روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 جنوری 2011ء میں مکرم الحاجی محمد بعیدو امین صاحب Alhaji Muhammad Baidhu Adebayo Ameen کا ذکر خیر مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزا کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم الحاجی محمد امین صاحب کی گوناں گوں علمی خدمات میں سب سے نمایاں کام یوروبا (Yoruba) زبان میں ترجمۂ قرآن کریم پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل 2011ء میں مکرم طاہر عارف صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عہدِ وفا ہے جان پہ اک قرض اب تلک مجھ سے ادا نہ ہو سکا یہ فرض اب تلک گونگے ہیں لفظ بات میں مطلب نہیں کوئی میں کر سکا ہوں آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 جنوری 2011ء میں مکرم نثار احمد ملہی صاحب نے اپنے چچا محترم محمد حسین ملہی صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28 مئی کو مسجد بیت النور لاہور میں شہید ہوگئے۔ محترم محمد حسین صاحب کا تعلق گھٹیالیاں ضلع سیالکوٹ سے تھا۔ آپ کی تعلیم میٹرک تھی اور پیشہ کے لحاظ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 مارچ 2011ء میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کی سانحہ لاہور کے حوالہ سے کہی جانے والی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مجھ سے سہمے ہوئے چہرے نہیں دیکھے جاتے مجھ سے روتے ہوئے بچے نہیں دیکھے جاتے خاک میں لپٹے حسیں ، خون […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جنوری 2011ء میں مکرم ڈاکٹر محمد جلال شمس صاحب نے اپنے مضمون میں مکرم ڈاکٹر عبدالرحمن صدیقی صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ ہماری رہائش محمد آباد اسٹیٹ (سندھ) میں تھی، میں اس وقت پرائمری سکول کا طالبعلم تھا جب سٹیٹ کے منتظمین کو متعدد بار’’صدیقی صاحب‘‘ […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں شہدائے لاہور کی یاد میں مکرم محمد مقصود احمد منیبؔ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں ایک شہید کے جذبات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھا درود پاک کا آسرا کہ خبر ہو تیرے حبیب کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 جنوری 2011ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خان صاحب کے قلم سے مکرم رانا عبدالغفور خاں صاحب کاٹھگڑھی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم رانا عبدالغفور صاحب 1938ء میں کاٹھگڑھ (انڈیا) میں مکرم چوہدری عبدالرحمن صاحب مرحوم کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے والد کی واحد اولاد تھے۔ابتدائی تعلیم احمدیہ سکول سے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں شہدائے لاہور کی یاد میں مکرم صادق باجوہ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پھر شہیدانِ وفا نے باب اِک روشن کیا جاں کا نذرانہ دیا ، جام شہادت پا لیا پیکرِ صدق و وفا بنتا گیا ہر احمدی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 جنوری 2011ء میں مکرم سیف اللہ وڑائچ صاحب نے اپنی دادی محترمہ حسین بی بی صاحبہ کا تفصیلی ذکر خیر کیا ہے۔ محترمہ حسین بی بی صاحبہ کا تعلق پھالیہ ضلع گجرات کے ایک معزز تارڑ گھرانہ سے تھا۔ والد پٹواری تھے۔ آپ کی دنیاوی تعلیم پرائمری تھی لیکن قرآن حدیث […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 اپریل 2011ء میں مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: بُلند اپنے سر کو کئے پِھر رہا ہوں جَلا کر وفا کے دیئے پِھر رہا ہوں بفضلِ خدائے محمدؐ جہاں میں مَیں مہدی کا جھنڈا لئے پِھر رہا ہوں محبت ، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 جنوری 2011ء کے ایک مضمون میں مکرم نصراللہ بلوچ صاحب نے اپنے والد محترم مولانا عبدالرحمٰن مبشر صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم مولانا عبدالرحمٰن مبشر صاحب نتھوانی بلوچ قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ ڈیرہ غازیخان سے 28 میل دور بستی رانجھا میں 1908ء میں مکرم احمد خان صاحب کے ہاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 مارچ 2011ء میں مکرم راجہ محمد یوسف صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: آسمانی فیصلوں کے سامنے تدبیر کیا تابشِ لعل و گہر کیا ، قوّتِ شمشیر کیا ایک عالَم گوش بر آواز آتا ہے نظر دیکھ لو مولا نے بخشی ہے اُنہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 جنوری 2011ء میں مکرم عبدالقدوس ناصر صاحب نے اپنے نانا مکرم ڈاکٹر شیخ محمد حنیف صاحب (سابق امیر بلوچستان) کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم شیخ محمد حنیف صاحب ڈیرہ اسماعیل خان میں 1922ء میں پیدا ہوئے اور 9دسمبر 1993ء کو لاہور میں آپ کی وفات ہوئی ۔ آپ کے والد شیخ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 جنوری 2011ء میں مکرمہ ف۔انور ورک صاحبہ نے اپنی والدہ مکرمہ رضیہ اختر صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ رضیہ اختر صاحبہ سیالکوٹ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کوٹ کرم بخش میں پیدا ہوئیں۔ آپ کی پیدائش بہت دعاؤں سے ہوئی تھی۔ اس سے قبل میرے نانا، نانی کے کافی بچے […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2010ء میں مکرم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ نے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں اپنے مشاہدات کے حوالہ سے بعض یادداشتیں بیان کی ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں: مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری نشوونما کی عمر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 اپریل 2011ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جواں جذبے ہمارے گر رہیں گے تو عظمت کے ہمالہ پر رہیں گے ہمیں اپنے مقدّر پر یقیں ہے یونہی اونچے ہمارے سر رہیں گے خدا کا فیض تو جاری رہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 جون 2011ء میں مکرمہ طاہرہ بیگ صاحبہ کے قلم سے اُن کے بھائی مکرم مرزا اعجاز بیگ صاحب شہید لاہور کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے اکتوبر 1971ء میں مکرم مرزا اعجاز بیگ صاحب کی ولادت ہوئی۔ آپ کُل آٹھ بہن بھائی تھے۔ چند سال کے تھے کہ والدہ کی وفات ہوگئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 جون 2010ء میں مکرم حکیم محمد افضل فاروق صاحب نے اپنے شہید بیٹے مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب کو 26 ستمبر 2009ء کو دو ظالموں نے پستول سے فائر کرکے شہید کردیا تھا۔ اس اندوہناک واقعہ سے کچھ دیر پہلے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25جولائی 2011ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کی شہدائے لاہور کے حوالہ سے ایک نظم بعنوان ’’وہی زندہ ہیں‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جو اللہ کے رستے میں دیتے ہیں جاں ، ہاں وہی زندہ ہیں ، ہاں وہی زندہ ہیں کہتا ہے خود یہی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جولائی 2010ء میں مکرم فضل کریم صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں دو اسیرانِ کابل کی سنگساری کا چشمدید منظر بیان کیا گیا ہے۔ یہ مضمون 1926ء کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ آپ تحریر کرتے ہیں کہ کابل کے رہنے والے ایک شخص نے اپنا نام ظاہر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جولائی 2010ء میں مکرم منیر احمد صاحب نے اپنے ایک مضمون میں دارالذکر لاہور کے سانحہ میں اپنے دو شہید بیٹوں کی شہادت کا ذکر کیا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ 28مئی 2010ء کی صبح دس بجے خاکسار اپنے بیٹے کے ساتھ گھر سے دفتر کی طرف موٹر سائیکل پر سوار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 2جون 2010ء میں شائع ہونے والی مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی نظم میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: وہ پیارے جو اپنے ہی خوں میں نہائے بہت خوں رلایا بہت یاد آئے ہے جانا تو سب کو ہے اک دن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جولائی 2010ء میں جناب ابن کریم کے قلم سے ایک واقف نَو عزیزم ولید احمد کا ذکرخیر کیا گیا ہے جو سانحہ دارالذکر میں شہید کردیئے گئے۔ اس ننھے واقف نو مجاہد کے دادا مکرم چوہدری عبدالحمید صاحب نے محراب پور سندھ میں1984ء میں جان کا نذرانہ پیش کیا جب کسی ظالم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12جون 2010ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد عابد صاحب کے کلام میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دل ہوا خوں مرا اور جگر چاک ہے ضبط ناچار اور اشک بے باک ہے آج ٹوٹا ہے مجھ پہ وہ کوہِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جولائی 2010ء میں جناب ابن عبداللہ کی ایک انگریزی تحریر کا اردو ترجمہ (از آصفہ اسحاق صاحبہ) شامل اشاعت ہے جس میں مسجد بیت النور لاہور میں دہشتگرد پر قابو پانے کا آنکھوں دیکھا احوال بیان کیا گیا ہے۔ 28؍مئی ایک بہت گرم اور گرد آلود دن تھا۔ مَیں کچھ تاخیر سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جولائی 2010ء میں مکرمہ ق۔ ع۔ ہاشمی صاحبہ نے اپنے والد مکرم محمد رشید ہاشمی صاحب کا ذکر خیر کیا ہے جو 28مئی 2010ء کو سانحہ دارالذکرلاہور میں شہید ہو گئے تھے ۔ مکرم سید محمد منیر شاہ ہاشمی صاحب کے سب سے بڑے فرزند مکرم محمد رشید ہاشمی صاحب 1932ء میں […]