روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 2جون 2010ء میں مکرم منظور احمد شاد صاحب کے قلم سے اُن کی اہلیہ محترمہ حلیمہ ناصرہ صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 27نومبر2009ء کو وفات پاگئیں۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ میرے والد حضرت میاں عبدالکریم صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کے سفرِ جہلم کے موقع پر دستی بیعت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11جون 2010ء میں شامل اشاعت مکرم مظفر منصور صاحب کے کلام میں شہدائے لاہور کا خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس کلام سے انتخاب پیش ہے: سلام سیدِ سادات کے جگر پارو سلام چشمِ امامت کے دلنشیں تارو سلام تم پہ فلک سے درود جاری ہو سلام تم پہ کہ قربانِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 2جون 2010ء میں مکرم محمود احمد قریشی صاحب نے ایک مخلص خادم دین محترم محمد صدیق شاکر صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم محمد صدیق صاحب شاکر ابن مکرم غلام نبی صاحب نے یکم جولائی 2000ء کو وفات پائی۔ آپ خدمت دین، خدمت خلق، حسن اخلاق اور حسن کارکردگی کی وجہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍ جولائی 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم ’’یا ربّ مدد‘‘ شامل اشاعت ہے میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہر طرف ہے شورِ محشر الاماں یا رب مدد تیرے عاشق ہو گئے ہیں نیم جاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 2جون 2010ء میں مکرمہ ج۔ رانا صاحبہ نے اپنے دادا حضرت مرزا دین محمد صاحبؓ آف لنگروال کا ذکرخیر کیا ہے۔ خاکسارہ کے داداجان تقریباً 1860ء میں مرزا نتھو بیگ صاحب کے گھر لنگروال تحصیل بٹالہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کی ایک بہن اور تین بھائی تھے۔ آپ کی شادی قادیان […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2010ء میں مکرم نوید احمد سانول صاحب کے قلم سے حقہ نوشی سے متعلق ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کا بیان فرمودہ ایک واقعہ بھی تحریر ہے۔ حضورؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑکے زمانہ میں ایک شخص قادیان آیا اور ایک روز بعد ہی واپس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جولائی 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ اس نظم میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ آنکھ اشکبار، دل حزیں، پر لب سیئے سیئے ہم مرضیٔ خدا پہ ہیں سر خم کیے کیے دل کو نہیں مجال […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2010ء میں ہومیو ڈاکٹر مکرم مقبول احمد صدیقی صاحب کا اپنے خالو مکرم نذیر احمد جنجوعہ صاحب کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم نذیر احمد صاحب جنجوعہ آف سیالکوٹ اپنی ساری فیملی کے ساتھ امریکہ شفٹ ہو چکے تھے۔ تاہم 18مارچ 2010ء کو وہ اپنے آبائی وطن کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 2جون 2010ء میں مکرم خوا جہ عبدالمنان صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم خواجہ محمد رمضان صاحب آف میربھڑکا کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم خواجہ محمد رمضان صاحب پیدائشی احمدی تھے۔ بچپن میں کشمیر سے مدرسہ احمدیہ میں بغرض تعلیم قادیان چلے گئے۔ 1947ء میں ان کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 2جون 2010ء کی زینت مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: موسم بھی تابناک ہے ، ظالم ہوا بھی ہے اہلِ ستم ہیں سامنے اور کربلا بھی ہے جورو جفا کا شوق ہے شِمر و یزید کو اہلِ وفا کا شیوۂ صبرو رضا بھی ہے ہم نے […]
پرانے زمانہ میں اگر کسی کو پاگل کتا کاٹ لیتا تو مریض کا علاج لوہار کیا کرتا تھا۔ یہ علاج ایک سیخ کے ذریعہ کیا جاتا جسے دہکتے انگاروں پر سرخ کرکے پھر اس سے مریض کے زخم کو داغ دیا جاتا۔ اس علاج سے عام طور پر نہ مرض رہتا اور نہ مریض۔ لوئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ فروری 2011ء میں مکرم عطاء القدوس طاہرؔ صاحب کی سانحۂ لاہور کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آخری سانس تلک ساتھ نبھانا ہے ابھی قرض کچھ اور بھی باقی ہے ، چکانا ہے ابھی اب کے آنکھوں سے ٹپکنے نہیں دینا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جولائی 2010ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر کے قلم سے مکرم ماسٹر بشارت احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مرحوم کے بارہ میں ایک مضمون قبل ازیں 24 جنوری 2014ء کے شمارہ کے اسی کالم میں شائع ہوچکا ہے۔ چند اضافی امور ذیل میں ہدیۂ قارئین ہیں۔ مضمون […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3ستمبر 2010ء میں محترم ماسٹر بشارت احمد صاحب کی بہن مکرمہ ن۔