روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جنوری 2011ء میں مکرم سید شمشاد احمد ناصر صاحب کے قلم سے محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولانا دوست محمد صاحب کی خلافت کے ساتھ محبت اور خلافت کی تعظیم مثالی تھی۔ ایک دفعہ مغرب کی نماز کے لئے لوگ مسجد میں جمع تھے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7مارچ 2011ء میں مکرم محمد محمود طاہر صاحب کا مرتّبہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں 2010ء میں وفات پانے والے چند مخلصین کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ ذیل میں ان میں سے صرف اُن چند وفات یافتگان کا تذکرہ کیا جاتا ہے جو پاکستانی نہیں ہیں۔ مکرم الحاج محمد مطیع […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 جنوری 2011ء میں مکرم ملک محمد افضل صاحب ریٹائرڈ سیشن جج کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم شیخ منیر احمد صاحب شہید (امیر لاہور) کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ 1964-65ء میں صوبہ مغربی پاکستان میں جوڈیشل سروس کے لئے مقابلہ کے امتحان میں تقریباً 300 امیدوار شریک ہوئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21مارچ 2011ء میں مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’دولتِ ایمان‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اطاعت میں محمدؐ کی مسیحائے زماں آیا خدا کے فضل و رحمت کا جہاں میں اِک نشاں آیا ہوئی معدوم جس سے ظلمتِ ادیانِ باطل سب وہ […]
روزنامہ الفضل ربوہ 26مارچ 2011ء کے مطابق محترم ڈاکٹر حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب صدر صدر انجمن احمدیہ قادیان مورخہ 20 مارچ 2011ء کو صبح ساڑھے چھ بجے اسکارٹ ہسپتال امرتسر بھارت میں بقضائے الٰہی وفات پا گئے ۔ آپ کی عمر 80سال تھی۔ آپ کی تدفین قطعہ صحابہ بہشتی مقبرہ قادیان میں ہوئی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9مارچ 2011ء میں مکرم خالد منیر صاحب نے اپنے چھوٹے بھائی مکرم ڈاکٹر طارق بشیر صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28 مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ہمارا ا ٓبائی گاؤں جبال ضلع نارووال میں واقع ہے۔ جبکہ والدہ صاحبہ کا تعلق ضلع […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں سانحۂ لاہور کے حوالہ سے مکرمہ عارفہ حلیم صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دیارِ غیر میں احباب کو پیغام آیا ہے وطن میں کچھ درندوں نے بہت سا خوں بہایا ہے بنایا ہے کسی بھی شاخ پر جب […]
تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی خوبصورت روایات اور نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں کی مسحورکُن یادیں اس زمانہ کے طلبا کے ذہنوں سے کبھی محو نہیں ہوسکتیں جنہوں نے اس کالج کے قومیائے جانے سے قبل وہاں کے شفیق اساتذہ سے کسب فیض کیا تھا۔ سرکاری ملکیت قرار دیئے جانے کے بعد اس شاندار علمی درسگاہ […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں سانحۂ لاہور کے حوالہ سے مکرم مہدی علی چودھری صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نہ جھُکا سکوگے ہم کو ، کوہِ وقار ہیں ہم دنیا کی ظلمتوں میں روشن مینار ہیں ہم ہر موجِ خونِ گُل میں ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11مارچ 2011ء میں مکرم وسیم احمد شمس صاحب مربی سلسلہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم عطا محمد صاحب آف گولیکی ضلع گجرات کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم منشی احمد دین صاحب آف گولیکی 1925ء میں کسی قریبی گاؤں کے سکول میں استاد تھے۔ انہوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21مارچ 2011ء میں مکرم ظفر محمد ظفر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’نذرانۂ عقیدت‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ملّتِ بیضا مبارک تجھ کو رعنائی تری بعد اک مدّت کے ہے امّید بر آئی تری اے مسیحِ وقت قرباں جاؤں تیرے نام پر معجزے کیا کیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2011ء میں مکرم مولانا عبدالباسط شاہد صاحب کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں چند پُرحکمت امور بیان ہوئے ہیں۔ ٭ ایک غیرازجماعت دانشور نے قادیان جاکر حضرت مصلح موعودؓ کا خطاب سننے کے بعد لکھا: سارا ہجوم اس پاک نفس کی ایک چھوٹی انگلی کے اشارے پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2011ء میں مکرم ملک الطاف الرحمن صاحب کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے چند غیرمعمولی واقعات تحریر ہیں۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ 1952ء میں حضرت مصلح موعودؓ کراچی تشریف لائے تو مَیں ملیر چھاؤنی میں تھا۔ کئی دیگر احمدی افسران بھی وہاں تھے۔ ہم نے حضورؓ […]
