جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ اگست و ستمبر 2011ء میں مکرمہ خانم رفیعہ مجید صاحبہ کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: منظرِ عشقِ دین کچھ اس طرح بپا رہے سر بسجود تم رہو ، سامنے خدا رہے امّتِ محمدی کے مہر و ماہ بن جاؤ تم پھیل جاؤ شش جہت تا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اگست 2011ء میں حضرت مولوی رحیم اللہ صاحبؓ (یکے از 313 صحابہؓ) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے والد محترم حبیب اللہ صاحب کا تعلق راجپوت قوم سے تھا۔ آپؓ 1813ء میں پیدا ہوئے تھے۔ آپؓ مسجد کوچہ سیٹھاں لاہور کے امام الصلوٰۃ تھے۔ یہ مسجد حضرت میاں چراخ دین صاحب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 دسمبر 2011ء میں مکرم شریف احمد صدیقی صاحب کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قادرِ مُطلق خدا کی ذات پر ایمان ہے وہ خدا وہم و گماں سے جس کی بالا شان ہے برگ و گل میں اور چمن کے رنگ و بُو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3جون 2011ء میں محترم عبدالمنان قریشی صاحب کا ذکرخیر مکرم وسیم احمد چیمہ صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ محترم عبدالمنان قریشی صاحب آف نیروبی (کینیا) 2؍ فروری 2011ء کو لندن میں ایک مختصر بیماری کے بعد وفات پاگئے۔ آپ کے والد محترم بھائی عبدالرحمن صاحب قریباً 90 سال قبل جہلم […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ اگست و ستمبر 2011ء میں جلسہ سالانہ کے حوالہ سے مکرم محمد ہادی مونس صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جلسہ سالانہ ہوا ہے رُونما پھر وہی انوار کا دریا بہا پھر خلیفۃالمسیح کے فیض سے ہو گیا بیدار ہر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16جون 2011ء میں مکرم عمر علی طاہر صاحب مربی سلسلہ نے اپنے بھتیجے مکرم مبارک احمد محمود صاحب مربی سلسلہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم مبارک احمد محمود صاحب نے وفات سے قبل ایک طویل بیماری کا نہایت جوانمردی اور صبر سے مقابلہ کیا۔ کبھی کوئی شکوہ زبان پر نہیں آیا بلکہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 دسمبر 2011ء میں لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالہ سے مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا درج ذیل قطعہ شامل اشاعت ہے: آسمانِ عشق کے روشن ستاروں کو سلام ’’نور‘‘ اور ’’دارالذکر‘‘ کے ماہ پاروں کو سلام ہو گئے قربان اپنے دیں کی عظمت کے لئے گلشنِ احمد تمہارے جاں نثاروں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8جون 2011ء میں شائع ہونے والے مکرم مظفر احمد درّانی صاحب کے ایک مضمون میں جماعت احمدیہ کینیا کے بعض احباب کے مالی قربانی کے جذبہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں : ٭ ممباسہ سے سو کلو میٹر دُور بحرِہند کے جنوبی ساحل کے علاقہ Mkongani کے […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مارچ 2011ء میں مکرم مرزا محمد افضل صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم نے ہر گُل کا بانکپن دیکھا کوئی تجھ سا نہ خوش بدن دیکھا میرے غم کو جو ڈھانپ سکتا ہے ایک تیرا ہی پیرہن دیکھا خود […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28جولائی 2011ء میں محترمہ تنرئین احمد صاحبہ کے ایک انگریزی مضمون کا ترجمہ (مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب کے قلم سے) شامل اشاعت ہے۔ یہ مضمون ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ جون و جولائی 2003ء میں شائع ہوا تھا جو حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے حوالہ سے ایک خصوصی اشاعت تھی۔ مضمون […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مارچ 2011ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: میرے محبوب سے آتی ہے خدا کی خوشبو اُس کے ہونٹوں پہ سدا حمد و ثنا کی خوشبو اس کے ہر قول میں شاہِ دوسراؐ کا لہجہ اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25جولائی 2011ء میں مکرم واحد اللہ جاوید صاحب کے قلم سے وقف جدید کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ 9جولائی 1957ء کی عیدالاضحی احمدیوں کے لئے ایک نئی شان سے آئی جب خطبۂ عید میں حضرت مصلح موعودؓ نے ایک نئے نظام ’’وقف جدید‘‘ کی بنیاد رکھتے ہوئے فرمایا: ہمارے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25جولائی 2011ء میں شائع ہونے والے مضمون میں مکرمہ ت۔ فاتح صاحبہ نے اپنی دادی محترمہ عزیزہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ عزیزہ بیگم صاحبہ 102 سالہ نہایت صحت مند اور خوشگوار زندگی گزار کر 17؍ اکتوبر2010ء کو وفات پاگئیں۔ آپ 1908ء میں ضلع گجرات کے ایک گاؤں کھدریالہ میں […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ دسمبر 2010ء میں لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ضبط پر اب نہیں تیّار ، مجھے رونا ہے دل ہے آمادۂ تکرار ، مجھے رونا ہے ضبط […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 2011ء میں مکرم محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے حضرت ماسٹر سردار عبدالرحمن صاحبؓ (سابق مہر سنگھ) اور اُن کے بیٹے حضرت ڈاکٹر سردار نذیر احمد صاحبؓ کا ذکرخیر شامل ہے۔ حضرت ماسٹر سردار عبدالرحمن صاحبؓ بہت بڑے داعی الی اللہ اور مستجاب الدعوات بزرگ تھے۔ احمدی ہونے کے بعد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 جنوری 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی (نئے سال کے حوالہ سے کہی گئی) ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ہم بھریں اُونچی اُڑان اب کے برس زیر کرلیں آسمان اب کے برس ہم کریں زندہ وہی رسمِ جنوں مصلحت کا نہ رہے کوئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2011ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے حضرت چوہدری دولت خاں صاحب ؓ آف کاٹھگڑھ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری دولت خاں صاحب قریباً 1870ء میں حضرت چودھری بلند خاںصاحبؓ کے گھر کاٹھگڑھ ضلع ہوشیار پورمیں پیداہوئے۔ ابتدائی تعلیم آریہ سکول سے حاصل کی۔ پھر برٹش […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اگست 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جو سورۃ الزّمر: 54 سے متأثر ہو کر کہی گئی ہے جس میں ارشاد ہوا ہے کہ اے مرے بندو !جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے۔اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہویقیناً اللہ سب کے […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مئی جون 2011ء میں فرخ سلطان محمود کے قلم سے محترمہ امۃالباسط ایاز صاحبہ کی کتاب ’’نشیمن‘‘ کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ اس دلچسپ کتاب میں مختصر لیکن نہایت سبق آموز اور ایمان افروز مضامین جمع کردیئے گئے ہیں۔ گویا جس طرح رنگ برنگے تنکوں، دھاگوں اور پھولوں کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 دسمبر 2011ء میں مکرم طاہر محمود احمد صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: شہِ دو جہاں ہیں وہ نور خدا ہیں ، دلوں کے سہارے شفیع الوریٰ ہیں گُلوں کو بھی دیکھا قمر کو بھی دیکھا ، کہاں دلکشی ہے وہی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اگست 2011ء میں مکرمہ و۔ حنیف صاحبہ نے اپنے سسر محترم سیّد رفیق احمد شاہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ لکھتی ہیں کہ جب میں پیدا ہوئی تو ان کی بھتیجی بن کر پیار سمیٹا ۔ 22سال قبل انہوں نے مجھے اپنی بیٹی بنا لیا اور کبھی مجھے محسوس نہیں ہونے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر 2011ء میں مکرم ناصر احمد سیّد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جو مجھ سے مانگنے میں کوئی بھول ہو جائے ترے لبوں سے دعا وہ قبول ہو جائے رہے جو آنکھ میں تو اشک ایک کانٹا ہے اُبل پڑے تو وہی اشک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 2011ء میں مکرم چودھری احمد علی صاحب کے قلم سے محترم چودھری محمدالدین عادل صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ امام الصلوٰۃ حضرت مولوی نظام دین صاحبؓ کے قبول احمدیت کے بعد ادرحماں کا سارا گاؤں جماعت احمدیہ میں شامل ہو گیا تھا۔ حضرت مولوی نظام دین صاحبؓ کے بڑے بیٹے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3اگست 2011ء میں حضرت مولوی سید محمد رضوی صاحبؓ (یکے از 313) کا مختصر سوانحی خاکہ شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی سید محمد رضوی کے والد صاحب کا نام نواب امیر ابو طالب تھا۔ آپ 1862ء یا 1864ء میں بمقام ایلور علاقہ مدراس میں پیدا ہوئے۔ آپ بڑے وجیہ اور خوبصورت تھے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23ستمبر 2011ء میں دنیا بھر میں احمدیوں پر ہونے والے انسانیت سوز مظالم کے حوالے سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: گِلا ہے نہ شکایاتِ ستم ، ہم صبر کرتے ہیں وقارِ صبر کی ہم کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2011ء میں انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘ (21 نومبر 2010ء) میں شائع ہونے والے ایک مضمون کا اردو ترجمہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ یہ مضمون محترم ڈاکٹر مجاہد کامران صاحب نے تحریر کیا ہے جو ایک ماہر طبیعات ہیں اور پنجاب یونیورسٹی کے وائس […]