ی صاحبہ کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ لکھتی ہیں کہ محترم ماسٹر صاحب نے وفات سے قبل اپنے چھوٹے بھائی سے کہا کہ قادیان میں مجھے حضرت مسیح موعودؑ بلارہے ہیں اور مَیں اُن کے پاس جارہا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 جنوری 2011ء میں حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوری کا کلام بعنوان ’’وسیلۂ جنت‘‘ شائع ہوا ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اللہ کیا عجیب یہ نعمت نماز ہے دنیا و دیں میں باعثِ راحت نماز ہے جو ظلمتِ گناہ کو آنے نہ دے قریب وہ نورِ حق ، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2010ء میں مکرم لئیق احمد مشتاق صاحب نے اپنے سسر مکرم شریف احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم شریف احمد صاحب ابن مکرم میاں روشن دین صاحب آف منڈی بہاؤالدین 11 مئی 2010ء کو بعمر66 سال وفات پاگئے۔ انتہائی شریف النفس ،سادہ ، بے ضرراور دعا گو انسان تھے۔ اور […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2010ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی وفات پر ایک غیراز جماعت دوست جناب نیازآگیں دامن صاحب کا منظوم اظہار عقیدت شائع ہوا ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: شور ہے ، میرِ کارواں اٹھا محرمِ رازِ کُن فکاں اُٹھا محفلِ ذکر و فکر ویراں ہے دینِ فطرت کا ترجماں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28جولائی 2011ء میں حضرت مولوی سید غلام محمد صاحب مہاجر افغانستان کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ حضرت صاحبزادہ سیّد عبداللطیف صاحب شہید کے شاگرد تھے اور آپ ہی کے سایۂ عاطفت میں پرورش پائی اور آپ ہی کے طفیل احمدیت قبول کی۔ حضرت شہید مرحوم کے سانحہ شہادت کے بعد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی 2010ء میں شامل اشاعت مکرم راجہ محمد یوسف صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش خدمت ہے : منتظر اہل نظر کا ہے وہ ظہور آگہی عہد حاضر میں ہوا جس پر ظہورِ آگہی دور ہو جاتے ہیں سب اندیشہ ہائے بے نشاں قفل دل کے کھولتی ہیں جب سطورِ آگہی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19فروری 2011ء میں مکرم محمد الیاس منیر صاحب مربی سلسلہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے ایک سفید پرندے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی چند یادیں بیان کی ہیں۔ محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی رحلت کی خبر جماعت کو ملی تو بہت سے لوگ اپنے جذبات پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 اپریل 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: نگر میں دل کے اب کچھ بھی نہیں ہے یہاں شور و شغب کچھ بھی نہیں ہے یہ دل رسماً دھڑکتا جا رہا ہے دھڑکنے کا سبب کچھ بھی نہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2011ء میں مکرمہ ث۔کوثر صاحبہ کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنے والد محترم غلام دستگیر صاحب (سابق امیر ضلع فیصل آباد) کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ محترم غلام دستگیر صاحب 16؍جون 1916ء کو دیوانی وال ضلع بٹالہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی والد محترم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 اپریل 2011ء میں مکرم راجہ محمد یوسف صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جس کا حبیب کوئی نہ کوئی رقیب ہے وہ شخص اپنی ذات میں کتنا غریب ہے ساقی ہے منتظر تو درِ میکدہ ہے باز اب بھی اگر ہے تشنہ کوئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جنوری 2011ء میں مکرم ماہد منظور طاہرصاحب نے اپنے پھوپھی زاد محترم چودھری حفیظ الدین خان صاحب ایڈووکیٹ (المعروف بھائی لالی) کا ذکرخیر کیا ہے جو 9؍ اپریل 2009ء کو ساہیوال میں وفات پاگئے۔ محترم چوہدری حفیظ الدین خان ستمبر 1940ء میں محترم چوہدری نورالدین جہانگیر صاحب ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ساہیوال […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 جنوری 2011ء میں محترم چودھری محمد ادریس صاحب نے اپنے ماموں حضرت صوفی غلام محمد صاحب سابق ناظر بیت المال کی چند یادیں تحریر کی ہیں۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ حضرت صوفی صاحب کے بارہ میں میری اوّلین یادداشت قادیان کے اُن ایام کی ہے جب آپ تعلیم الاسلام ہائی […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2010ء میں جلسہ سالانہ کینیڈا کے حوالہ سے مکرم فضل الرحمن نعیم صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اب کے ہمارا جلسہ اِک یادگار ہوگا سامانِ دیدِ یاراں پھر شاندار ہوگا کھل جائیں گے دریچے فضل و کرم کے سارے محفل وہ […]