= تعلیم الاسلام کالج اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن برطانیہ کے ماہنامہ ’’المنار‘‘ اپریل 2011ء میں حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ کی یہ روایت درج ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے توحید باری تعالیٰ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ بعض لوگ کسی کے احسان کرنے پر اَلْحَمْدُلِلہ کہنے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20جولائی 2011ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم شہزاد قمر الدین مبشر صاحب نے اپنے والد محترم چودھری محمد دین مجاہد صاحب (آف ٹوبہ ٹیک سنگھ) کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری محمد دین مجاہد صاحب نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اور ریٹائرمنٹ کے بعد ربوہ میں مختلف جماعتی خدمات کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 جون 2010ء میں مکرم ندیم احمد مجاہد صاحب نے ایک مضمون میں اپنے دادا محترم چوہدری عبدالرحمان صاحب اور دادی محترمہ برکت بی بی صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری عبدالرحمان صاحب میٹرک پاس تھے ۔ کپورتھلہ میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے۔ آپ اپنے ایک احمدی کلاس فیلو […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں سانحۂ لاہور کے حوالہ سے مکرمہ خانم رفیعہ مجید صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا خدّامِ احمد کو حیاتِ جاودانی دے رہِ علم و فضل میں ہر قدم پر کامرانی دے رہے سایہ فگن رحمت تیری ہر راہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 1 2جون 2010ء میں مکرم وقاص احمد وڑائچ صاحب کے قلم سے حضرت میاں اللہ بخش صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں اللہ بخش صاحبؓ کے والد حضرت میاں غلام رسول صاحبؓ نے اپنے خاندان میں سب سے پہلے حضرت مسیح موعودؑ کے دست مبارک پر بیعت کرنے کی سعادت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 2011ء میں جلسہ سالانہ قادیان 2010ء کے حوالہ سے مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بھر بھر کے جھولیاں سبھی برکات لے چلے اے قادیان! ہم تری سوغات لے چلے دلہن بنا کے یاد کو دارالمسیح کی ہم دل میں آرزوؤں کی بارات لے چلے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 2جون 2010ء میں مکرم رانا عبدالرزاق صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ایک مضمون میں محترم چودھری غلام احمد خان صاحب رضی اللہ عنہ رئیس کاٹھگڑھ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ کاٹھگڑھ میں جماعت احمدیہ کا قیام حضرت چوہدری غلام احمد صاحبؓ آف کریام کے ذریعہ 1900ء میں عمل میں آیا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جولائی 2011ء میں شہدائے لاہور کے حوالہ سے مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: گلشن پہ جب خزاؤں کے دن شاق ہو گئے ہم ہی بہار و باغ کے مصداق ہو گئے حسنِ ازل پہ لکھے تو قیمت ہی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 2جون 2010ء میں ایک انڈونیشین شہید محترم پاپو حسن صاحب کا ذکرخیر ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ 22جون 2001ء کو جمعہ کا روز تھا کہ دوپہر دو بجے قریباً ایک سو مخالفین کا ہجوم انڈونیشیا میں لامبوک (Lombok) کے شہر سمبی ایلن (Sambi Elen) میں واقع دو احمدیہ مساجد پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 جون 2010ء میں شہدائے لاہور کے حوالہ سے مکرم ناصر احمد سید صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: روا جو ظلم کو رکھے خدا کے گھر کے ساتھ وہ کیسے خیر کرے گا کسی بشر کے ساتھ یہ کہہ رہا ہے لہو آج سجدہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 2جون 2010ء میں مکرم ماسٹر احمد علی صاحب کے قلم سے محترم ماسٹر بشارت احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر بشارت احمد صاحب بنیادی طور پر بطور ایف اے سی ٹی کرکے 1960ء میں ٹیچر تعینات ہوئے تھے۔ مگر ساتھ ساتھ پرائیویٹ طور پر تیاری کرکے بی اے، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 2جون 2010ء کی زینت مکرم محمد مقصود منیب صاحب کی نظم میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: لب پر درود ، دل میں دعاؤں کے قافلے دیکھو اُتر رہے ہیں فرشتوں کے قافلے خاموش احتجاج سے ہیں کان پھٹ رہے […]
محترم حکیم عبدالعزیز صاحب 1911ء میں پیرکوٹ ثانی ضلع حافظ آباد میں پیدا ہوئے ۔ آپ سکول کی تعلیم تو حاصل نہ کر سکے لیکن قدرتی طور پر ذہین ہونے کی وجہ سے فارسی ، عربی اور علم طب کی کچھ کتابیں پڑھ لیں اور قبولِ احمدیت کے بعد تو مطالعہ کے شوق میں ایک […]