش موجود ہے وہ کلیۃً ایسی اصلاحی شاعری ہے جس کے ذریعے ہمارے دین کا بول بالا ہو، خالق حقیقی کی محبت اور اُس کا قرب حاصل ہو، اصلاحِ خلق کی سعی پیش نظر ہو اور اصلاح نفس بھی اس کا منطقی نتیجہ ہو۔ چنانچہ […]

محترم چوہدری محمد سلیم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6ستمبر 2011ء میں مکرم چوہدری ھبۃالحئی صاحب کے قلم سے اُن کے دادا محترم چوہدری محمد سلیم صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم چوہدری محمد سلیم صاحب عرف بابا ہریوالی سرکار 22جون 1909ء کو سیالکوٹ کے ایک قصبہ ٹھروہ ہریاں میں پیدا ہوئے۔ چونڈہ ہائی سکول سے میٹرک کیا۔ اپنی ایک […]

اک خواب تھا کہ خوابِ مسلسل کہیں جسے – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ اکتوبر 2011ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی عیدِقربان کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اک خواب تھا کہ خوابِ مسلسل کہیں جسے اک در تھا ، بند اور مقفل کہیں جسے اک گفتگو کہ فصلِ مفصل کہیں […]

احمدیہ مسلم مشن اردن

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19جولائی 2011ء میں ایک مختصر مضمون میں اردن میں احمدیہ مسلم مشن کی بنیاد کے حوالہ سے معلومات پیش کی گئی ہیں ۔ خلیج فارس سے مراکش تک پھیلی ہوئی عرب دنیا میں شرق اردن (Jordon) ایک نہایت مشہور مملکت ہے ۔ اردن کا علاقہ صدیوں تک دمشقؔ، حمصؔ اور فلسطینؔ کی […]

تھا وہ اِک اہلِ فراست اور اہلِ علم تھا

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ اکتوبر 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ شہید کے حوالہ سے کہی جانے والی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھا وہ اِک اہلِ فراست اور اہلِ علم تھا تھی خدا ترسی طبیعت میں نہایت […]

مکرم منصور احمد ظفر صاحب کی یاد میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جون 2011ء میں مکرم طارق بلوچ صاحب نے اپنے تایا محترم منصور احمد ظفر صاحب ابن محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب (سابق پرو فیسر جامعہ احمدیہ) کا ذکرخیر کیا ہے جو 13 جنوری 2009ء کو بعمر 76 سال وفات پاگئے۔ آپ نے پسماندگان میں 6 بیٹے اور 2بیٹیا ں چھوڑیں ۔ […]